مہنگائی کے دباﺅ میں کمی آئی ،روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ

نیو یارک (سی این پی ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں ہے۔ دورہ امریکہ کے دوران بلومبرگ کو مزید پڑھیں

اختیارات کا ناجائز استعمال،فیض حمید کیخلاف ٹاپ سٹی سکینڈل کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی قائم

راولپنڈی (سی این پی) پاک فوج نے سابق ڈی جی انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف ٹاپ سٹی ہائوسنگ سوسائٹی پر دباؤ ڈالنے کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا،آصف زرداری خطاب کریں گے

اسلام آباد(سی این پی) پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کلجمعرات کو ہو گا، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو زیر صدارت ہونے والے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے ۔ گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر سمیت چاروں مزید پڑھیں

9 مئی ، جج کیخلاف ریفرنس دائر،ملزمان پر فرد جرم ٹل گئی

راولپنڈی(سی این پی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ضلع راولپنڈی کے سانحہ 9 مئی کے تمام 14 مقدمات کی سماعت غیر معینہ مدت تک روکتے ہوئے ملتوی کردی۔مقدمات کے سرکاری چاروں پراسیکیوٹرز نے جج پر عدم اعتماد کرکے مزید پڑھیں

ایکس کی بندش کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، وزارت داخلہ

اسلام آباد(سی این پی) سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کیخلاف وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کروا دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے مزید پڑھیں

آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات ،مزید دوطرفہ تعاون کااعادہ

راولپنڈی (سی این پی) سعودی وزیر شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید تقویت مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس کا مسلح افواج کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت کارروائی پر اتفاق

راولپنڈی(سی این پی) کور کمانڈرز کانفرنس نے مسلح افواج کی حوصلہ شکنی کے لیے بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا مہم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزامات کا مقصد فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنا ہے ایسے عناصر مزید پڑھیں

صدر،وزیرا عظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات،سٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(سی این پی)وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلووں پر بات چیت ہوئی۔سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے یہاں وزیر مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

اسلام آباد(سی این پی)فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو کلین چٹ دے دی ۔فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ 149 صفحات پر مشتمل ہے سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

اربوں ڈالر کے معاہدے:سعودی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے لئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح کا وفد 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وفد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی 3 نشستوں کے نتائج کو چیلنج کردیا

اسلام آباد( سی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مبینہ دھاندلی پر اسلام آباد کی 3 نشستوں کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں میں مبینہ دھاندلی کواسلام آباد مزید پڑھیں

پاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابوؤں کی سوچ، کم عقلی نے غریب کیا ہوا ہے،آصف زرداری

لاڑکانہ(سی این پی) صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے مسائل حل کرنے کے لیے مل بیٹھ کر لائحہ عمل بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں ہے لیکن سوچ سمجھ کی ضرورت مزید پڑھیں

کشیدگی پر تشویش ہے،فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں،چین

بیجنگ(سی این پی)ایران اسرائیلی کشیدگی پر چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتِ حال کی وجہ غزہ تنازع ہے۔ایک بیان میں چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ سلامتی کونسل کی اسرائیل حماس سیز فائر کے لیے قرار داد مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول،16کے بجائے18 اپریل کوہوگا

اسلام آباد(سی این پی) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول کردیا گیا،ذرائع پارلیمانی امور کے مطابق مشترکہ اجلاس 16 اپریل کی بجائے 18 اپریل کو ہوگا ،نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر مملکت آصف علی زرداری مشترکہ اجلاس سے مزید پڑھیں

ایران نے اسرائیل پر ڈرون اور کروز میزائلوں سے حملہ کر دیا،پڑوسی ملک کوبھی دھمکی

تہران،واشنگٹن(سی این پی) واشنگٹن نے تصدیق کر دی ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 100کے قریب ڈرون اور کروز میزائلز سے حملےکر دیئے۔ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی مزید پڑھیں