توشہ خانہ ریفرنس،عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے توشہ خانہ کے بیچے گئے تحائف اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے ریفرنس پر انہیں جواب جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔ عمران مزید پڑھیں

عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا،لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے  خاتون سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملےکا نوٹس لے لیا ہے۔عدالت نے  رجسٹرار کے نوٹ پر معاملےکا نوٹس لیا ہے اور مزید پڑھیں

ڈالر مہنگا، بازار حصص سے بھی بری خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس مزید نیچے چلا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار  کے دوران 100انڈیکس 443 پوائنٹس کم ہوکر 42826 پر بند ہوا۔بازار میں 19 کروڑ شیئرز کا کاروبار 5 ارب مزید پڑھیں

عمران خان کی 3 روز کے لیے راہداری ضمانت منظور

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 3 روز کے لیے راہداری ضمانت منظور  کر لی گئی۔قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے عمران خان کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان عقبی دروازے سے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان نے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات بھی کی۔عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ مزید پڑھیں

شہباز  گل کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا

 پی ٹی آئی رہنما شہباز  گل کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق پمز اسپتال انتظامیہ نے شہباز گل کا  چیک اپ اور میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لے کر انہیں اسپتال  سے ڈسچارج کردیا ہے۔ ذرائع کا بتانا  ہےکہ شہباز  مزید پڑھیں

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار ہائیکورٹ کے اعتراضات

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر  رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراضات عائد کر دیے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے عمران خان کی ضمانت قبل از مزید پڑھیں

عمران خان گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور یا خیبرپختونخوا چلے گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمے میں گرفتاری سے بچنےکے لیے بنی گالا سے چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے بنی گالا میں موجود مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری، پولیس بنی گالہ پہنچنا شروع ہو گئی، فوج کو تمام شہروں میں الرٹ کردیا گیا، شہر اقتدار کی صورتحال سنگین

پولیس کی بڑی تعداد بنی گالا پہنچنا شروع ہو گئی ہے، فوج کو بڑے شہروں میں الرٹ کردیا گیا ہے ملک میں کچھ بڑا کریک ڈاؤن ہونے جا رہا ہے۔اطلاعات ہیں کہ پولیس بنی گالہ عمران خان کو گرفتار کرنے پہنچی مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف  انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف  انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔سابق وزیراعظم کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران و عدلیہ کودھمکی دینے پر مقدمی درج کیا گیا۔ مزید پڑھیں

عمران خان کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر پابندی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پی ٹی آئی چیئرمین کی تقریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں ٹی وی چینلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عمران خان کی مزید پڑھیں

آئی جی ، ڈی آئی جی اور خاتون مجسٹریٹ کو دھمکیاں دینے والوں کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا،رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے اعلان کیا ہے کہ خاتون مجسٹریٹ، انسپکٹر جنرل (آئی جی) اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) اسلام آباد پولیس کو دھمکی دینے والوں کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔اپنے بیان میں رانا ثنا مزید پڑھیں