کہیں ن لیگ آگے اور کہیں آزاد امیدوار وں کا پلڑا بھاری،آج حتمی رزلٹ کا اعلان ہوگا

اسلام آباد(سی این پی)عام انتخابات 2024کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہو گئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں سخت مقابلے دیکھنے کو ملے ہیں ۔ابتدائی نتائج کے مطابق کہیں مسلم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کے دو حلقوں سے آزاد امیدوار کامیاب ہوگئے ، ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آبا د(سی این پی)ترجمان الیکشن کمیشن نے انتخابات کے پہلے غیرسرکاری مگر حتمی نتیجے کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے دو حلقوں سے آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے حتمی مزید پڑھیں

عام انتخابات کا پہلا نتیجہ ،مراد علی شاہ نے نشست جیت لی

کراچی (سی این پی)ملک میں عام انتخابات کا پہلا مکمل نتیجہ سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس77جام شورو میں غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز مزید پڑھیں

بلوچستان میں پاک فوج کا آپریشن،21دہشت گرد ہلاک،14 اہلکار شہید

عام انتخابات پرامن انعقاد پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، پاک فوج

راولپنڈی(سی این پی) پاک افواج نے عام انتخابات کے پُرامن انعقاد پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم عام انتخابات کے پرامن اور تشدد سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا موبائل سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ

لاڑکانہ(سی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے موبائل سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ” ایکس” (ٹوئٹر) پر بیان میں پی پی پی چئیرمین بلاول بھٹو نے مزید پڑھیں

لاکھوں سکیورٹی اہلکار پولنگ سٹیشن پہنچ گئے

اسلام آباد(سی این پی) عام انتخابات کو پرامن بنانے کے لیے ملک بھر میں لاکھوں سیکورٹی اہلکار پولنگ سٹیشن تعینات کردئیے گئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست پر کوئیک رسپانس فورس کے 106942 اہلکار تعینات کیے گئے جبکہ 23940 مزید پڑھیں

بلوچستان لہو لہان ، انتخابی امیدواروں کے دفاتر وں کے قریب دھماکے، 24 افراد جاں بحق،30 زخمی

کوئٹہ(سی این پی) بلوچستان ایک بار پھر دہشت گردوں کے نشانے پر آگیا،پشین اور قلعہ سیف اللہ میںامیدواروں کے دفاتر کے باہر بم دھماکوں سے 24 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پہلا دھماکہ پشین میں صوبائی مزید پڑھیں

انتخابی مہم کا وقت ختم،کل 12 کروڑ ووٹرز اپنا نیا حکمران چنیں گے

اسلام آباد(سی این پی) عام انتخابات 2024کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا ہے، کل جمعرات کو 12 کروڑ ووٹرز پاکستان کا نیا حکمران چنیں گے انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں اور جماعتوں کو 6 فروری رات 12 مزید پڑھیں