ایران نے ایف-15 طیارہ مار گرایا، انفراریڈ ٹیکنالوجی سے امریکی دعووں کی حقیقت بے نقاب

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی نے رپورٹ دی ہےکہ ایران نے امریکی طیارے ایف-15 کو مارگرانے میں انفرا ریڈ ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی استعمال کی، یہ سسٹم راڈار کی پکڑ میں نہیں آتا ، امریکی الیکٹرونک وار فیئر سسٹم بھی اسے مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل کے حملے، خوزستان کے 6 پیٹروکیمیکل پلانٹس نشانہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

تہران (ویب ڈیسک) امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے مختلف علاقوں پر کیے گئے حملوں میں خوزستان کے 6 پیٹروکیمیکل پلانٹس کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد شہادتیں اور درجنوں افراد زخمی ہو گئے جبکہ مزید پڑھیں

منگل کو بجلی گھروں اور پلوں پر حملے، ہرمز نہ کھولا تو جہنم جیسی صورتحال کا سامنا ہوگا. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ منگل کو ایران میں بجلی گھروں اور پلوں پر حملوں کا دن ہوگا، ایران میں ایک ساتھ یہ کام مکمل کیا جائےگا، اپنے سوشل مزید پڑھیں

روس تین محاذوں پر مقابلہ کر رہا ہے: وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا

ماسکو (ویب ڈیسک) روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ہے کہ روس اس وقت بیک وقت تین مختلف محاذوں پر مقابلہ کر رہا ہے، جن میں فوجی، معاشی اور معلوماتی محاذ شامل ہیں، اپنے بیان میں انہوں مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں 5 افراد ہلاک، رہائشیوں کو فوری انخلا کی ہدایت.جنوبی لبنان

بیروت (ویب ڈیسک) جنوبی لبنان میں قصبہ معرکہ پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے، لبنانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے بطولے اور شہابیہ کے علاقوں کو بھی بمباری مزید پڑھیں

اسرائیل نے شام و لبنان کے درمیان اہم سرحدی گذرگاہ کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ شام اور لبنان کے درمیان واقع سرحدی گزرگاہ کو نشانہ بنانے جا رہی ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان ایک اہم راستہ سمجھی جاتی ہے، خبر ایجنسی کے مزید پڑھیں

امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد روس نے 198 عملے کا انخلا کر لیا.بوشہر جوہری پلانٹ

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے بوشہر جوہری پاور پلانٹ پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد روس نے بوشہر پلانٹ سے اپنے عملے کے مزید 198 افراد کو نکال لیا، ایک بیان میں روسی کمپنی نے کہا کہ بوشہر پلانٹ مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل کے حملے شہری انفراسٹرکچر پر جنگی جرائم اور ریاستی دہشت گردی ہیں.ایران کا الزام

تہران (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں ایران کے مشن نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کا سویلین انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانا جنگی جرائم اور ریاستی دہشت گردی کی مثال ہے، اقوام متحدہ میں ایران کے مشن کی جانب سے مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب نے کویت، بحرین، یو اے ای اور اسرائیل پر حملے کیے، امریکی و اسرائیلی تنصیبات کو شدید نقصان.ایران

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 95ویں لہر کے تحت کویت، بحرین، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا گیا، ٹرمپ نے ایران پر قیامت ڈھانے کی مزید پڑھیں

لبنان میں فرینڈلی فائر، اسرائیلی فوجی ساتھی کی گولی لگنے سے ہلاک

بیروت (ویب ڈیسک) لبنان میں اسرائیلی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی جہاں پر اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ایک اسرائیلی فوجی مارا گیا، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی لبنان میں فرینڈلی فائر کے واقعے میں ایک اسرائیلی مزید پڑھیں

فرانسیسی جنرل کا امریکی فوجی جنرلز کو میٹنگ میں کوکین نہ کرنے کا مشورہ

لندن (ویب ڈیسک) فرانسیسی جنرل مائیکل یکوولف نے امریکی فوجی جنرلز کو میٹنگز کے دوران کوکین کا نشہ نہ کرنے کا مشورہ دے دیا، برطانوی اخبار کے مطابق فرانسیسی فوج کے جنرل مائیکل یکوولف سے پوچھا گیا تھا کہ وہ مزید پڑھیں

شہید قاسم سلیمانی کی بیٹیوں نے امریکا میں گرفتار ایرانی خواتین سے تعلق کی تردید کر دی

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹیوں نے امریکا میں گرفتار 2 ایرانی خواتین سے کسی بھی قسم کے تعلق کی تردید کر دی ہے، امریکی محکمہ خارجہ نے ان خواتین کو شہید ایرانی جنرل قاسم مزید پڑھیں

ایران کا امریکا اور اسرائیل کو شدید انتباہ، جارحیت کی صورت میں پورے خطے کو جہنم بنا دیں گے

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر جارحیت جاری رہی یا جنگ میں مزید شدت آئی تو پورے خطے کو امریکا اور اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے، ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان ابراہیم مزید پڑھیں

ہیوسٹن میں فائرنگ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بھتیجے کا قتل، پاکستانی کمیونٹی میں صدمہ

ہیوسٹن (ویب ڈیسک) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے 18 سالہ بھتیجے عماد صدیقی کو ہیوسٹن میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا جس نے امریکا میں پاکستانی کمیونٹی کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا ہے، پولیس کے مطابق واقعہ مزید پڑھیں

امارات نے ایرانی میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنا دیے، کشیدگی میں جانی نقصان

ابوظہبی (ویب ڈیسک) اماراتی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 4 اپریل کو ایران سے آنے والے 23 بیلسٹک میزائل اور 56 ڈرون کو ناکارہ بنایا، اماراتی وزارت دفاع کے مطابق مجموعی طور پر اب تک 498 مزید پڑھیں

ایران کا امریکی و اسرائیلی حملوں پر سخت ردعمل، تابکاری پھیلنے کی صورت میں خلیجی خطے کو تباہی کا انتباہ

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے جوہری پلانٹ پر امریکا اور اسرائیل کے حملے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا، عباس عراقچی نے کہا کہ تابکاری کا اخراج ہوا تو تہران میں ہی نہیں خلیجی ممالک میں بھی زندگی مزید پڑھیں

پوپ لیو نے امریکی وزیر دفاع کے ایران حملوں کو مذہبی رنگ دینے کے دعوے کی تردید کر دی

ویٹی کن سٹی (ویب ڈیسک) امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیٹھ نے ایران پر حملوں کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی جس پر عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے اختلاف کیا ہے، ایک بیان میں امریکی وزیر جنگ نے مزید پڑھیں

مغربی بنگال میں عوامی احتجاج، ووٹر لسٹ میں دھاندلی کے خلاف عدالتی افسران کو یرغمال بنایا گیا

کولکتہ (ویب ڈیسک) بھارت میں بی جے پی کی جانب سے ووٹر لسٹ میں ہیراپھیری، جعل سازی اور منظم دھاندلی کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، مغربی بنگال میں انتخابات سے قبل بھارتی عوام نے دھاندلی کیلئے مودی کے مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز پر قرارداد پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ووٹنگ منسوخ، عالمی اختلافات کے باعث تاخیر

نیویارک (ویب ڈیسک) آبنائے ہرمز کو طاقت کے زور پر کھولنے سے متعلق قرارداد پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج ہونے والی ووٹنگ منسوخ ہوگئی، خبر ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ کیلئے نئی مزید پڑھیں