روس یوکرین کشیدگی، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس شروع

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی اور تنازع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بھی جاری ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انٹونیو گوٹریس نے روس پر زور دیا ہے کہ پیوٹن اپنی فوج کو یوکرین پر حملے مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر حملہ کردیا، دارالحکومت کیف میں متعدد دھماکے

روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، جس کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دھماکے سنے گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین پر خصوصی فوجی آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے یوکرین کی فوج مزید پڑھیں

صدر پیوٹن نے اہم قدم اٹھا لیا، روس یوکرین جنگ کے سائے مزید گہرے

روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ 2014 میں ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے ‘منسک’ کے خاتمےکا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیوٹن کا کہنا ہےکہ منسک امن معاہدے کوپورا کرنے کے لیے اب کچھ بھی مزید پڑھیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، روسی صدر نے یوکرین کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا، کشیدگی بڑھ گئی

قبل ازیں روسی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پیوٹن نے ٹیلی فون کے ذریعے فرانس اور جرمنی کو اس بات سے آگاہ کردیا ہے کہ وہ مشرقی یوکرین کے دو علاقوں دونیتسک اور لوہانسک کو آزاد ریاستوں کے طور مزید پڑھیں

بھارتی ریاست میں حجاب پر پابندی ، اشتعال و غصہ دنیا بھر میں پھیلنے لگا

بھارت کی ایک ریاست کے اسکولوں میں طالبات پر حجاب پہننے پر پابندی عائد کیے جانے پر اشتعال اور غصہ نہ صرف بھارت بلکہ بیرون ملک بھی پھیل رہی ہے۔  رپورٹ کے مطابق ایک بھارتی پارلیمنٹیرین اور ایک نوبل انعام مزید پڑھیں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹیلی فونک رابطہ

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکا کے صدر جو بائیڈن کے درمیان فون پر مزید پڑھیں

برطانیہ نے کورونا پابندیاں مکمل ختم کرنےکا اعلان کردیا

انگلینڈ نے دنیا میں سب سے پہلے کورونا پابندیاں مکمل ختم کرنےکا اعلان کردیا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ چندہفتوں میں ہی پابندیاں ختم کردی جائیں گی۔ دوسری جانب نیویارک میں کل سے عوامی مقامات پر ماسک مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز نے دن دیہاڑے 3 فلسطینی قتل کر ڈالے

اسرائیلی فورسز نے دن دیہاڑے کارروائی کرتے ہوئے 3فلسطینیوں کو قتل کردیا، اسرائیل کی جانب سے انہیں ’دہشت گرد سیل‘ قرار دیا گیا ہے، واقعے میں مغربی کنارے پر موجود مقتولین کی گاڑی کو گولیوں سے چھنی کردیا گیا۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

بائیڈن انتظامیہ نے 33 چینی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کردیں

بائیڈن انتظامیہ ان 33 چینی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر رہی ہے جن کے قانونی ہونے کی تصدیق نہیں کی جاسکی، ان کمپنیوں پر امریکی برآمد کنندگان سے کھیپ وصول کرنے کی اجازت پر نئی پابندیاں عائد ہوں گی۔ مزید پڑھیں

امریکا کی کئی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں

امریکا کی کئی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں، شدید طوفان کی وجہ سے 4لاکھ کے قریب مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں برفانی طوفان کے باعث 9 ہزار سے زیادہ مزید پڑھیں

مڈغاسکر میں سمندری طوفان سے 6افراد ہلاک

افریقی ملک مڈغاسکر میں ایک اور سمندری طوفان سے تباہ کاریاں ہوئی ہیں۔  سمندری طوفان بٹسیرائی سے اتوار کو  مڈغاسکر کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق طوفان سے قبل موسلا دھار بارش ہوئی مزید پڑھیں