افغان سینٹرل بینک کے 3.5ارب ڈالر کے ذخائر ضبط نہیں کر سکتے، امریکی جج

امریکا کے فیڈرل جج نے فیصلہ دیا ہے کہ افغانستان کے سینٹرل بینک کے 3.5ارب ڈالر کے ذخائر کا 9/11 دہشت حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے کوئی لینا دینا نہیں اور وہ انہیں ضبط نہیں کر سکتے۔ مزید پڑھیں

امریکی صدر غیر اعلانیہ دورے پر یوکرین پہنچ گئے

امریکی صدر جوبائیڈن  یوکرین کے دارالحکومت کیف کے غیر اعلانیہ دورے پر پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین پر روس کے حملےکے بعد امریکی صدرکا یہ پہلا دورہ یوکرین ہے۔  امریکی صدر کے دورے کے موقع پر کیف مزید پڑھیں

سعودی عرب کا اپنی پہلی خاتون خلاباز کو خلائی مشن پر بھیجنےکا اعلان

سعودی عرب  نے اپنی پہلی خاتون خلاباز کو خلائی مشن پر بھیجنےکا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے اتوار کو اعلان کیا کہ رواں سال وہ اپنی پہلی خاتون خلا باز ریانا برناوی (Rayyana Barnawi) کو سعودی مزید پڑھیں

امریکی لڑاکا طیارے نے پراسرار شے مار گرائی

امریکی صدر جو بائڈن کے احکامات پر امریکی لڑاکا طیارے نے الاسکا کے شمالی ساحل میں پرواز کرنے والی نامعلوم اور پراسرارکار نما شے (آبجیکٹ) کو مار گرایا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے صحافیوں کو بتایا مزید پڑھیں

امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں

امریکا نے ایران پر نئی پابندیوں کے تحت ایران کی پیٹروکیمیکل اور دیگر کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ایران کی 6 پیٹرو کیمیکل کمپنیوں، ان کی ذیلی کمپنیوں،ملائیشیا اور سنگاپور میں تین کمپنیوں پر پابندیاں لگائی مزید پڑھیں

چین نےامریکی خود مختاری خطرے میں ڈالی تو جواب دیں گے، جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ چین کسی غلطی سے باز رہے، چین نےامریکی خود مختاری خطرے میں ڈالی تو جواب دیں گے اور گزشتہ ہفتے ہم نے یہ کردکھایا۔ جو بائیڈن کا  اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کے دو لڑاکا طیارے آپس میں ٹکرا کر گر کر تباہ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں فضائیہ کے دو لڑاکا طیارے آپس میں ٹکرا کر گر کر تباہ ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں طیاروں نے ریاست مدھیہ پردیش کی گوالیار بیس سے اڑان بھری تھی کہ آپس میں ٹکرا کر مزید پڑھیں

بیت المقدس میں یہودی عبادت پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کی عبادت گاہ (synagogue) پر مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ یروشلم کے مشرقی حصے میں واقع نیوے یاکو نامی بستی میں ہولوکاسٹ کی یادگاری مزید پڑھیں

تعلیم کا عالمی دن افغان خواتین اور لڑکیوں کے نام

اقوام متحدہ نے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر افغان حکمرانوں کو یاد دلایا جائے کہ وہ افغان خواتین کو تعلیم کے بنیادی حق سے محروم نہیں کرسکتے۔رپورٹ کے مطابق اقوام مزید پڑھیں

پاکستان بھارت کے درمیان بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کو مذاکرات سے مسائل حل کرنے چاہئیں، پاکستان میں بجلی کے شٹ ڈاؤن کے حوالے سے آگاہ ہیں، پاکستان نے اگر کسی قسم کا تعاون چاہا مزید پڑھیں

برطانیہ میں ہزاروں ایمبولینس ورکرز ہڑتال پر چلے گئے

برطانیہ میں بڑھتی تاریخی مہنگائی کی وجہ سے  ہزاروں ایمبولینس ملازمین انگلینڈ اور ویلز میں ایک بار پھر ہڑتال پر چلے گئے۔ رپورٹ کے مطابق ایمبولینس ورکرز کی جانب سے یہ احتجاج ان صنعتی کارروائیوں میں اضافہ ہے جس کے دوران ورکرز مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ، متعدد ہلاکتیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے مانیٹری پارک میں فائرنگ سے ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ میں عینی شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ فائرنگ رات 10 بجے کے بعد گاروی ایونیو مزید پڑھیں