قطر میں اسرائیلی فضائی حملہ علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے،اقوام متحدہ

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر وولکر ترک نے خبردار کیا ہے کہ قطر میں اسرائیلی فضائی حملہ علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے۔ العربیہ کے مطابق انہوں نے انسانی حقوق کونسل میں اظہار مزید پڑھیں

غزہ سے لاکھوں بچوں سمیت بھوکے اور پیاسے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو غیر انسانی ہے ، یونیسف

اقوام متحدہ (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف)نے غزہ سے لاکھوں بچوں سمیت بھوکے اور پیاسے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو غیر انسانی قرار دیا ہے۔یونیسف کی نمائندہ ٹیس انگرام کے مطابق اسرائیل کے مسلسل حملوں مزید پڑھیں

سپین کے بادشاہ فلپ ششم کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت، انسانی بحران پر اظہار تشویش

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک )سپین کے بادشاہ فلپ ششم نے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں فلسطینی عوام کو درپیش ناقابلِ بیان مشکلات کی مذمت کی ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق مصر کے سرکاری دورے کے دوران اپنے بیان میں مزید پڑھیں

فضائی حدود کی خلاف ورزی ،رومانیہ کا روسی سفیر کو طلب کر کے احتجاج

بخارسٹ(مانیٹرنگ ڈیسک )رومانیہ نے روسی ڈرون کے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے پر اپنے ہاں تعینات روسی سفیر ولادیمیر لیپایوف کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے سخت احتجاج کیا ہے ۔اے ایف پی کے مطابق یہ واقعہ اتوارکو مزید پڑھیں

اسرائیلی حملہ قطر کے لیے امن کا موقع بھی ثابت ہو سکتا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر امریکا کا اہم اتحادی ملک ہے۔العربیہ اردو کے مطابق انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین سے نمٹنے کا طریقہ کار اسرائیل کا اپنا فیصلہ ہے مزید پڑھیں

روس کی توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

سنگاپور(مانیٹرنگ ڈیسک )روس کی توانائی تنصیبات پر یوکرین کی جانب سے ڈرون حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رائٹرز کے مطابق پیر کو کاروباری سرگرمیوں کے دوران روسی ریفائنریوں پر یوکرین کے مزید پڑھیں

فرانس میں پاکستانی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے ٹیکس ورلڈ 2025 میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کیا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک )فرانس میں تعینات پاکستانی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے ٹیکس ورلڈ 2025 میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کیا۔فرانس کے شہر پیرس میں 15 سے 17 ستمبر تک جاری ٹیکس ورلڈ 2025 میں پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنیوں کی شاندار شرکت مزید پڑھیں

امریکا کی چین، بھارت، ایران، اماراتی اور ترکیہ کے 32 اداروں پر پابندیاں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا نے 32 اداروں کو اپنی تجارتی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا، ان میں 23 ادارے چین سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ بھارت، ایران، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے ادارے بھی شامل ہیں امریکی مزید پڑھیں

سویڈن، نیوزی لینڈ، جرمنی، سپین میں میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے، فلوٹیلا روانہ

سویڈن (مانیٹرنگ ڈیسک )آکلینڈ، برلن، سٹاک ہوم، بزرت: (ویب ڈیسک) غزہ میں جاری جنگ کے خلاف سویڈن، نیوزی لینڈ، جرمنی اور سپین میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے ہوئے جبکہ دوسری جانب تیونس سے غزہ کے لیے عالمی سُمود فلوٹیلا روانہ مزید پڑھیں

چین اور سوئٹزرلینڈ کے تعلقات دوستانہ تعاون کی مثال ہیں، چینی صدر

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چینی صدر شی جن پنگ اور سوئٹزرلینڈ کی صدر کیرن کیلر سٹر کے مابین دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا گیا۔ چینی میڈیا کے مزید پڑھیں

موسم گرما کے دوران بیرونی سیاحوں کی تعداد 32 ملین، ان کے اخراجات کا حجم 53.2ارب ریال رہا،سعودی وزارت سیاحت

