پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کی کامیاب تربیتی لانچنگ مکمل کر لی ہے۔صدر،وزیر اعظم ،سیاسی ومذہبی جماعتوں کےسربراہوں نے قوم کو مبارکباد پیش کی ہے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

افنان عالم نے اپنی اہلیہ اور اپنے نام پر جائدادیں بنائی ایف آئی اےانٹی منی لانڈرنگ سیل کا عدالت میں انکشاف

سی ڈی اے کے سابق گریڈ 19 کے بیورو کریٹ سابق ممبر سٹیٹ افنان عالم ، فرنٹ مین پراپرٹی ڈیلر جبران کو ڈیوٹی مجسٹریٹ یاسر محمود چوہدری کی عدالت پیش کر دیا گیا . ان پر ایک ارب روپے مالیت مزید پڑھیں

سی ڈی اے سابق ممبر سٹیٹ افنان عالم کا اربوں روپے کی کرپشن معاملہ فرنٹ مین سمیت دوبارہ ایف آئی اے نے گر فتار کر لیا

اسلام آباد . ایف ائی اے اینٹی منی لانڈرنگ اسلام آباد نے سی ڈی اے کے سابق ممبر سٹیٹ کو اربوں روپے کی کرپشن کرنے ۔ اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے پلاٹ غیر مستحق افراد کو دینے رقم ہتھیانے مزید پڑھیں

فیصلہ واپس نہ لیا تو جج کے گھر کے سامنے احتجاج کریں گے، عبد الغفور حیدری

اسلام آباد۔جے یو آئی کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا کہ سپریم کورٹ کوآئینی ترمیم کا کوئی حق نہیں ،چیف جسٹس تمہارا ایسا گھیراو ہوگا کہ تاریخ یاد رکھے گی،جج صاحب آج ڈی چوک پر ہیں کل تمہارے گھر کے مزید پڑھیں

نواز شریف چاروں چیفس ملاکر بھی الیکشن ہارگئے،عمران خان

آرمی چیف صحیح ملا نہ ہی آفس بوائے ،آپ کس چیز کے وزیر اعظم تھے ،صحافی کے سوال پر عمران خان خاموش

راولپنڈی۔تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل فیض کی گرفتاری کا سارا ڈرامہ مجھے ملٹری کورٹ کے جانے کیلئے کیا جارہا ہے۔ جنرل فیض کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،ان مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نیب کی طرف سے ملزمان کی جسمانی ریمانڈ کی مزید درخواست نہ کرنے پر مزید پڑھیں

دہشت گردی کے دو نئے مقدمات درج

آرمی چیف صحیح ملا نہ ہی آفس بوائے ،آپ کس چیز کے وزیر اعظم تھے ،صحافی کے سوال پر عمران خان خاموش

راولپنڈی۔تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل فیض کی گرفتاری کا سارا ڈرامہ مجھے ملٹری کورٹ کے جانے کیلئے کیا جارہا ہے۔ جنرل فیض کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،ان مزید پڑھیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آڈیو لیک کیس میں مزید کاروائی سے روک دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کو آڈیو لیک کیس میں مزید کاروائی سے روک دیا گیا

سپریم کورٹ میں بشریٰ بی بی اور نجم الثاقب آڈیو لیک کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان عدالت میں پیش ہوئے اور وضاحت دی کہ 29 مزید پڑھیں

ایس ایس پی آپریشنز /انوسٹی گیشن محمد ارسلان شاہزیب کا دفتر میں کھلی کچری کا انعقاد

اسلام آباد .ایس ایس پی آپریشنز /انوسٹی گیشن محمد ارسلان شاہزیب کا دفتر میں کھلی کچری کا انعقادکھلی کچہری میں شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو احکا ما ت جا ری کیے اور درخو مزید پڑھیں

پاکستان انجینئرنگ کونسل انتخابات میں یونائیٹڈ گروپ کے کیخلاف دھندلی کی وجہ سے نادرا کا سسٹم ڈاون کیا گیا سید اشفاق حسین شاہ

اسلام آباد. پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات میں امیدوار برائے چیئرمین سید اشفاق حسین شاہ نے کہا ہے کہ یونائیٹڈ گروپ کے کیخلاف دھندلی کی وجہ سے نادرا کا سسٹم ڈاون کیا گیا ہے. ہمارے ووٹرز دور دور سے آئے مزید پڑھیں

معیشت تباہ ہوگئی،چین اور سعودی عرب بھی اعتبار نہیں کررہے ،مولانا فضل الرحمن

لکی مروت۔ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے صوبائی حکومت اور حکومتی طبقات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے وسائل پر کسی قسم کی اجارہ داری کو تسلیم نہیں کریں گے۔ ہم نے اسکولوں اور مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، ملک کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں نے وسیع پیمانے پر نقصان پہنچایا اور صوبے کا کئی دوسرے علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ شدید بارشوں کے بعد نشیبی مقامات زیر آب آگئے اور سیلابی حالات پیدا ہوگئے، جبکہ تیز ریلے سب کچھ بہا مزید پڑھیں

ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکم

ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکم

اسلام آباد۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی ہے۔ آج وزیراعظم ہاؤس میں منکی پاکس کے حوالے سے ایک اہم اجلاس مزید پڑھیں

عمران خان کی مبینہ سہولت کاری: سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے

عمران خان کی مبینہ سہولت کاری: سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے

راولپنڈی: عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے الزام میں تحویل میں لیے گئے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل، ظفر اقبال، اب گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ انہیں 13 اگست کو تحقیقات کے لیے تحویل میں لیا گیا تھا۔ ظفر مزید پڑھیں