کئی نوٹسز اور عدالتی حکم کے بعد عمران خان خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکیوں سے متعلق مقدمے میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔خاتون جج اور آئی جی پولیس کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں عمران مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ حسیب حمزہ بازیابی کے بعد پیش ہوگئے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ گمشدگی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتی ہے، آئی جی اسلام آباد اپنی نگرانی میں اس معاملے کی تفتیش کریں۔چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی ہائیکورٹ میں یقین دہانی کے بعد لاپتہ افراد کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹان کے علاقے سے لاپتہ شہری حسیب حمزہ کو 24 گھنٹے میں بازیاب کروا لیا گیا۔اسلام آباد مزید پڑھیں
سوات میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے مین جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے 3 افراد کی لاشیں آج صبح ملی ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سوات کے علاقے برہ بانڈئی میں ہونے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3جوان شہید ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف جوابی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی بات کبھی نہیں کی، آرمی چیف کی تعیناتی نئے الیکشن تک مؤخر کرنے پر بات کی۔ عمران خان مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتا شہری کو بدھ کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)، ملٹری انٹیلی جنس (ایم مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی، کابینہ نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ازبکستان سے قبل شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ساتھ زرعی شعبے میں معاہدے کی منظوری بھی دے دی مزید پڑھیں
چودھری پرویز الہی کا بڑا فیصلہ، وزیراعلی پنجاب نے محکمہ صحت میں ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کردی۔ایوان وزیر اعلی سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کرنے کا اطلاق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن مزید پڑھیں
پاکستانی روپے کی بے قدری اور امریکی کرنسی کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق سیاسی خلفشار، دوست ممالک کا مالی مدد کرنے کے حوالے سے محتاط رویے مزید پڑھیں
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے علی وزیر کی درخواست ضمانت پر گزشتہ سماعت میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے علی وزیرکی ایک مزید پڑھیں
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کسانوں کو فصلوں کی تباہی اور آفات کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے بچانے کیلئے فصلوں کی انشورنس کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی حدت اور موجودہ سیلاب کے تناظر مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے عمران خان اور سابق خاتون امریکی سفارتکار، سی آئی اے تجزیہ کار اور لابسٹ رابن رافیل کی ملاقات سے متعلق 24 گھنٹوں میں پینترا بدل لیا۔فواد چوہدری نے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز دے دی۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ نئے آرمی چیف کا معاملہ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے واضح کیا ہے کہ استعفے منظوری اور الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن صرف ایم این اے عبدالشکور شاد کی حد تک معطل مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔مریم نواز کی درخواست کی سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ تشکیل مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔رانا شمیم نے وکیل لطیف آفریدی کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری معافی نامہ جمع کرا مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کردار جانبدارانہ تھا۔ نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں انہوں نے سیلاب متاثرین کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نے ترک صدر سے پاکستان کیلئے سیلاب کے فوری مزید پڑھیں
