بھارتی ریاست اترپردیش میں قائم تاریخی مسجد کو سڑک چوڑی کرنے کے بہانے شہید کردیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ٹوئٹر پر بھارتی پروفیسر اور یونیسکو کے چیئرپرسن اشوک سوائیں کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی مزید پڑھیں
یوکرین کے شہر دنیپرو میں عمارت پر روس کے میزائل حملے میں بچوں سمیت 35 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گورنر دنیپرو کا کہنا ہے کہ روسی میزائل حملے کا نشانہ بننے والی مزید پڑھیں
نیپال میں پوکھرا ایئرپورٹ کے قریب ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 72 افراد سوار تھے، حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 40 لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کھٹمنڈو سے سیاحتی شہر پوکھرا جانے مزید پڑھیں
اسرائیلی ماہرین آثار قدیمہ نے صحرائے نقب میں ساڑھے 7 ہزار سال پرانے شتر مرغ کے انڈے دریافت کر لیے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دریافت ہونے والے شتر مرغ کے انڈے اپنی اصلی حالت میں موجود نہیں تھے مزید پڑھیں
ایران میں برطانوی شہریت رکھنے والے سابق نائب و زیر دفاع علی رضا اکبری کوپھانسی دیدی گئی۔ایرانی عدلیہ کے مطابق علی رضا اکبری کوبرطانیہ کیلئےجاسوسی کے الزام میں سزائے موت دی گئی، اس کے علاوہ علی رضا اکبری پر جوہری مزید پڑھیں
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ رواں سال حج سیزن میں کورونا پابندیاں ختم کر دی جائیں گی اور عازمین حج کی تعداد پر پابندی ہٹا کر کورونا وبا سے پہلے کا حج کوٹہ نافذ مزید پڑھیں
ری پبلکن رہنما کیون مک کارتھی 15 بار ووٹنگ کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ایوان نمائندگان کا اسپیکر منتخب ہونے کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ بالاخر اختتام کو پہنچ گیا، ری پبلکن رہنما مزید پڑھیں
شام میں اسرائیلی فوج کے حملےمیں دو شامی فوجی جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شامی فوج نے تصدیق کی ہےکہ اسرائیل کی جانب سے ملک کے ایک مرکزی بین الاقوامی ائیرپورٹ پر میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
میکسیکو کے سرحدی شہر واریز (Juarez) کے جیل پر مسلح حملے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسٹیٹ پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ واریز جیل پر ہونے والے مسلح حملے کے نتیجے میں مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سروے کے مطابق سنہ 2022 کے دوران خطہ عرب میں بے روزگاری کی شرح 12 فیصد ریکارڈ کی گئی جو دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق عرب ممالک میں ’اقتصادی و سماجی ترقی کا سروے‘ مزید پڑھیں
مراکش کے میڈیا نے رپورٹ کیا کہ 13 مراکشی باشندوں کی لاشیں اس وقت نکال لی گئی ہیں جب ان کی کشتی سپین کے کینری جزائر تک پہنچنے کی کوشش کے دوران ملک کے جنوبی ساحل سے ڈوب گئی۔ سپین مزید پڑھیں
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اُمید ظاہر کی ہے کہ چینی صدر شی چن پنگ آئندہ سال روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق یوکرین میں روس کی ’ناکام فوجی حملے‘ کے درمیان بیجنگ کی طرف سے یکجہتی کا یہ مزید پڑھیں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 99 برس کی عمر میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیرابین مودی گجرات کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں گزشتہ رات ان کی طبیعت بگڑ ی، طبی عملے نے نریندر مزید پڑھیں
جاپان میں شدید برف باری سے 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان دنوں جاپان کے شمالی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے اور کرسمس کی چھٹیوں میں ملک کے بیشتر حصوں مزید پڑھیں
شمال مغربی اسپین میں مسافر بس پل سے کراس کرتے ہوئے تیز بہتے دریا میں گر گئی جس کے نتیجے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی کمپنی کی مسافر بس نامعلوم وجوہات کی بنا پر تیزی سے مزید پڑھیں
امریکا میں یخ بستہ ہوائیں اور شدید برفباری نے نظام زندگی مفلوج کردیا ہے، 17 لاکھ لوگ بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ سرد طوفان کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ ہونے سے لاکھوں افراد کرسمس کے موقع پر مختلف شہروں میں مزید پڑھیں