اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے سی ڈی اے مزدور یونین، سی ڈی اے آفیسرز ایسوسی ایشن اور دیگر درخواستوں پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان آج سوات کے گراسی گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرینگے، وزیراعظم کی جلسے میں ممکنہ شرکت پر الیکشن کمیشن نے انہیں نوٹس جاری کردیا ہے۔ منتظمین کے مطابق جلسہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا، جلسےسے وزیراعظم عمران مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت کی ہے کہ 23 مارچ کی پریڈ اور اوآئی سی وزرائےخارجہ اجلاس کیلئے جامع سکیورٹی اقدامات یقینی بنائے جائیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ اپوزیشن کے شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جنہوں نے قوم کو ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں بھلادیں۔ اوورسیز کنونشن سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی اوروفاقی وزراء سمیت 82 افراد کی بریت درخواستیں منظور کرلیں۔گذشتہ روز محمد علی بخاری ایڈووکیٹ کے ذریعے دائربریت مزید پڑھیں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت 9 مارچ کو پاکستان میں میزائل گرنے کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کرائے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ واقعہ مزید پڑھیں
امریکا اور چین نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا کہ دونوں جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک کشیدگی کو کم کرنے کے لیے براہ راست بات چیت کریں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار سے جب یہ پوچھا مزید پڑھیں
رحیم یار خان میں کار نہر میں جا گری، حادثے میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو آپریشن کے بعد لاشوں کو نہر سے نکال لیا گیا ہے، حادثہ نہر مزید پڑھیں
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے متحدہ اپوزیشن کے اعزاز میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت میں زیر سماعت پیکا آرڈیننس کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور پی بی اے سمیت دیگر کی درخواستوں پر دلائل مکمل کرلیے گئے۔گذشتہ روز مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)انسدادِ دہشت گردی اسلام آباد محمد علی وڑائچ کی عدالت نے سینیر صحافی محسن جمیل بیگ کی پانچ لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے سئنیر صحافی مزید پڑھیں
معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہےکہ سیاسی اختلافات میں جس بری طرح اسلامی احکام و اقدار پامال ہورہی ہیں ان کا تصور کرکے ڈر لگتا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں اتحادیوں کے ساتھ رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے پر مشاورت مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم اہم کردار ادا کرینگی، وزیراعظم کی آج چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات بھی متوقع اسلام آباد (سی این پی)عدم اعتماد کی تحریک جمع ہو نے مزید پڑھیں
پاک بحریہ نے مشق سی اسپارک 2022 کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نےفائر پاور ڈسپلے کا مشاہدہ کیا مزید پڑھیں
اسلام آبا(سی این پی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی زیرصدارت پاکستان مسلم لیگ کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چودھری وجاہت حسین، طارق بشیر چیمہ، مونس مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے حافظ آباد جلسے میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم آنے والے دنوں میں حکومت گرنے کے بجائے 3 چوہے شکار ہوتے دیکھے گی۔ جلسہ عام سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ پاکستان بنانےکا مقصد پتہ نہیں مزید پڑھیں
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھانجے اور بہنوئی کا ساتھیوں سمیت موٹر وے پولیس سے جھگڑا ہاتھا پائی میں بدل گیا، وردیاں پھاڑ دیں، تشدد سے موٹر وے پولیس کے دو سب انسپکٹر زخمی ہو گئے۔ سپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پرویز خٹک، علی زیدی، فواد چوہدری اور شفقت محمود مزید پڑھیں
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اپوزیشن کی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد ضابطے کے مطابق قرار دے دی۔ قومی اسمبلی کے ذرائع کے مطابق تحریکِ عدم اعتماد اور ریکوزیشن پر اپوزیشن اراکین کے دستخطوں کی تصدیق مکمل مزید پڑھیں