مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کی علاقائی اور سفارتی اہمیت بڑھا رہا ہے. ایف پی آئی ایف

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی جریدے ایف پی آئی ایف نے مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے ذریعے پاکستان کی بڑھتی ہوئی علاقائی اہمیت پر مضمون شائع کردیا ، جریدے کے مطابق مکہ باہمی دفاعی معاہدہ پاکستان کے لیے سٹریٹجک وسعت، سفارتی مزید پڑھیں

trump capitalnewspoint.com

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو ’امریکی علاقہ‘ قرار دینے کا دعویٰ، ایران کو جوہری ہتھیاروں پر سخت انتباہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کیرولائنا میں انتخابی ریلی کے دوران ایک بار پھر ایران اور آبنائے ہرمز کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ میں اب آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار مزید پڑھیں

دہشتگردی کے متاثرین کی بلاامتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے ،اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے عالمی دن پر جاری مزید پڑھیں

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے 100 بار جنگ کرنے کو تیار ہوں . ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں، ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں مزید پڑھیں

امریکی معاشی دباؤ کا مقابلہ نہ کیا تو حکومت قائم نہیں رہ سکے گی . باقر قالیباف

بغداد (ویب ڈیسک) ایران کی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ حکومت کو امریکی معاشی دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے خود کو تیار کرنا ہو گا، ورنہ حکومت قائم نہیں رہ سکے گی ، عراق مزید پڑھیں

چین کا امریکی پابندیوں پر اعتراض، ایران پر معاشی دباؤ مشرقِ وسطیٰ تنازع کے حل میں مددگار نہیں ہوگا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیاں اور معاشی دباؤ مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے حل میں مددگار ثابت نہیں ہوں گے ، واشنگٹن اس سے قبل چین سمیت مختلف مزید پڑھیں

امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہازوں کی محفوظ آمدورفت کیلئے خفیہ شپنگ کوریڈور قائم کرلیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کے ذریعے روزانہ لاکھوں بیرل تیل کی محفوظ ترسیل کے لیے خاموشی سے ایک شپنگ کوریڈور قائم کرلیا ہے ، امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق دو امریکی حکام نے بتایا مزید پڑھیں

حوثیوں کا نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملوں کا دعویٰ

صنعا (ویب ڈیسک) یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں ایئرپورٹ اور سرکاری تیل کمپنی آرامکو کی ایک تنصیب پر ڈرون حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے ، حوثی فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

ایران کو مالی امداد دینے اور ویزے و اقامے منسوخ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں . اماراتی صدر کے مشیر

ابوظبی (ویب ڈیسک) اماراتی صدر کے مشیر ڈاکٹر انور قرقاش نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایران کو کوئی مالی امداد یا مالی سہولت فراہم نہیں کی اور نہ ہی کسی گروپ یا ملک کے ویزے منسوخ کیے مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملہ، شہری پولیس مرکز پر بمباری، 9 فلسطینی شہید

غزہ (ویب ڈیسک)غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں اور فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ مکمل طور پر نہیں رک سکا، اسرائیلی فوج نے شہری پولیس کے ایک مرکز کو نشانہ بنا دیا ، عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

کشیدگی بڑھی تو ایران یورپ میں امریکی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے. فنانشل ٹائمز

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ کشیدگی بڑھنے کی صورت میں ایران یورپ میں امریکی اہداف پر حملے کا ارادہ رکھتا ہے ، برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ایران یورپ میں امریکی فوجی مزید پڑھیں

امریکا نے جنگ کے دوران مذاکرات کی درخواست کی، مستقل جنگ بندی چاہتے تھے .عباس عراقچی

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران امریکا نے مذاکرات کی درخواست کی، صدر مسعود پزشکیان نے امریکی درخواستوں کو سنجیدگی سے لینے کا کہا ، اپنے بیان میں ایران کے وزیر مزید پڑھیں

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیے

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے ، امریکی نشریاتی ادارے (سی این این) کے مطابق یہ فہرست ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر اور مرکزی مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے امریکا مزید پڑھیں

فوجی کارروائی کے ذریعے سفارتکاری مکمل کرنے کا وقت آگیا . محمد باقر قالیباف

تہران (ویب ڈیسک) سپیکر ایرانی پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایک بار پھر فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آ گیا، ایران پر دباو بڑھانے سے امریکا وہ رعایتیں حاصل نہیں کرسکتا جو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت مزید پڑھیں

trump capitalnewspoint.com

ٹرمپ کا کینیڈین مصنوعات پر 50 فیصد نئے ٹیرف 3 روز مؤخر کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈین مصنوعات پر 50 فیصد نئے ٹیرف روکنے کا اعلان کر دیا ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ کینیڈین مصنوعات پر 50 فیصد نئے ٹیرف مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز پر امریکا کی بتدریج برتری، ایران کی گرفت کمزور ہونے لگی. رپورٹ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ایران اور امریکا کے درمیان جنگ میں آبنائے ہرمز پر کنٹرول اہم ترین محاذ بن گیا ہے، گزشتہ کئی ماہ کے دوران دونوں ممالک نے اس آبی گزرگاہ پر برتری حاصل کرنے کے دعوے کیے جس کے مزید پڑھیں

ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، مقدر کا فیصلہ خود کرتے ہیں . نائب وزیر خارجہ

تہران (ویب ڈیسک) نائب ایرانی وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، کسی بیرونی طاقت کو اپنے معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتے، ہم اپنے مستقبل اور مقدر کا فیصلہ مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے، ترجمان پاسداران انقلاب

تہران (ویب ڈیسک) پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت نہیں ہو رہی جبکہ سفارتی معاملات وزارت خارجہ اور دیگر متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہیں۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا عندیہ، ایران سے کشیدگی برقرار

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ کرتے ہوئے اسے امریکا کا حصہ قرار دینے کا اشارہ دے دیا ہے ، ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کو پہلے اسلام آباد معاہدے پر عمل کرنا ہوگا . ایرانی سپیکر

تہران (ویب ڈیسک) سپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو کھلوانے کے لیے امریکا کو پہلے اسلام آباد معاہدے پر عمل کرنا ہو گا ، ایران کے چیف مذاکرات کار باقر قالیباف نے کہا کہ مزید پڑھیں