جسٹس (ر) جاوید اقبال نے آمنہ مسعود سے کیا کہا،نور عالم کا تہلکہ خیز انکشاف

سابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال پر آمنہ مسعود جنجوعہ کے الزام کی گونج پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) تک پہنچ گئی۔ چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا کہ جاوید اقبال نے لاپتا افراد کے کمیشن مزید پڑھیں

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں عمران خان کی ضمانت میں توسیع

 اسلام آباد کی سیشن عدالت نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کردی۔ عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہوئے، جج مزید پڑھیں

بارشوں سے چھتیں گرنے، کرنٹ لگنے کے واقعات میں 11جاں بحق

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں بارشوں سے ہلاکتیں ہوئیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ موسلادھار بارشوں کے سبب صوبے بھر میں تین سو سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن سندھ نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کی تصدیق کردی

 پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن سندھ نے لاہور سے گرفتار کیا۔اینٹی کرپشن نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتار ی کی تصدیق کی ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق حلیم عادل مزید پڑھیں

عمران ریاض کی گرفتاری ہمارے دائرہ کار کی حدود میں نہیں ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی اور اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کو اپنے دائرہ کار کی حدود سے باہر قرار دیتے ہوئے درخواست نمٹادی۔اسلام آباد کی عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اینکر کی گرفتاری کے مزید پڑھیں

کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے بھارتی طیارے کے مسافر متبادل پرواز سے دبئی روانہ

کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والی بھارتی نجی ائیرلائن کے 138 مسافر متبادل پرواز سے دبئی روانہ ہوگئے۔ کراچی ائیرپورٹ پر 12 گھنٹے سے زائد وقت سے پھنسے مسافروں کو منزل تک پہنچانے کیلئے انڈین ائیرلائن اسپائس جیٹ کی پرواز مزید پڑھیں

پاکستان میں منظم دہشت گردی کا ڈھانچہ باقی نہیں رہا،عسکری قیادت کی قومی سلامتی کمیٹی کو بریفنگ

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں عسکری قیادت کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان  پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ جاری مذاکرات اور ملکی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ مزید پڑھیں

ہمیں دیوار سے لگایا گیا تو جو کچھ معلوم ہے وہ سب بولوں گا،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے ایک ویڈیو بنائی ہوئی ہے، مجھے کچھ ہوا تو وہ ویڈیو سامنے آئِے گی۔ عمران خان نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دیوار سے مزید پڑھیں

بھارتی مسافر طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

بھارتی ائیر لائن کی پرواز نے کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ایوی ایشن ذرائع کےمطابق بھارتی ائیرلائن کی دہلی سے دبئی جانے والی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث پرواز ایس جی 11 نے پاکستان کی فضائی حدود مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی عمران خان سے ملاقات

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ عمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ سرمائے کی مزید پڑھیں

عمران خان کا فون ٹیپ کرنے پر سپریم کورٹ کو ازخود نوٹس لینا چاہیے،تحریک انصاف

سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیاں غیر قانونی طور پر فون ٹیپنگ کرتی ہیں، عمران خان کا فون ٹیپ کرنے پر مزید پڑھیں

لاپتا افراد کو بازیاب کرائیں ورنہ وزیراعظم عدالت میں پیش ہوں،چیف جسٹس

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتا افراد کو بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران مزید پڑھیں

عمران خان اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

 سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم  کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق،الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا ہے۔ عمران خان نے درخواست مزید پڑھیں

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس کل 5 جولائی کو طلب

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس کل 5 جولائی کو طلب کرلیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں عسکری حکام قومی سلامتی کے امور پر بریفنگ دیں گے۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم کی چودھری شجاعت سے ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نےلاہورمیں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں

عمران خان کی اہلیہ کی آڈیو سے سب واضح ہو گیا ہے، رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے سبسڈی بڑھانے پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ریڈ مارک کردیا تھا، مجبوری میں ملک کو بڑی تباہی سے بچانے کیلئے مشکلات سے گزرنےکا فیصلہ مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ندیم رضا نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ندیم رضا نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی اور علاقائی سکیورٹی کے ماحول پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری مزید پڑھیں