نیٹو اتحادی ایران معاملے پر امریکی ردعمل میں سست رہے.مارک روٹے

نیویارک(ویب‌ڈیسک ) نیٹو سربراہ مارک روٹے نے کہا کہ نیٹو اتحادی ایران معاملے پر امریکی درخواستوں کا جواب دینے میں سست رہے نیٹو سربراہ مارک روٹے نے کہا کہ نیٹو ممالک وہ سب کچھ کر رہے ہیں جو امریکا کہتا مزید پڑھیں

روس کا امریکا ایران جنگ بندی کا خیرمقدم، پاکستان کے ثالثی کردار کی تعریف

ماسکو (ویب ڈیسک ) روس نے کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ روس اسلام آباد کے مثبت ثالثی کردار کو خصوصی طور پر سراہتا ہے، کشیدگی کے مزید پڑھیں

یوکرین معاملے پر روس اور امریکا کے درمیان غیر رسمی رابطے جاری.روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف

ماسکو(ویب ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ کے درمیان یوکرین کے معاملے پر غیر رسمی اور خفیہ رابطے بدستور جاری ہیں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے مطابق اس وقت باقاعدہ مذاکرات کی مزید پڑھیں

روس اور یوکرین کے درمیان ہلاک فوجیوں کی لاشوں کا تبادلہ جاری

ماسکو(ویب ڈیسک) روس نے یوکرین کو 1000 ہلاک یوکرینی فوجیوں کی لاشیں واپس کر دی ہیں جبکہ اس کے بدلے یوکرین نے 41 روسی فوجیوں کی میتیں ماسکو کے حوالے کیں رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ہلاک ہونے مزید پڑھیں

جنگ بندی کے بعد امریکا ایران مذاکرات اسلام آباد میں، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، پاکستان کی میزبانی میں فریقین کے درمیان مذاکرات آج اور کل اسلام آباد میں ہوں گے ایران اور امریکا مزید پڑھیں

لبنان میں اسرائیلی دہشت گردی عوام پر کیے گئے حملوں کے خاتمے کے لیے لبنانی وزیراعظم نے پاکستان سے مدد مانگ لی

بیروت (ویب‌ڈیسک )لبنان کے وزیراعظم نواف سلام نے لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کو فوری ختم کرنے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست کی ہے وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اور لبنان کے مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے لبنان کے ساتھ فوری براہِ راست مذاکرات کی ہدایت دی، حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے پر توجہ

تل ابیب(ویب ڈیسک ) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کے ساتھ جلد براہ راست بات چیت کرنے کی ہدایت کر دی ہے اپنے بیان میں نیتن ہاہو نے کہا کہ اسرائیل ’جلد از جلد‘ لبنان کے ساتھ مذاکرات کا مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے جنگ بندی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، اسرائیل ایران سے دوبارہ جنگ کے لیے تیار

تل ابیب(ویب ڈیسک ) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر جنگ بندی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی ہے اور کہا ہےکہ اسرائیل ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہے ایک مزید پڑھیں

برطانیہ نے شمالی بحرِ اوقیانوس میں روسی سب میرینز کی خفیہ سرگرمیاں بے نقاب کر دیں

لندن (ویب ڈیسک ) برطانیہ نے شمالی بحرِ اوقیانوس میں 3 روسی سب میرینز کی خفیہ سرگرمیاں بے نقاب کر دیں برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ برطانوی نیوی نے ایک ماہ تک روسی سب میرینز کی مسلسل نگرانی کے مزید پڑھیں

لبنان جنگ بندی کا ناقابلِ علیحدہ حصہ، خلاف ورزی پر سخت ردعمل ہوگا.ایران

تہران (ویب ڈیسک ) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ لبنان جنگ بندی کا ”ناقابلِ علیحدہ حصہ“ ہے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ایران کے پارلیمنٹ سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک بحال، کئی جہاز گزر گئے

تہران(ویب ڈیسک) جنگ بندی اعلان کے بعد ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق آج کئی بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز کو پار کر لیا خبر ایجنسی کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 5 خالی کارگو شپ سمندری گزرگاہ سے گزرے، ایک آئل مزید پڑھیں

لبنان میں جارحیت جنگ بندی کی خلاف ورزی، مذاکرات غیر معقول.ایران کا اسرائیل کو انتباہ

تہران (ویب‌ڈیسک ) ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہماری انگلیاں اب بھی ٹریگر پر موجود ہیں، ایران لبنانی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ اسرائیل کی لبنان میں مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کے تنازع نے نیٹو، یورپی یونین اور برطانیہ کی کمزوریاں بے نقاب کر دی ہیں.روس

ماسکو (ویب ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے تنازع نے نیٹو، یورپی یونین اور برطانیہ کی کمزوری اور ان کی حکمتِ عملی کی خامیوں کو بے نقاب کر دیا عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ بات مزید پڑھیں

امریکا ایران جنگ بندی میں لبنان کو بھی شامل کیا جائے، اسرائیلی حملوں کے درمیان زور دیا گیا . فرانس، آسٹریلیا اور برطانیہ کا مطالبہ

پیرس (ویب ڈیسک) فرانس، آسٹریلیا، اور برطانیہ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے جنگ بندی معاہدے میں لبنان کو بھی شامل کیا جانا چاہئے ایکس پر اپنے بیان میں فرانسیسی صدر کہا کہ میں نے مزید پڑھیں

ترکی نے نیتن یاہو پر امن کوششیں سبوتاژ کرنے کا الزام عائد کر دیا، لبنان میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

انقرہ(ویب ڈیسک ) ترک وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امن کیلئے کی جانے والی کوششوں کو سبوتاژ کر رہے ہیں ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیتن مزید پڑھیں

یوکرین کے صدر نے امریکا ایران جنگ بندی کا خیرمقدم کیا، کہا روس حملے روکیں تو وہ بھی تیار ہیں

کیف(ویب ڈیسک) یوکرینی صدر نے امریکا ایران جنگ بندی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس حملے روکے تو جنگ بندی کیلئے تیار ہیں عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے صدر ریلنسکی نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں 254 افراد شہید، لبنان نے ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کر دیا

بیروت(ویب ڈیسک ) اسرائیلی فورسز کے حالیہ حملوں میں لبنان کے 254 افراد شہید ہوگئے جس کے پیش نظر لبنان کے حکام نے آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کر دیا خبر ایجنسی کے مطابق یوم سوگ مزید پڑھیں

ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات اور خطے میں استحکام پر تبادلہ خیال

تہران(ویب ڈیسک ) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کا اعلان: امریکہ کو جنگ بندی یا اسرائیل کے ذریعے جنگ میں سے ایک راستہ اختیار کرنا ہوگا

تہران (ویب ڈیسک ) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کو جنگ بندی یا اسرائیل کے ذریعے جنگ میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں عباس مزید پڑھیں

غلط چٹنی پر دکاندار کو جعلی پستول دکھا کر دھمکانے والے نوجوان کو 3 سال قید کی سزا

لندن (ویب ڈیسک ) غلط چٹنی ملنے کے معاملے پر جعلی پستول دکھا کر دکاندار کو دھمکانے والے افغان نژاد نوجوان کو سزا سنا دی گئی خبر ایجنسی کے مطابق مروان قادر کو جعلی پستول سے قتل کی دھمکی پر مزید پڑھیں