ایران جنگ کے 6 ماہ بعد مزید پراعتماد، امریکی فوجی طاقت کی حدود سمجھ گیا

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران جنگ کے 6 ماہ بعد مزید پراعتماد ہوگیا ہے اور تہران نے امریکی فوجی طاقت کی حدود کو سمجھ لیا ہے ، امریکی اخبار کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی بائیں بازو کے انتہا پسندوں اور کمیونسٹوں پر تنقید

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں بائیں بازو کے انتہا پسندوں اور کمیونسٹوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بائیں بازو والے انتہا پسند ہماری جیت مزید پڑھیں

ایران کا جنگ کے دوران امریکا کے 370 طیاروں اور ڈرونز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی بریگیڈیئر جنرل محمد صادقیان نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ کے دوران ایران کے فضائی دفاع نے امریکا کے 370 طیاروں اور ڈرونز کو نشانہ بنایا ، بریگیڈیئر جنرل محمد صادقیان نے کہا کہ فضائی دفاع مزید پڑھیں

اماراتی صدر اور ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو

ابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دوطرفہ تعاون اور مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

ایرانی شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، امریکی حملوں کا حساب لیا جائے گا. میجر جنرل احمد وحیدی

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ امریکی افواج کے حملوں میں جاں بحق ہونے والے ایرانی شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور اس کا حساب لیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

ایران کی موجودہ حکومت گرانے کیلئے کام کر رہے ہیں، اسرائیلی پائلٹس کسی بھی وقت کارروائی کیلئے پہنچ سکتے ہیں. نیتن یاہو

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کی موجودہ حکومت گرانے کیلئے کام کر رہا ہے اور ان کی ہدایت پر تمام متعلقہ اسرائیلی ادارے ایرانی حکومت کو شکست دینے کیلئے سرگرم مزید پڑھیں

آپریشن تھنڈر، ایران کا متحدہ عرب امارات اور کویت میں امریکی اڈوں پر نئے حملوں کا دعویٰ

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن تھنڈر کے 31ویں مرحلے کے دوران متحدہ عرب امارات اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں پر نئے حملے کیے گئے ہیں ، ایرانی فوج کے مطابق امریکی فوجی اڈوں مزید پڑھیں

روس یورپ سے پابندیاں ختم کرنے کی درخواست نہیں کرے گا، ماسکو کو کسی کی خیرسگالی کی ضرورت نہیں. لاوروف

ولادی ووستوک (ویب ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کبھی یورپ کے پیچھے جا کر پابندیاں ختم کرنے کی درخواست نہیں کرے گا اور نہ ہی ماسکو کو کسی کی خیرسگالی کی ضرورت ہے مزید پڑھیں

چینی صدر شی جن پنگ کی مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں جامع سیکیورٹی حل پر زور

قاہرہ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ سرکاری دورے پر مصر میں ہیں، جہاں انہوں نے قاہرہ میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ، چینی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں

لندن کے میئر صادق خان کو ٹیکس کے بغیر گاڑی رکھنے پر جرمانہ، عدالتی اخراجات ادا کرنے کا حکم

لندن (ویب ڈیسک) لندن کے میئر لارڈ صادق خان کو ٹیکس کے بغیر گاڑی رکھنے کے مقدمے میں جرمانے اور عدالتی اخراجات کی ادائیگی کا حکم دے دیا گیا ، ڈی وی ایل اے نے 24 سال پرانی نسان مائیکرا مزید پڑھیں

ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل بھرپور طاقت کے ساتھ جوابی کارروائی کرے گا ، اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: صدر پوتن کی ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات

بشکیک (ویب‌ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات صدر ولادیمیر پوتن کی آج ہونے والی دوطرفہ ملاقاتوں کے سلسلے مزید پڑھیں

امریکا میں جھوٹ بولنا صنعت بن چکا، ایران کا واشنگٹن پر من گھڑت دعوے بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام

تہران (ویب‌دیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکا پر ایران کے خلاف من گھڑت دعوے بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو انسانی جانوں کی کوئی قدر نہیں ، اسماعیل مزید پڑھیں

سابق برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کا پارلیمنٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

لندن (ویب‌ڈیسک) برطانیہ کے سابق وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے پارلیمنٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، انہوں نے ہولبورن اینڈ سینٹ پینکراس سے رکنِ پارلیمنٹ کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے ، برطانوی میڈیا کے مزید پڑھیں

ایران پر ایٹمی حملے کی کوئی وجہ نہیں، ٹرمپ نے جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا آپشن خارج کرنے سے انکار کردیا

واشنگٹن (ویب‌ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے امکان سے متعلق سوال کو ’’احمقانہ‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی فوج پہلے ہی مکمل طور پر شکست خوردہ ہے، اس لیے جوہری مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی بمباری اور فائرنگ، 3 بچوں سمیت 4 فلسطینی شہید

غزہ (ویب‌ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت کم از کم 4 فلسطینی شہید ہوگئے ، اسرائیلی فوج نے غزہ میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا اور دعویٰ کیا کہ حملوں مزید پڑھیں

ایس سی او ابھرتی کثیر قطبی دنیا کا بااثر مرکز بن چکی ہے . پیوٹن

بشکیک(ویب‌ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم گزشتہ 25 برسوں کے دوران ترقی کرتے ہوئے ابھرتی ہوئی کثیر قطبی دنیا کے آزاد اور بااثر مراکز میں شامل ہو چکی ہے ، بشکیک میں شنگھائی مزید پڑھیں

روس چین ویزا فری نظام مستقل کرنے کیلئے بیجنگ کے ساتھ کام کرنے کو تیار . پیوٹن

بشکیک (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ اگر چین اسے مناسب اور فائدہ مند سمجھتا ہے تو روس دونوں ممالک کے درمیان ویزا فری نظام کو مستقل بنیادوں پر قائم کرنے کے لیے بیجنگ کے مزید پڑھیں

المنہاد ایئر بیس پر مبینہ ایرانی ڈرون حملے کی مذمت، یو اے ای کا جواب دینے کا حق محفوظ

ابوظبی (ویب‌ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے المنہاد ایئر بیس پر ایران کے مبینہ ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یو اے ای کو جواب دینے کا مکمل حق حاصل ہے ، اماراتی وزارت مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کا نیتن یاہو پر امریکا کو ایران کے خلاف جنگ میں دھکیلنے کا الزام

تہران (ویب‌ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ’’سانپ‘‘ قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے امریکا کو ایران کے خلاف جنگ میں دھکیلا۔ عباس عراقچی نے ایکس پر جاری بیان میں مزید پڑھیں