الیکشن کے بعد امیدوار کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا،قومی اسمبلی میںترمیمی بل پیش

الیکشن کے بعد امیدوار کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا،قومی اسمبلی میں ترمیمی بل پیش

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی میں انتخابات ایکٹ کا دوسرا ترمیمی بل 2024 پیش کردیا گیا جس کے مطابق آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی مزید پڑھیں

بلوچستان میں پاک فوج کا آپریشن،21دہشت گرد ہلاک،14 اہلکار شہید

بغاوت پر اکسانے پر لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل، 14 سال قید

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل کرکے انہیں سزا سنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی 12 مقدمات میں ضمانت کی درخواست مسترد

سانحہ9 مئی؛ بشری بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی کے خلاف درج کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالتی حکم پر جواب جمع کرواتے ہوئے بتایا کہ بشری بی بی کے خلاف مزید پڑھیں

بجلی کے بل چاہیں بم نہیں،حکومت آج مان لے یا کل ،کوئی رعایت نہیں کریں گے ،حافظ نعیم الرحمن

بجلی کے بل چاہیں بم نہیں،حکومت آج مان لے یا کل ،کوئی رعایت نہیں کریں گے ،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بجلی کے بم نہیں بل چاہییں، حکومت آج مان لے یا کل، کمپرومائز نہیں ہو گا، مطالبات کی منظوری میں ٹال مٹول کی گئی تو اگست میں آنے مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے خلاف فتویٰ پر ریاست پوری طرح ایکشن لے گی،خواجہ آصف

چیف جسٹس کے خلاف فتویٰ پر ریاست پوری طرح ایکشن لے گی،خواجہ آصف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو کافی عرصے سے ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔ ریاست کسی کو قتل کے فتوے جاری کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ خواجہ آصف اور احسن اقبال نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت کے خلاف نہیں بلکہ عوام کے خلاف تھا ؟کاروبار تباہ ،کروڑوں کا نقصان

جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت کے خلاف نہیں بلکہ عوام کے خلاف تھا ؟کاروبار تباہ ،کروڑوں کا نقصان

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف دھرنا راولپنڈی کیوں شفٹ ہوا ؟،، جماعت اسلامی کا دھرنا تو موجودہ حکومت کے خلاف تھا مگر راولپنڈی کی عوام کا پانی بند کر دیا گیا۔ کروڑوں روپے کا کاروبار تباہ، راستے بند مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے 10مطالبات پیش کر دیئے ،مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

جماعت اسلامی نے 10مطالبات پیش کر دیئے ،مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہوگیا ہے ،جماعت اسلامی نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سامنے 10 مطالبات رکھ دیئے دونوں فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ حکومت نے مزید پڑھیں

چین 3آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامند

چین 3آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامند

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) چین نے امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے تین پاور پلانٹس کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا وزیر خزانہ اورنگزیب اور وزیر توانائی اویس لغاری چین کے دورے پر ہیں جہاں امپورٹڈ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم

تحریک انصاف کا ارکان کی گرفتاریوں کے خلاف سپریم کورٹ سے سوموٹو نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) پی ٹی آئی نے اپنے ارکان اسمبلی کی گرفتاریوں کے خلاف سپریم کورٹ سے سوموٹو ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا ہے اقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ یہ لوگ ملک کو جس مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا دھرنا کامیاب ہوگیا،حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کریں گے، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کا دھرنا کامیاب ہوگیا،حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کریں گے، لیاقت بلوچ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے اسلام آباد، راولپنڈی میں مہنگائی، بجلی بحران اور ظالمانہ ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف احتجاجی جلسوں اور دھرنا سے خطاب کیا اور میڈیا نمائندگان، یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا اینکرز کو انٹرویو مزید پڑھیں

دھرنے کے اثرات،افسران کیلئے مفت بجلی اور پٹرول کی سہولت ختم کرنے پر غور

دھرنے کے اثرات،افسران کیلئے مفت بجلی اور پٹرول کی سہولت ختم کرنے پر غور

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے سرکاری اداروں اور افسران کو دی گئی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے شدید ترین عوامی و سیاسی دباؤ کے پیش نظر وزارتِ توانائی مزید پڑھیں

محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، بات چیت کے ذریعے معاملہ حل کرنے پر اتفاق

محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، بات چیت کے ذریعے معاملہ حل کرنے پر اتفاق

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) وزیرداخلہ محسن نقوی نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے جماعت اسلامی کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی اورلیاقت بلوچ نے دھرنے کے مطالبات کے حوالے سے بات چیت کی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی نے اب تک سنگل رہنے کی ایسی وجہ سے بتا دی کہ مداح حیران ہوگئے

یمنیٰ زیدی نے اب تک سنگل رہنے کی ایسی وجہ سے بتا دی کہ مداح حیران ہوگئے

لاس اینجلس(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والی باصلاحیت اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اتنی شہرت کے باوجود اب تک سنگل رہنے کی وجہ بیان کردی ہے۔ پاکستان، بھارت اور بنگلادیش سمیت دیگر ممالک میں مقبولیت حاصل کرنے والی مزید پڑھیں

مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاری

مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاری

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکائ بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ دھرنے کی انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں