پاک-بنگلہ دیش دفاعی تعلقات میں اضافہ، عسکری سربراہان کی ملاقاتیں

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بنگلہ دیشی ایئر فورس کے چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے ملاقات کی آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے .

کوئٹہ(بیورو رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم اور وفاقی وزراء کا استقبال کیا، اسحاق ڈار اور احسن اقبال بھی ہمراہ ہیں،شہباز شریف کوئٹہ میں مصروف دن گزاریں مزید پڑھیں

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے

کوئٹہ: (بیورو رپورٹ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے،وزیر اعظم کے ہمراہ ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراءاحسن اقبال، علیم خان، رانا ثناءاللہ بھی روانہ ہو گئے،شہباز شریف مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لاہور گیریژن کا دورہ، قومی سلامتی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

لاہور(بیورو رپورٹ) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کی جغرافیائی سرحدوں اور داخلی سلامتی کے تحفظ کے لیے چوکس ہیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی سٹیٹ بینک کو کمرشل بینکوں کی جانب سے چھوٹے و درمیانے پیمانے کے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرض کی فراہمی کا طریقہ کار مزید سہل بنانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سٹیٹ بینک کو ہدایت کی ہے کہ کمرشل بینکوں کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے پیمانے کے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرض کی فراہمی کے طریقہ کار کو مزید سہل مزید پڑھیں

برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری ترجیح ہے .وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمدات خصوصاً زرعی برآمدات میں اضافے اور تجارتی خسارے میں کمی کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ظفر الحق کی رہائش گاہ آمد، راجہ ظفر الحق کی عیادت کی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینئر سیاستدان راجہ ظفر الحق کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے راجہ ظفر الحق کی عیادت کی ۔ منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی میانمار کے وزیر خارجہ یو تھان سوی سے ٹیلی فونک گفتگو

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے میانمار کے وزیر خارجہ یو تھان سوی سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔منگل کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں کی گفتگو میں مزید پڑھیں

پاک فضائیہ اور بنگلہ دیش ایئر فورس کے درمیان دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے اعلیٰ سطحی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بنگلہ دیش ایئر فورس کے چیف آف دی ایئر سٹاف ، ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد مزید پڑھیں

زرعی شعبے میں ترقی کی بھرپور استعداد موجود ہے، زرعی برآمدات بڑھانے کے حوالے سے لائحہ عمل تشکیل دیا جائے .وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے زرعی شعبے میں اصلاحات اور کسانوں کو عالمی سطح پر رائج اطوار سے متعارف کرانے کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ زرعی شعبے میں ترقی کی مزید پڑھیں

نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ایرانی سفیر نے نائب وزیر اعظم مزید پڑھیں

دہشت گردی پوری قوم کی جنگ ہے، اسے طاقت سے جیتنا ہوگا، افغانستان دہشت گردوں کی آماجگاہ بن چکا ہے .ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں افغانستان دہشت گردوں کی آماج گاہ بن گیا، دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بیجنگ میں ساتویں پاک-چین سٹریٹجک ڈائیلاگ کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اوروزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈاربیجنگ میں پاک-چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور کی کامیاب تکمیل کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم و مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے ایس ایم ایز کو ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے سمیڈا کے تین سالہ روڈ میپ کو سراہا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کیلئے روڈ میپ کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار ملکی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم بنگلہ دیش بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر بنگلہ دیش ہائی کمیشن میں تعزیت کی

اسلام آباد (سٹا ف رپورٹر) وزیر اعظم محمد شہباز شریف پیر کو بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن گئے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے حافظ فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اعلیٰ اور شیخ الحدیث حافظ فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر اظہارِ تشویش، اقوامِ متحدہ سے حق خود ارادیت یقینی بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سات دہائیوں سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود یہ وعدہ تاحال پورا نہیں ہوسکا۔جنوبی ایشیا مزید پڑھیں

شہید ذوالفقار علی بھٹو ہماری قومی سیاسی تاریخ میں ایک عہد ساز شخصیت بن کر ابھرے. صدرِ آصف علی زرداری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدرِ آصف علی زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 98 ویں یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر زرداری نے لکی مروت اور بنوں میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار کیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع لکی مروت میں فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں پر گہرا افسوس ظاہر کیا اور شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا ممتاز ماہر امراض چشم ڈاکٹر پرامیلا لال کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز ماہر امراض چشم ڈاکٹر پرامیلا لال کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر مزید پڑھیں