یوم عاشور ظلم و جبر کیخلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، وزیراعظم، امام حسینؓ کا پیغام پوری دنیا میں گونج رہا ہے، صدر

ملک بھر میں یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اس موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے مزید پڑھیں

9 مئی جناح ہائوس پر حملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو عمران خان کی دھمکیاں، مقدمہ درج

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف 9 مئی کو جناح ہاؤس حملے کی تحقیقات کے لیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور کے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ،  لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک بھر میں شبیہ علم و ذوالجناح کےجلوس برآمد ہوں گے

نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جاں نثار ساتھیوں کی شہادت کے غم میں ملک بھر میں مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔آج نویں محرم الحرام کے روزاسلام آباد ،  لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک بھر کے مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کیخلاف پاکستان کی حمایت یافتہ قرارداد اقوام متحدہ میں منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات، نفرت انگیز تقاریر ، مقامات مقدسہ، مذہبی علامات کے خلاف حملوں کی روک تھام اور مذمت سے متعلق پاکستان کے تعاون سے مراکش کی پیش کی گئی مزید پڑھیں

سائفر تحقیقات، عمران خان ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان سائفر کیس کی تحقیقات میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سامنے پیش ہوگئے۔چیئرمین پی ٹی آئی سائفرکیس میں ایف آئی اے کی مشترکہ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش مزید پڑھیں

ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت کالا دھبہ لگ جاتا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ 15، 16 ماہ کے قلیل عرصے میں ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے، نیازی حکومت نے اپنی سیاست کو چمکانے کے لیے ریاست کو قربان کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی مزید پڑھیں

عمران خان الیکشن کمیشن میں پیش، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہو گی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پیش ہوگئے، الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ بھی مقرر کردی۔الیکشن کمیشن میں  چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چوہدری اور  اسد عمر کے مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی، بلاول بھٹو کا او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی کے جنرل مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، افغان امور پر تبادلہ خیال

 امریکی  وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے  وزیر خارجہ بلاول بھٹو  زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور  پاکستانی معیشت اور افغان امور  پر تبادلہ خیال کیا۔امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق  انٹونی بلنکن نے پاکستانی وزیر خارجہ سے گفتگو مزید پڑھیں

مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہرو دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی)کے مفرور رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ سرور روڈ کے تفتیشی افسر کی درخواست پر پی ٹی آئی کے روپوش 22  ملزمان کو اشتہاری قرار مزید پڑھیں

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار مزید پڑھیں

سائفر ایک حقیقت تھی اور حقیقت ہے، شاہ محمود قریشی کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے بعد گفتگو

 تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سائفر اور آڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے میں پیش ہوگئے۔تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اسلام  آباد میں ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹر پہنچے جہاں وہ مزید پڑھیں

وکیل قتل کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 اگست تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 9 اگست تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 26 جولائی تک ضمانت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26 جولائی تک ضمانت منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں