وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کے عبوری وزیراعظم کو فون کرکے زلزلے میں ہونے والی تباہ کاریوں اور جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کے عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن اخونزادہ کو ٹیلی فون کیا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت بھاری سرمایہ کاری کے ذریعے پاکستان کو ایشیا کا صنعتی مرکز بنانے کے لئے پرعزم ہے۔انہوں نے یہ بات رات بحرینی کمپنیوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جس نے رائل مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں پاکستان نے عالمی برادری پرزوردیاہے کہ وہ سیاسی مفادات سے بالاترہوکر افغانستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے تناظرمیں ملک کی مددکریں۔نیویارک میں اقوام متحدہ میں پاکستان مشن کی طرف سے جاری کئے گئے ایک پیغام مزید پڑھیں
وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر افغان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کر دیا گیا۔ترجمان کے مطابق این ڈی ایم اے نے امدادی سامان رات کو اسلام آباد سے روانہ کیا۔ این ڈی ایم اے ترجمان نے بتایا کہ 8 مزید پڑھیں
اطالوی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس جنرل سٹاف ایڈمرلGiuseppe Cavo Dragone نے بدھ کو اسلام آباد میں ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال، باہمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان اور اٹلی کے درمیان خوشگوار تعلقات ہیں جو امن، دفاع اور سلامتی سے متعلق تمام اہم امور پر ہم آہنگی پر مبنی مزید پڑھیں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اطالوی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس ایڈمرلGiuseppe Cavo Dragone نے جی ایچ کیو میں آرمی مزید پڑھیں
وزیراعظم ہاؤس میں پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے متعلق حتمی فیصلہ آئین کی روشنی میں پارلیمنٹ کی منظوری سے کیاجائے گا۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی مزید پڑھیں
یورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن 27 بین الاقوامی کنونشنز پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد پہنچا جس پر پاکستان دستخط کنندہ ہے۔ ایک بیان میں پاکستان میں یورپی یونین کے مشن نے کہا کہ ان کے مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے پنجاب میں ضمنی الیکشن مل کر لڑنےکا فیصلہ کیا ہے، پیپلزپارٹی اپنے امیدوار دستبردار کرانے پر رضامند ہوگئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور صوبائی وزیر عطا مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ وہ اقتدار میں واپسی کے لیے کسی غیر ملکی طاقت کو سپورٹ نہیں کرتے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے متعلقہ پاکستانی حکام کو افغانستان کی مدد کی مزید پڑھیں
افغانستان میں گزشتہ روزآنے والے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک 900 سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صوبے پکتیکا میں گزشتہ روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس مزید پڑھیں
افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا میں آنے والے 6.1 شدت کے زلزلے میں کم از کم 130 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ رپورٹ مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب آنے مزید پڑھیں
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ایک دن میں سب سے زیادہ رقم جمع کرائے جانے کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج مزید پڑھیں
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کو راہداری ضمانت نہیں ملتی تو وہ گرفتار ہو سکتے ہیں۔ پریس کانفرنس میں سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اگر نواز شریف کو حفاظتی ضمانت مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیب قوانین میں ترامیم مزید پڑھیں
کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے ہمیں بڑا معاشی چیلنج ملا، گزشتہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے آنے والی حکومت کےلیے جال مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے ضمنی انتخابات کے علاوہ سندھ میں دونوں مرحلوں کے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں مسلح افواج سے مدد مزید پڑھیں
امریکی ڈالر نے روپیہ کے کس بل نکال دیئے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 4 پیسے اضافہ ہونے کے بعد امریکی کرنسی 212 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منفی مزید پڑھیں
