افغانستان میں طالبان کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں اضافے کا دعویٰ، متعدد صوبوں میں حملوں کی اطلاعات

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں اضافے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، جہاں قندھار، کابل، ننگرہار، بغلان اور بدخشاں میں طالبان کمانڈروں، انٹیلیجنس اہلکاروں، گشتی دستوں اور فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ، مزید پڑھیں

ایران کا کہنا ہے پاکستان خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے کوششیں کر رہا ہے، دوطرفہ تعلقات پر بات ہوگی

تہران (ویب ڈیسک) ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششیں کر رہا ہے، فیلڈ مارشل کے دورے میں دوطرفہ تعلقات اور سکیورٹی امور پر بات ہوگی ، ایرانی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

حالیہ جنگ نے خطے میں نئی جغرافیائی سیاسی بیداری پیدا کی . ایرانی فوجی ترجمان

تہران (ویب ڈیسک) ترجمان ایرانی فوج بریگیڈیئر جنرل محمد اکرم نیا نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ کے نتیجے میں خطے میں نئی جغرافیائی سیاسی بیداری پیدا ہوئی ہے اور آبنائے ہرمز کی سٹریٹجک اہمیت اور اس پر اثرورسوخ مزید مزید پڑھیں

Abbas Aragchi CapitalNewsPoin.com

ٹرمپ کی معاشی جنگ پرانی امریکی غنڈہ گردی ہے . عباس عراقچی

تہران (ویب‌ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی معاشی جنگ وہی پرانی امریکی غنڈہ گردی ہے ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ٹرمپ کی دھمکی پرانی فلم مزید پڑھیں

ایران مکمل معاشی، عسکری اور سکیورٹی جنگ کا سامنا کر رہا ہے. مسعود پزشکیان

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم اس وقت مکمل پیمانے کی معاشی، عسکری اور سکیورٹی جنگ کا سامنا کر رہے ہیں، ٹی وی پر نشر ہونے والے اپنے خطاب میں ایرانی صدر کا مزید پڑھیں

بھارت کے مشرقی ساحل کے قریب پاناما کا پرچم بردار بحری جہاز ڈوب گیا، 24 رکنی عملے کی تلاش جاری

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے مشرقی ساحل کے قریب پاناما کا پرچم بردار مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا، بھارتی کوسٹ گارڈ کا عملہ جہاز میں سوار 24 افراد کی تلاش اور ریسکیو آپریشن میں مصروف ہے ، بھارتی مزید پڑھیں

ایران کی فوجی حکمتِ عملی دفاعی سے جارحانہ انداز میں تبدیل ہوگئی. ایرانی فوجی ترجمان

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی فوج کے ترجمان محمد اکرمینیا نے کہا ہے کہ ملک کی فوجی حکمتِ عملی دفاعی سے جارحانہ انداز میں تبدیل ہو گئی ہے اور حالیہ جنگ کے دوران اس تبدیلی کا اظہار تیز اور وسیع ردِعمل مزید پڑھیں

مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کی علاقائی اور سفارتی اہمیت بڑھا رہا ہے. ایف پی آئی ایف

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی جریدے ایف پی آئی ایف نے مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے ذریعے پاکستان کی بڑھتی ہوئی علاقائی اہمیت پر مضمون شائع کردیا ، جریدے کے مطابق مکہ باہمی دفاعی معاہدہ پاکستان کے لیے سٹریٹجک وسعت، سفارتی مزید پڑھیں

trump capitalnewspoint.com

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو ’امریکی علاقہ‘ قرار دینے کا دعویٰ، ایران کو جوہری ہتھیاروں پر سخت انتباہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کیرولائنا میں انتخابی ریلی کے دوران ایک بار پھر ایران اور آبنائے ہرمز کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ میں اب آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار مزید پڑھیں

دہشتگردی کے متاثرین کی بلاامتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے ،اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے عالمی دن پر جاری مزید پڑھیں

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے 100 بار جنگ کرنے کو تیار ہوں . ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں، ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں مزید پڑھیں

امریکی معاشی دباؤ کا مقابلہ نہ کیا تو حکومت قائم نہیں رہ سکے گی . باقر قالیباف

بغداد (ویب ڈیسک) ایران کی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ حکومت کو امریکی معاشی دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے خود کو تیار کرنا ہو گا، ورنہ حکومت قائم نہیں رہ سکے گی ، عراق مزید پڑھیں

چین کا امریکی پابندیوں پر اعتراض، ایران پر معاشی دباؤ مشرقِ وسطیٰ تنازع کے حل میں مددگار نہیں ہوگا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیاں اور معاشی دباؤ مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے حل میں مددگار ثابت نہیں ہوں گے ، واشنگٹن اس سے قبل چین سمیت مختلف مزید پڑھیں

امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہازوں کی محفوظ آمدورفت کیلئے خفیہ شپنگ کوریڈور قائم کرلیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کے ذریعے روزانہ لاکھوں بیرل تیل کی محفوظ ترسیل کے لیے خاموشی سے ایک شپنگ کوریڈور قائم کرلیا ہے ، امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق دو امریکی حکام نے بتایا مزید پڑھیں

حوثیوں کا نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملوں کا دعویٰ

صنعا (ویب ڈیسک) یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں ایئرپورٹ اور سرکاری تیل کمپنی آرامکو کی ایک تنصیب پر ڈرون حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے ، حوثی فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

ایران کو مالی امداد دینے اور ویزے و اقامے منسوخ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں . اماراتی صدر کے مشیر

ابوظبی (ویب ڈیسک) اماراتی صدر کے مشیر ڈاکٹر انور قرقاش نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایران کو کوئی مالی امداد یا مالی سہولت فراہم نہیں کی اور نہ ہی کسی گروپ یا ملک کے ویزے منسوخ کیے مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملہ، شہری پولیس مرکز پر بمباری، 9 فلسطینی شہید

غزہ (ویب ڈیسک)غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں اور فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ مکمل طور پر نہیں رک سکا، اسرائیلی فوج نے شہری پولیس کے ایک مرکز کو نشانہ بنا دیا ، عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

کشیدگی بڑھی تو ایران یورپ میں امریکی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے. فنانشل ٹائمز

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ کشیدگی بڑھنے کی صورت میں ایران یورپ میں امریکی اہداف پر حملے کا ارادہ رکھتا ہے ، برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ایران یورپ میں امریکی فوجی مزید پڑھیں

امریکا نے جنگ کے دوران مذاکرات کی درخواست کی، مستقل جنگ بندی چاہتے تھے .عباس عراقچی

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران امریکا نے مذاکرات کی درخواست کی، صدر مسعود پزشکیان نے امریکی درخواستوں کو سنجیدگی سے لینے کا کہا ، اپنے بیان میں ایران کے وزیر مزید پڑھیں

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیے

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے ، امریکی نشریاتی ادارے (سی این این) کے مطابق یہ فہرست ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر اور مرکزی مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے امریکا مزید پڑھیں