علی امین گنڈا پور اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے

لاپتہ علی امین گنڈا پور اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے

پشاور۔لاپتہ خیبر پختونخوا کے وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور اچانک صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے۔گزشتہ روز سے منظر عام سے غائب وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں پہنچے۔ وزیر اعلیٰ کی آمد پر ایوان میں نعرے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور گرفتار

علی امین کی بازیابی کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔وزیراعلی کے وکیل عالم خان ادینزئی ایڈوکیٹ نے بتایا کہ وزیراعلی کی بازیابی کے لیے درخواست تیار کر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج میں زخمی ہونے والا پولیس کانسٹیبل جاں بحق

اسلام آباد: تحریک انصاف کے تشدد آمیز احتجاج کے دوران اسلام آباد پولیس کا ایک کانسٹیبل زخمی ہونے کے بعد وفات پا گیا۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق، شرپسند عناصر نے پولیس کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کو اغوا کر کے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور امن و امان کے لیے خطرہ بننے والی تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ کا کالعدم قرار دیکر پابندی عائد کردی گئی۔ پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفیکیشن وزارت داخلہ کی جانب مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور گرفتار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور گرفتار

اسلام آباد۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، انہیں خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا، اور ان پر ریاست پر حملہ آور ہونے اور سرکاری املاک کو مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں داخل، ریڈ زون کے قریب کارکنان اور پولیس میں تصادم

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں داخل ہو چکے ہیں اور ریڈ زون کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید

وانا۔۔شمالی وزیرستان کے اسپن وام علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ، آئی ایس پی آر کے مطابق، اس مزید پڑھیں

تحریک انصاف کاڈی چوک دھرنا آج،راولپنڈی ،اسلام آباد سیل،3ہزار سے زائد گرفتار ،60افغانی نکلے

اسلام ا ٓباد ۔تحریک انصاف کا ڈی چوک میں آج دھرنا دوسری جانب حکومت نے بھی مظاہرین سے نمٹنے کیلئے انتظامات مکمل کرلیے ہیں ،وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں فوج،رینجرز کو تعینات کرنے کے احکامات صادر کرتے ہوئے دھرنے کے مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کیس میں اہم پیش رفت؛ پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہوگئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی نے عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے مزید پڑھیں

ملائیشیا کے وزیر اعظم کو گارڈ آف آنر پیش،شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملائیشیا کے ہم منصب کی ملاقات ہوئی۔ملائیشیا کے وزیرِ اعظم داتو سری انور ابراہیم وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچے تو محمد شہباز شریف نے ان کا خیرمقدم کیا۔ ملائیشیا کے وزیرِ اعظم کو وزیرِ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے باہر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف نعرے بازی

اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے وکلا نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا اور چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاج کے پیش مزید پڑھیں

پاک فوج نے بی ایل اے کے 6 اہم دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

راولپنڈی۔ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی، جس کے نتیجے میں بی ایل اے کے 6 اہم عناصر کو ہلاک کیا گیا۔ دفاعی و سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

بیروت، غزہ اور تہران میں جشن، عوام اللہ اکبر کے نعرے لگاتے سڑکوں پر نکل آئے

تہران۔ ایران کے زبردست میزائل حملے کے بعد بیروت، غزہ اور تہران میں عوام جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق میزائلوں کی اکثریت نے اپنے مطلوبہ اہداف کو نشانہ بنایا جس سے عوام میں خوشی مزید پڑھیں

حملے میں موساد کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی سرکاری میڈیا کا دعویٰ

حملے میں موساد کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی سرکاری میڈیا کا دعویٰ

تہران: ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی میزائل حملے میں مبینہ طور پر تل ابیب کے وسط میں واقع اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈکوارٹر کو ہدف بنایا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن مزید پڑھیں

ایرانی حملہ ختم ہو گیا، شہری پناہ گاہوں سے باہر آ جائیں، اسرائیل

ایرانی حملہ ختم ہو گیا، شہری پناہ گاہوں سے باہر آ جائیں، اسرائیل

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے میزائل حملہ ختم ہو چکا ہے، شہریوں کو پناہ گاہوں سے باہر آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق، ایرانی میزائل حملوں میں دو مزید پڑھیں