و فاقی حکومت کی منظوری کے بعد عوام پر بجلی مہنگی کر کے بجلی کا جھٹکا لگا دیا نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی2روپے 86پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی مزید پڑھیں
اسلام آباد:(سی این پی) نیپرا نے جنوری 2021 میں ملک میں بجلی کے بلیک آؤٹ پر این ٹی ڈی سی پر پانچ کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے، جرمانہ بجلی کی بحالی میں تاخیر پرعائد کیا گیا ہے۔جاری کردہ مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں جلسے سے خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ 20 مئی کے بعد کسی بھی وقت اسلام آباد آنے کی کال دے دوں گا، نہ کوئی کنٹینر آپ کو روکے گا ،نہ مزید پڑھیں
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر نام نہاد حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ ترجمان کے مطابق دفتر خارجہ طلبی پر بھارتی ناظم الامور کو بتایا گیا ہےکہ پاکستان مقبوضہ کشمیر پر نام مزید پڑھیں
موٹر وے پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل زخمی ہو گئے۔ موٹر وے پولیس کے ذرائع کے مطابق شہباز گل لاہور سے اسلام آباد جا رہے تھے کہ حادثہ پیش مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کی از سرِ نو تحقیقات کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کے 2013ء سے 2022ء کا ریکارڈ بھی منگوایا جا رہا ہے، پی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے بیرونی سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انکوائری کمیشن غیر مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے افغانستان میں سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں امداد بھجوا رہے ہیں۔ جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے افغان مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز میانوالی سے کر رہا ہوں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ کرپٹ ترین مزید پڑھیں
معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ بدلیں۔ اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے عوام سے اپیل کی کہ ایک دوسرے کی رائے کا احترام کریں، آج مزید پڑھیں
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ مجھے ایک صوبیدار اور 4 جوان مہیا کر دیں تو میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو گرفتار کر کے جیل میں ڈلوا دوں۔ ایک بیان میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران حکومت کے آخری سال پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی 12 پوائنٹس تنزلی ہوئی، عمران خان حکومت کو پریس فریڈم پریڈیٹر کا شرم ناک خطاب ملا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ مزید پڑھیں
امریکا نے ایک بار پھر کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی مذمت کر دی۔ ترجمان امریکی محمکہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ دہشتگرد حملہ کہیں بھی ہو قابل مذمت ہے، خصوصاً تعلیمی اور مذہبی جگہوں پر حملہ مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے پولیٹیکل سیکرٹری شہباز گل نے کہا ہےکہ امریکا سپر پاور ہے اس سے دوستی چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ ہم نے پاکستان کی نئی مزید پڑھیں
جوڈیشل مجسٹریٹ نے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر شیخ راشد شفیق کو اٹک کے ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم کا کہناہے کہ ہتھیاروں کی دوڑ، اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز تقاریر سے عالمی مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔ چین اور ترقی پذیر ممالک پرمشتمل گروپ 77 کی انفارمیشن کمیٹی کے موقع پر مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کیا اور انہیں عید الفطر کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور مزید پڑھیں
امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے پرپابندیوں کا معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھاتے رہے ہیں۔ آزادی صحافت کے عالمی دن پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا آؤٹ لیٹس اور سول مزید پڑھیں
پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دو طرفہ تجارت، توانائی، انفرااسٹرکچر اور پیٹرولیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے معاشی وفد نے لاہور میں مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شہید کیپٹن کاشف اور شہید کیپٹن سعد کے گھر پہنچے، اس موقع پر آرمی چیف کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں
