بیجنگ (ویب ڈیسک ) چین نے ایران جنگ بندی کی تجاویز کے متعلق پاکستانی کردار کی حمایت کر دی چینی دفتر خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین جنگ بندی کے لیے پاکستانی کردار کی حمایت کرتا مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی مثبت اور تعمیری کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو رہی ہیں ایکس پر پیغام میں ایرانی سفیر رضا امیری مزید پڑھیں
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو ایک رات میں تباہ و برباد کردیں گے ، شاید وہ رات کل ہو ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ریسکیو مشن مزید پڑھیں
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو دی گئی منگل کی ڈیڈلائن حتمی ہے، آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کا کوئی پل نہیں بچے گا واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
تہران(ویب ڈیسک ) ایران نے جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکی تجویز پر پاکستان کو جواب دے دیا ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے ردِعمل میں 10 نکات شامل ہیں، ایران کے نکات میں خطے میں تنازعات کا خاتمہ، آبنائے مزید پڑھیں
مسقط(ویب ڈیسک ) عمانی حکام نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے محفوظ اور بلا تعطل بہاؤ کو یقینی بنانے کیلئے ایرانی حکام کے ساتھ اہم ملاقات کی ہے عمان کے حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی مزید پڑھیں
ابوظہبی (ویب ڈیسک ) متحدہ عرب امارات نے امریکا کی قیادت میں آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کی کوششوں میں شامل ہونے پر آمادگی ظاہر کر دیا عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے مزید پڑھیں
تہران (ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایران نے واضح انداز میں کہا ہے کہ نقصانات کا معاوضہ لیے بغیر آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی ایرانی صدر آفس حکام کے مطابق ٹرمپ نے آبنائے ہرمز مزید پڑھیں
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے متعلق پالیسی اور بیانات کو متضاد قرار دیا جا رہا ہے سینئر دفاعی تجزیہ کار اور واشنگٹن ٹائمز سے وابستہ مصنف ٹم کانسٹین ٹائن نے عرب ٹی وی سے مزید پڑھیں
لندن(ویب ڈیسک ) امریکی فضائیہ کے 3 بی ون بی لانسر بمبار طیارے گلوسٹر شائر میں واقع برطانوی فضائی اڈے آر اے ایف فیئر فورڈ سے پرواز کر گئے، جن کے بارے میں قوی امکان ہے کہ وہ ایران کی مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان وقت کے مطابق آج رات 10 بجے پریس کانفرنس کریں گے ترجمان وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ امریکی میڈیا کے اصرار پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ پریس کانفرنس کر رہے ہیں، امریکی مزید پڑھیں
تل ابیب(ویب ڈیسک ) اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے امریکی و اسرائیلی حملوں کا جواب دیا تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی ، ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اسرائیل کاٹز نے مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک ) ایران کے خلاف نازیبا گفتگو کرنے پر امریکی سینیٹرز صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑے امریکی کے معروف سینیٹر برنی سینڈرز نے صدر ٹرمپ کی دھمکی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ ذہنی عدم مزید پڑھیں
تہران(ویب ڈیسک ) ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 97ویں لہر کے دوران خلیج فارس اور ملحقہ علاقوں میں متعدد امریکی و اسرائیلی اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے مزید پڑھیں
ماسکو(ویب ڈیسک ) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے روسی وزارت خارجہ کے مطابق دوران گفتگو سرگئی لاوروف نے اس امید کا اظہار کیا کہ جنگ میں کشیدگی مزید پڑھیں
بیجنگ(ویب ڈیسک ) چین کے وزیرخارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں کمی لانے اور مشترکہ کوششوں کے لیے روس کے ساتھ مل کر تعاون کرنا چاہتا ہے چینی سرکاری خبرایجنسی کی رپورٹ مزید پڑھیں
تہران(ویب ڈیسک ) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری کے دفاع کیلئے پوری طاقت کے ساتھ تیار ہے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایرانی مزید پڑھیں
نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، مصر اور ترکیہ ایران کو مذاکرات کیلئے منانے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں، امریکا اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے پاکستان، مصر اور ترکیہ کی مزید پڑھیں
تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج کے کمانڈر نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی طاقت کے حوالے سے غلط اندازے لگانے کا اعتراف کر لیا، اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی کمانڈ کے سربراہ میجر جنرل رافی میلو نے مزید پڑھیں
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اپنے اس پائلٹ کو ہلاک کرنے کی کوشش کر رہا ہے جو تباہ کیے گئے طیارے سے نکلنے میں کامیاب ہوکر ایران میں اتر گیا تھا، ایرانی میڈیا نے مزید پڑھیں
