دنیا کے معمر ترین شخصیت کی سند حاصل کرنے والی جاپانی خاتون 119 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔رپورٹ کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والی خاتون ’کین تاناکا‘ کا جنم 2 جنوری 1903 میں جاپان کے جنوب مغربی علاقے مزید پڑھیں
امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو توہین عدالت کا سزا وار قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک اٹارنی جنرل تحقیقات سے متعلق معاملے میں عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پابند کیا ہے مزید پڑھیں
جنوبی لندن کے علاقے ساؤتھ وارک میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ میٹ پولیس کے مطابق ساؤتھ وارک میں چاقو حملے کے الزام میں ایک شخص گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں
فرانس کے صدارتی انتخابات میں ایمانوئیل میکرون حریف میرین لیپن کو شکست دے کر دوسری بار صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے سرکاری نتائج کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے دوسرے راؤنڈ میں میرین لیپن کے 41.4 فیصد مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن نے مائیکل ریٹنی کو سعودی عرب میں نیا امریکی سفیر نامزد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کیرئیر ڈپلومیٹ مائیکل ریٹنی کی سعودی عرب میں بطور امریکی سفیر نامزدگی کی تصدیق کی ہے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں
افغانستان کے دو شہروں مزارِ شریف اور قندوز میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم از کم 14 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز ‘ کے مطابق دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں میں مزار مزید پڑھیں
افغانستان کی طالبان حکومت نے غیر اخلاقی مواد کے پھیلاؤ کو روکنے اور نئی نسل کو بگڑنے سے بچانے کے لیے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک اور انکاؤنٹر گیم پب جی پر پابندی لگادی۔ ٹک ٹاک اور پب مزید پڑھیں
جی 20 ممالک کے اجلاس میں روس کی شرکت پر دیگر ممالک نے واک آؤٹ کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے جی 20 ممالک کے اجلاس میں روس کی شرکت پرامریکا، کینیڈا اور برطانیہ کے مزید پڑھیں
افغانستان کےدارالحکومت کابل میں دو مختلف مقامات پر تین دھماکوں میں 6 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیاکےمطابق پہلا دھماکا تعلیمی مرکز ممتاز ٹریننگ سینٹر کے سامنے ہوا جس کے بعد دشت برچی میں ہزارہ برادری کے عبدالرحیم مزید پڑھیں
بھارتی ریاست آسام میں گرج چمک کے طوفان اور بارشوں سے 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسام میں طوفان اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں کئی گھر تباہ ہو گئے۔ پیش آنے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے پر 5 فلطسینی شہریوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی بربریت سے 5 فلسطینی شہید ہوئے جس میں 14 سالہ لڑکا بھی شامل ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں
فلپائن میں سمندری طوفان میگی نے تباہ مچادی، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی۔ مسلسل جاری رہنے والی بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ لاپتہ مزید پڑھیں
جزیرہ بہاماس سے گوئٹے مالا سٹی کیلئے اُڑان بھرنے والا بین الاقوامی کارگو کمپنی ڈی ایچ ایل کا بوئنگ طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے واپس لینڈ کرنے کے دوران رن وے سے پھسل کر تباہ ہوگیا تاہم خوش قسمتی مزید پڑھیں
اسرائیل کے تجارتی دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ سے2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں سے 3کی حالت نازک ہے۔غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ نامعلوم حملہ مزید پڑھیں
کویت کی حکومت نے اپنے قیام کے چند ماہ بعد ہی منگل کو استعفیٰ دے دیا ہے جس سے جس سے ملک میں نئی غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عرب ملک اس وقت بدترین سیاسی بحران سے مزید پڑھیں
اس سال رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز پر امریکا کی تاریخ میں پہلی بار سینکڑوں مسلمانوں نے نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر نمازِ تراویح ادا کی۔ گلف ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، ہفتہ کے روز رمضان المبارک کے آغاز مزید پڑھیں