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کی وزارت سیاحت نے کہا ہے کہ موسم گرما کے دوران شعبے کی کارکردگی ریکارڈ رہی،بیرون ملک سے آنے والے سیاحوں کی تعداد سالانہ بنیاد پر 26 فیصد بڑھ کر 32 ملین (3 کروڑ 20 مزید پڑھیں

چین برطانیہ اقتصادی و تجارتی مشترکہ کمیٹی کا 14 واں اجلاس،تجارت ، سرمایہ کاری اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چین کے وزیرتجارت وانگ وین تھاؤ اور برطانیہ کے وزیر برائے بزنس اینڈ ٹریڈ پیٹر کائل نے چین۔برطانیہ اقتصادی و تجارتی مشترکہ کمیٹی کے چودھویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ چینی میڈیا کے مطابق فریقین نے تجارت ، مزید پڑھیں

روس سے تیل کی خریداری، امریکا کا جی سیون اور یورپی یونین سےبھارت اور چین پر ٹیرف عائدکرنے کا مطالبہ

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک )ترقی یافتہ ممالک کے گروپ ’’جی سیون ‘‘کے وزرائے خزانہ نے روس پر مزید پابندیاں لگانے اور اُن ملکوں پر ممکنہ ٹیرف عائد کرنے پر غور کیا ہے جن کے بارے ان کا خیال ہے کہ وہ یوکرین مزید پڑھیں

یورپی یونین اور مصر کا پہلا سربراہی اجلاس 22 اکتوبر کو برسلز میں ہوگا،یورپی کونسل ، یورپی کمیشن اور مصر کے صدور شرکت کریں گے

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک )یورپی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین اور مصر کے درمیان پہلی مرتبہ سربراہی اجلاس 22 اکتوبر کو برسلز میں منعقد ہوگا۔ اماراتی نیوز ایجنسی ’’وام‘‘ کے مطابق اجلاس میں یورپی یونین کی نمائندگی یورپی مزید پڑھیں

ہم خود مختار ہیں اور اپنی تقدیر کے مالک ہیں .برازیلی صدر لوئز اناسیو لولا دا سلوا

برازیلیا(ًمانیٹرنگ ڈیسک )برازیلی صدر لوئز اناسیو لولا دا سلوا نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ برازیل ایک خود مختار ملک ہے اور برازیلی عوام اپنی تقدیر کے خود مالک ہیں۔شنہوا کے مزید پڑھیں

قطر پر حملے کے بعد اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا دوبارہ جائزہ لے رہے.کینیڈا وزیرِ خارجہ انیتا آنند

اوٹاوا (ًمانیٹرنگ ڈیسک )کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند نے کہا ہے کہ ان کا ملک قطر میں حماس کے رہنماؤں پر اسرائیل کے حملے کے بعد اپنے تعلقات کا دوبارہ جائزہ لے رہا ہے۔العربیہ کے مطابق انیتا آنند نے مزید پڑھیں

امریکی صدر کا چارلی کرک کے قتل پر سخت ردِ عمل، سیاسی تشدد کے ذمہ داروں کو سزا دینے کا اعلان

واشنگٹن(ًمانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قدامت پسند سیاسی کارکن چارلی کرک کے قتل کے بعد کہا ہے کہ سیاسی تشدد کے ذمہ داروں کو ہر صورت سزا دی جائے گی۔ تاس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ مزید پڑھیں

یورپی کمیشن کا اسرائیلی حمایت کے خاتمے، انتہا پسند صہیونی وزرا پر پابندیوں کا عندیہ

برسلز(ًمانیٹرنگ ڈیسک )یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لین نے کہا ہے کہ کمیشن انتہا پسند اسرائیلی وزرا پر پابندیاں لگانے اور اس سے یورپی یونین کا ایسوسی ایشن معاہدہ جزوی طور پر معطل کرنے کی تجویز پیش کرے مزید پڑھیں

دوحہ میں اسرائیلی حملے قابل مذمت ہیں،فریقین ایسے اقدامات سے گریز کریں جس سے اسرائیل فلسطین تنازعہ مزید بڑھ جائے،روس

ماسکو(ًمانیٹرنگ ڈیسک )روس نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے فریقین سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسے اقدامات سے گریز کریں جس سے اسرائیل فلسطین تنازعہ مزید بڑھ جائے۔ برطانوی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں