وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں متاثرین کیلئے 4 ارب کے امدادی پیکیج، 100 میگاواٹ سولر منصوبے اور دانش سکول کے قیام کا اعلان

گلگت(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے بروقت تیاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایڈوانس وارننگ سسٹم وقت کی ضرورت ہے، انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے چار ارب روپے کے فنڈ کا اعلان مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اپنے کزن میاں شاہد شفیع کے نماز جنازہ میں شرکت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے کزن میاں شاہد شفیع کے نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ میاں شاہد شفیع کی نماز جنازہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، پاک ایران تعلقات کے فروغ، تجارت میں توسیع اور فلسطین و کشمیر پر یکجہتی کا اعادہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور ایران کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قیادت، مسلح افواج اور عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی اور حمایت کرتے ہیں، مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے تعلقات مشترکہ ثقافت اور مذہب پر مبنی ہیں دونوں ممالک کی قیادت دوطرفہ تجارت کے حجم کو 10 ارب ڈالر کے ہدف تک پہنچانے کے لیے پُرعزم ہے. وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیرا عظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات مشترکہ ثقافت اور مذہب پر مبنی ہیں، پاکستان اور ایران کی قیادت باہمی تجارت کے حجم کو جلد از جلد 10 ارب ڈالر مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 40 ہزار پوائنٹس کی حد کو عبور کرنے پر اظہار اطمینان. وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 40 ہزار پوائنٹس کی حد کو عبور کرنے پر اظہار اطمینان کیا ہے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں

پاک چین دوستی وقت کی کسوٹی پر پورا اتری ہے ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات منفرد، آزمائی ہوئی دوستی کی بنیاد پر ہیں، دونوں ممالک علاقائی اور عالمی چیلنجز پر مشترکہ موقف رکھتے ہیں، پاک چین تعلقات، باہمی اعتماد، مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چینی کی مقررہ قیمت پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان طے شدہ معاہدے کے تحت چینی کی طے شدہ قیمت پر عملدرآمد یقینی بنانے کی سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی حج پالیسی 2026 اور نیشنل اے آئی پالیسی 2025 کی منظوری، حج آپریشن کی ڈیجیٹائزیشن اور مصنوعی ذہانت کے فروغ کا فیصلہ

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) پالیسی 2025 کی منظوری دے دی جبکہ کابینہ کو بتایا گیا ہے کہ آئندہ برس پاکستان کا مجموعی حج کوٹہ 70 فیصد حکومتی اور 30 مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت سے تاریخی جنگ جیتی ، دنیا اس کی معترف ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف

لاہور (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت سے تاریخی جنگ جیتی ، دنیا اس کی معترف ہے لاہور میں پاک بزنس ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ریلوے مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس کے خلاف مؤثر جدوجہد کے لیے مربوط اور منظم قومی حکمتِ عملی کی ضرورت ہے.صدرِ آصف علی زرداری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ ہیپاٹائٹس کے خلاف مؤثر جدوجہد کے لیے مربوط اور منظم قومی حکمتِ عملی کی ضرورت ہے، ہمیں وسیع سطح پر آگاہی مہمات، ویکسینیشن، بروقت اسکریننگ اور علاج تک رسائی مزید پڑھیں

حکومت ڈیجیٹل ادائیگیوں اور رقوم کی ڈیجیٹل منتقلی کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے.وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل ادائیگیوں اور رقوم کی ڈیجیٹل منتقلی کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے،ڈیجیٹائزیشن ٹرانسفارمیشن پلان پر موثر اور جامع عمل درآمد کے لیے صوبائی حکومتوں سے بامعنی مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے اپنے ناکام ” آپریشن سندور” کی خفت مٹانے اور مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی آزادی کی تحریک کو دبانے کے لیے ایک نیا اور مذموم منصوبہ ” آپریشن مہادیو” شروع کر دیا ہے۔

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)بھارتی فوج نے اپنے ناکام ” آپریشن سندور” کی خفت مٹانے اور مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی آزادی کی تحریک کو دبانے کے لیے ایک نیا اور مذموم منصوبہ ” آپریشن مہادیو” شروع کر دیا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ” مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا کیپٹن سرور شہید کو 77 ویں یوم شہادت پر خراجِ عقیدت: قوم بہادر سپوت کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرے گی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کے بہادر سپوت کیپٹن سرور شہید نے دشمن کے جموں و کشمیر پر جارحانہ قبضے کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا،مجھ مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کا کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کو 77 ویں برسی پر زبردست خراجِ عقیدت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کو 77 ویں برسی پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 77 برس قبل آج ہی کے دن کشمیر کی پہلی جنگ مزید پڑھیں

پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی قومی طاقت کی اساس ہے۔ سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

لاہور (سٹاف رپورٹر)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند اور ترقی پسند ملک ہے جہاں بین المذاہب ہم آہنگی قومی طاقت کی مزید پڑھیں

ادارہ جاتی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ادارہ جاتی اصلاحات ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،معیشت کی ڈیجیٹائزیشن، سرکاری اداروں کی رائیٹ سائزنگ اور حکومتی اداروں میں میرٹ پر ماہرین کی تعیناتی کے ایجنڈے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ، تجارت، معیشت و ثقافت پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر):صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ، تجارت، معیشت و ثقافت پر تبادلہ خیال کیا ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ مزید پڑھیں

چند شرپسند عناصر بلوچستان اور ملک کی ترقی و خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے۔ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ ( آئی ایس پی آر) جنرل احمد شریف چودھری

ر اولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ چند شرپسند عناصر بلوچستان اور ملک کی ترقی و خوشحالی کی راہ میں مزید پڑھیں

نظام تعلیم میں جدت لانا اور نوجوانوں کو پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے آراستہ کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں تعلیم کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نظام تعلیم میں جدت لانا اور نوجوانوں کو پیشہ مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے سعودی چیف آف نیول سٹاف وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمٰن الغریبی کی ملاقات، علاقائی سکیورٹی حالات،بحری سلامتی پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے رائل سعودی نیول فورسز کے چیف آف نیول سٹاف وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمٰن الغریبی نے جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔ جمعرات کو آئی ایس پی مزید پڑھیں