ایران نے بارودی سرنگوں کے خدشے کے پیش نظر آبنائے ہرمز میں متبادل راستے متعین کر دیے

تہران (ویب ڈیسک) پاکستان کی درخواست پر جنگ بندی کے بعد ایران نے بارودی سرنگوں کے خدشے پر آبنائے ہرمز میں متبادل راستے مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کے کچھ حصوں میں بارودی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے لبنان کے جنوبی علاقوں میں اسرائیلی قبضے اور جبری نقل مکانی کی دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کر دیا

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ انسانی حقوق کے عہدیدار نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان کے کچھ حصوں پر قبضہ یا الحاق سے متعلق اسرائیلی بیانات انتہائی تشویشناک ہیں اقوام متحدہ انسانی حقوق کے عہدیدار نے کہا کہ اسرائیل کی مزید پڑھیں

ایران نے امریکا پر جنگ بندی معاہدے سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کر دیا، لبنان کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا

تہران(ویب ڈیسک ) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا معاہدے کی شرائط کے ابتدائی مرحلے میں ہی پیچھے ہٹ رہا ہے ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

توانائی بحران اور ناکام پالیسیوں نے بھارتی شہریوں کو شہروں سے دیہات کی طرف جانے پر مجبور کر دیا، مودی سرکار کی نااہلی عیاں

ممبئی(ویب ڈیسک ) یہود و ہنود گٹھ جوڑ نے بھارتی عوام کا جینا محال کر دیا، مودی کی ناکام پالیسیاں بے نقاب ہوگئیں سنگاپور کے مقامی جریدہ ’’دی سٹریٹس ٹائمز‘‘ نے مودی سرکار کی نااہلی اور ناکام حکمت عملی کےعوام مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس: ایران پر پابندیاں کم کرنے اور جنگ بندی پر مذاکرات اس ہفتے شروع ہو رہے ہیں

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران پر پابندیاں کم کرنے پر بات کر سکتے ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی نائب صدر نے کہا کہ خطے میں کشیدگی کم کرنے مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت سفارتی کوششوں کو سبوتاژ کر رہی ہے، ایرانی وفد آج اسلام آباد پہنچے گا . ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت سفارتی کوششوں کو سبوتاژ کر رہی ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب، جنگ بندی اور مذاکرات کا آغاز .سفیر رضوان سعید شیخ

لندن(ویب ڈیسک ) امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سفارتی کوششیں گزشتہ ہفتوں سے جاری تھیں، تاہم ان کوششوں کا اختتام کامیاب جنگ بندی اور مذاکرات کے اعلان کے ساتھ ہوا۔ امریکی مزید پڑھیں

روس ایران کو خفیہ سیٹلائٹ معلومات فراہم کر رہا ہے، رائٹرز کا دعویٰ

ماسکو (ویب ڈیسک) رائٹرز کا کہنا ہے کہ روس ایران کو خفیہ سیٹلائٹ معلومات فراہم کر رہا ہے، رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ روس اور ایران کے درمیان سیٹلائٹ ڈیٹا کے تبادلے کیلئے مستقل رابطہ مزید پڑھیں

ایران کا ’تاریخی فتح‘ کا دعویٰ، جنگ بندی کی توثیق، امریکا سے 10 نکاتی منصوبہ منوانے کا اعلان

تہران (ویب ڈیسک) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کو مجرمانہ جنگ میں ناقابل تردید، تاریخی اورعبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے مزید پڑھیں

جنگ کے خاتمے کی کوششیں، اقوام متحدہ کے مندوب کا ایران دورہ متوقع

نیویارک (ویب دیسک) اقوام متحدہ کے ذرائع کے مطابق یو این سیکرٹری جنرل کے ذاتی مندوب ایران کے دورے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، یو این سیکرٹری جنرل کے ذاتی مندوب کے دورے کا منصوبہ جنگ کے خاتمے کی کوششوں مزید پڑھیں

ڈیموکریٹس کا ٹرمپ کے خلاف 25ویں ترمیم کے تحت کارروائی کا مطالبہ، عالمی جنگ کا خدشہ

واشنگٹن (ویب دیسک) امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے کئی رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے خلاف آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت کارروائی کی جائے، یہ ترمیم اس صورت میں نائب صدر کو صدر کے اختیارات مزید پڑھیں

ایران کی جنگ بندی معاہدے کی توثیق، آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان، پاکستان کا شکریہ

تہران (ویب ڈیسک) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی، آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا، ایران نے وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے اظہار تشکر کیا، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ایران پر شدید تنقید، آبنائے ہرمز میں دہشت گردانہ کارروائیوں کو عالمی خطرہ قرار

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو نے کہا کہ ایران کی آبنائے ہرمز میں دہشتگردانہ سرگرمیوں سے عالمی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو نے کہا کہ یہ ایک بڑا مسئلہ ہے، پوری دنیا متاثر ہو مزید پڑھیں

پاکستان کی سفارتی فتح، ایران پر امریکی حملے کی ڈیڈ لائن میں 2 ہفتے کی توسیع، عارضی جنگ بندی پر اتفاق

واشنگٹن (ویب ڈیسک)پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششیں رنگ لے آئیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی درخواست پر عمل کرتے ہوئے ایران پر بڑے حملے کی ڈیڈ لائن مزید پڑھیں

ایرانی عوام نے اہم تنصیبات کے گرد انسانی زنجیر بنا کر ٹرمپ کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے عوام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایرانی تہذیب و تمدن کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکیوں کے جواب میں اہم ملکی تنصیبات کے گرد انسانی زنجیر بنا دی، خبر ایجنسی کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

امریکی ڈیڈ لائن سے قبل اسرائیل کی ایران میں بمباری، ایران نے خلیجی ممالک پر میزائل داغ دیے

تہران (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر حملے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے ہی اسرائیلی فوج نے ایران کے البرز صوبے میں ہائی وے پر بمباری کر دی، ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق البرز صوبے مزید پڑھیں

راہول گاندھی کا ٹرمپ کی ایران دھمکی کی سخت تنقید، تہذیب کے خاتمے کو ناقابل قبول قرار دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے ٹرمپ کی زبان اور کسی ممکنہ اقدام پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کسی تہذیب کے خاتمے کی بات کرنا یا اس کی منصوبہ بندی کرنا ناقابلِ قبول مزید پڑھیں

ایران پاکستان کی دو ہفتے کی جنگ بندی کی درخواست کا جائزہ لے رہا ہے، جلد جواب متوقع

تہران (ویب ڈیسک) سینئر ایرانی عہدیدار نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم کی درخواست کا مثبت جائزہ لیا جارہا ہے، اس حوالے سے ایران کا جلد ردعمل آئے گا، ایران کے ایک سینئر عہدیدار نے جن کا نام ظاہر نہیں کیا مزید پڑھیں

امریکی صدر کو ایران کے لیے پاکستان کی تجویز سے آگاہ کر دیا گیا.وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایران سے متعلق پاکستان کی تجویزسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آگاہ کردیا ہے، وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وزیراعظم شہبازشریف کی درخواست پرجلد ردعمل دیں مزید پڑھیں