کیوں نہ پیکاآرڈیننس کے سیکشن 20 کوکالعدم قرار دیدیا جائے، چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(سی این پی )چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف  درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے  ریمارکس دیئے ہیں کہ آرڈیننس کے ذریعے ایکٹ کو مزید ڈریکونین بنا دیا گیا ہے  پیکا آرڈیننس کے سیکشن 20 کو کیوں نہ کالعدم مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس،ظاہر جعفر کو سزائے موت،شریک ملزمان کو 10،10سال قید،تھراپی ورکس کے تمام ملزمان بری

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنائی۔مقدمہ میں نامزد ظاہر ذاکر جعفر،ذاکر جعفر،عصمت آدم جی سمیت 12 ملزمان عدالت مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی ماسکو میں گمنام سپاہیوں کی یادگار پر حاضری

دورہ روس پر موجود وزیراعظم عمران خان نے ماسکو میں دوسری جنگ عظیم میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے گمنام سپاہیوں کی یادگار پر حاضری دی۔ وزیر اعظم عمران خان روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ہمراہ سپاہیوں کی یاد گارِ مزید پڑھیں

وزیراعظم ماسکو پہنچ گئے،روسی ڈپٹی وزیر خارجہ نے استقبال کیا

وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو  پہنچ گئے، ائیر پورٹ پر وزیر اعظم کا استقبال روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے کیا۔ ماسکو ائیرپورٹ پر وزیراعظم عمران خان کو سرخ قالین استقبالیہ دیا گیا اور گارڈ آف مزید پڑھیں

وزیراعظم دورہ روس پر روانہ،کل پیوٹن سے بالمشافہ ملاقات ہو گی

وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو  روانہ ہوگئے، ائیر پورٹ پر وزیر اعظم کا استقبال روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ کریں گے۔ 24 فروری کو وزیر اعظم عمران خان کی روس کے صدر ولادیمیر  پیوٹن سے بالمشافہ مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نیب ریفرنس میں بری

اسلام آباد(سی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نیب ریفرنس میں بری ہوگئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف، شاہد رفیع اور طاہر بشارت چیمہ کے خلاف نیب کا نوڈیرو مزید پڑھیں

رارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس،احسن اقبال کی بریت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت نے نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس میں سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کی بریت کیلئے دائر درخواست مسترد کردی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران احسن اقبال اور دیگر عدالت مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی آرڈیننس کے تحت عدالت نے گرفتاریوں سے روک دیا،اٹارنی جنرل آج معاونت کیلئے طلب

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف پی ایف یو جے کی پٹیشن پر پیکا ایکٹ کی سیکشن 20 کے تحت گرفتاریوں سے روکتے ہوئے اٹارنی جنرل کومعاونت کا مزید پڑھیں

پاکستان آسڑیلیا کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورس نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں ملٹری ٹو ملٹری سطح پر تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک انتقال کر گئے

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رحمان ملک 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، رحمان ملک کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔ ترجمان نے سابق وفاقی وزیر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رحمان ملک کچھ وقت سے مزید پڑھیں

ہر شہری موسمیاتی تبدیلی کے خطرے کو دیکھتے ہوئے درخت لگائے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ موجودہ دور میں موسمیاتی تبدیلی سب سے بڑا خطرہ ہے، ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ ملک کو اس خطرے بچانے کے لیے درخت لگائے۔ اسکاؤٹس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ،24فروری کو سنائے جانے کا امکان

اسلام آباد()ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں زیر سماعت نورمقدم قتل کیس میں وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران مدعی کے وکیل نثار اصغر نے حتمی دلائل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ایف جی ای ایچ ایف کے زیر تعمیر 14سو سے زائد فلیٹس میں تاخیر، تعمیراتی کمپنی کنکریٹ بلڈرز کو نوٹس جاری

اسلام آباد(سی این پی)وزارت ہائوسنگ کے ذیلی ادارے  فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ فائونڈیشن کے زیر تعمیر 14 سو سے زائد فلیٹس میں تاخیر کرنے پر وزیراعظم کے اظہار ناراضگی کے بعد وزارت نے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن لے لیا۔ مزید پڑھیں

آپریشن رد الفساد کو 5سال مکمل،ملک امن کی جانب گامزن،میجر جنرل بابر افتخار

پاک فوج کے شعبہ  تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر  افتخار کا کہناہےکہ آپریشن ردالفساد کو آج پانچ سال مکمل ہوگئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

محسن بیگ کیس، نہ آپ میرے بچے ہیں اور نہ میں آپ کا باپ، چیف جسٹس کا ڈائریکٹر سائبر کرائم سے مکالمہ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے سینئرصحافی محسن بیگ کیس میں تھانہ مارگلہ میں درج مقدمہ اخراج کی درخواست واپس لیے جانے پر نمٹاتے ہوئے ایف آئی مقدمہ اخراج کیلئے دائر درخواست مزید پڑھیں