نو منتخب وزیر اعظم کا 2سال سے کم سزا کے قید یوں کی رہائی کا اعلان

اسلام آباد (سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف مسلسل دوسری باری اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے کے بعد ایوان سے خطاب کرتے ہوئے 2سال سے کم سزا کے قیدی ،بچوں اور عورتوں کی رہائی اور سانحہ 9 مزید پڑھیں

شہباز شریف201 ووٹ لیکر دوسری بار وزیر اعظم منتخب

اسلام آباد(سی این پی)اتحادی جماعتوں کے نامزدکردہ امیدوار شہباز شریف 201 ووٹ لیکر وزیرا عظم پاکستان بن گئے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو ساتھ ہی نعرے بازی بھی ہونے لگی۔ سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

مجلس شوری پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس9 مارچ کو طلب

اسلام آباد(سی این پی)مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس طلب کرلیا گیا،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مجلسِ شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس طلب کیا،مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس 9 مارچ کو صبح دس بجے مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن کیلئے یوسف رضا گیلانی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ،سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے،کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں انکے وکلاءکی جانب سے جمع کرائے گئے ہیں،یوسف رضا گیلانی 14 مارچ مزید پڑھیں

وزیر اعظم پاکستان کون؟شہباز شریف اورعمر ایوب میں مقابلہ آج

اسلام آباد(سی این پی)وزیر اعظم پاکستان کیلئے اتحادی جماعتوں کے نامزدہ کردہ امیدوارشہباز شریف اور اپوزیشن کے عمر ایوب خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے،ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی پر سنی اتحاد مزید پڑھیں

آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد(سی این پی) صدر مملکت کے انتخاب کے لیے حکومتی اتحاد کی طرف سے آصف زرداری اور اپوزیشن کی طرف سے محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان بن گئے

کوئٹہ(سی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ بن گئے سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نئے وزیراعلیٰ کے چناو¿ کے لیے پولنگ ہوئی سپیکر بلوچستان اسمبلی نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی وفد کی مولانا سے ملاقات،سپیکر اوروزیر اعظم کیلئے ووٹ مانگ لیا

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان سے قومی اسمبلی میں اپنے نامزد کردہ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے لیے ووٹ مانگ لیے۔ عمرایوب، اسد قیصر مزید پڑھیں

یہ اسمبلی نہیں کوئی اور ہی چیز ہے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(سی این پی) جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم کے لیے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ ہاو¿س مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس، نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(سی این پی) قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، حلف برادری کے بعد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دوبارہ نعرے بازی کی گئی۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق افتتاحی اجلاس کے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت، علی خان عمران خان کا ماسک پہن کرقومی اسمبلی پہنچے

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان اور شیرافضل مروت عمران خان کا ماسک پہنچ کر اسمبلی پہنچے۔قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت ہوا۔ پی ٹی آئی کے رہنماو¿ں علی محمد مزید پڑھیں

جسٹس (ر)مظاہر نقوی کل تک پیش ہوں،سپریم جویشل کونسل نے آخری موقع دیدیا

اسلام آباد(سی این پی) سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں نجی بینک کے منیجر نے جسٹس (ر) مظاہر نقوی کو پانچ پانچ کروڑ روپے کی ادائیگی کے بینک ڈرافٹ کا ریکارڈ پیش کردیا۔ چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں

نومنتخب اراکین کی حلف برداری کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد(سی این پی) قومی اسمبلی سیکٹریٹ نے 29 فروری کو نومنتخب اراکین کی حلف برداری کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کے سیکریٹری طاہر حسین کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے وزارت مزید پڑھیں

خواہش ہے ہر وزیر اعظم اپنی مدت پوری کرے، نواز شریف پارلیمنٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(سی این پی) سابق وزیر اعظم نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں اسحاق ڈار اور شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ نواز شریف کے ساتھ حمزہ شہباز بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ اس موقع پر نواز شریف نے حکومت مزید پڑھیں

آرمی چیف کی خاتون پولیس آفیسر سے ملاقات، لاہور واقعے پر شاباش

راولپنڈی(سی این پی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سیدہ شہربانو نقوی نے ملاقات کی، آرمی چیف نے شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ مہارت کا مزید پڑھیں