خیبر پختونخوا قافلے کے ساتھ کرین ،ایمبولینس بھی تیار

تحریک انصافکا احتجاج پاکستان سمیت بر طانیہ ، امریکہ احتجاج کا اعلان شیڈیول جاری کر دیا

اسلام آباد ۔تحریک انصاف کا 24 نومبرکو ہونے والے احتجاج کے ساتھ بر طانیہ ، امریکہ سمیت مختلف ممالک میں بھی احتجاج کا اعلان کر دیا ۔ سیڈول جاری پی ٹی آئی اے نے یورپ ،امریکہ اور برطانیہ کے مختلف مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ،عمران خان کے خلاف 106 مقد مات درج رپورٹ ہائی کورٹ جمع، کی رہائی ابھی نہیں ہو گی

توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت عمران خان کے خلاف 106 مقد مات درج رپورٹ ہائی کورٹ جمع، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہو گی ابھی نہیں ہو گی ، ہائی کورٹ سے بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نےفیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار

اسلام آباد ۔۔۔ سپریم کورٹ نےفیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے اُس فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے و فاقی دارلحکومت کے سیکٹر ایف-14 اور ایف-15 میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں ججوں اور بیوروکریٹس مزید پڑھیں

24 نومبر کی کال غریب کو مروانے کیلئے دی گئی ہے، عمران خان کے ساتھ مفاد پرست لوگ ہیں ،عمران خان کو بچانے کیلئے کوئی نہیں بچا، سب کمپرومائزڈ ہیں،سابق وفاقی وزیرسینیٹر فیصل واڈا

اسلام آباد سابق وفاقی وزیرسینیٹر فیصل واڈا نے کہاہے کہ عمران خان کے ساتھ مفاد پرست لوگ ہیں ، عمران خان کو بچانے کیلئے کوئی نہیں بچا، سب کمپرومائزڈ ہیں، 24 نومبر کی کال غریب کو مروانے کیلئے دی گئی مزید پڑھیں

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی حالات، اور مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے گھی ملز پر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سات رکنی آئینی بینچ کو فل کورٹ تصور کیا جائے۔ عدالت نے گھی ملز پر ٹیکس مزید پڑھیں

کہ ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، مزید پڑھیں

وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی، چئیرمین پی ٹی اے

اسلام آباد۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی میں غیرقانونی وی پی اینز کی بندش کا معاملہ زیربحث آیا، جہاں چیئرمین پی ٹی اے نے کمیٹی کو بتایا کہ وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کا چلنا ممکن مزید پڑھیں

حکومت کے مہنگائی کم کرنے اور معیشت کو بہتر کرنے کے دعوے جھوٹ ہیں،امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن کے لیے گریٹر ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ حکومت کے مہنگائی کم کرنے اور معیشت کو بہتر کرنے کے دعوے مزید پڑھیں

اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون صدر منتخب

اسلام آباد۔ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) نے پاکستانی خاتون عائلہ مجید کو اپنے صدر کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔ یہ اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہے کہ مزید پڑھیں

ملک میں کونسی مادری زبان کتنی بولی جاتی ہے؟دلچسپ اعدادو شمار سامنے آگئے

اسلام آباد ۔ادارہ شماریات نے پاکستان میں بولی جانے والی مادری زبانوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، ملک میں سب سے زیادہ بولی جانے والی مادری زبان پنجابی ہے، جسے 8 کروڑ 89 لاکھ افراد اپنی مزید پڑھیں

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی خاتون ملازمہ کے حق میں فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد۔وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک سے مجبور ہو کر مستعفی ہونے پر سینئر خاتون ملازمہ کے حق میں دیا ایک تاریخی فیصلہ ۔ فوسپا نے9 ملزمان پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا مزید پڑھیں

یوٹیوبرز کیلئے خوشخبری، ڈالرز کمانے کا نیا ذریعہ متعارف

لندن۔یوٹیوب نے اپنے تخلیق کاروں کے لیے ایک نیا آمدنی کا ذریعہ متعارف کرایا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، یوٹیوب اپنے کونٹینٹ کریئیٹرز کے لیے “جیولز” کے نام سے ایک نیا فیچر شروع کرنے جا رہا ہے، جس کے مزید پڑھیں

وزیر مواصلات کا ادارے میں کرپٹ افسران کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

اسلام آباد ۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں زیرو ٹالرنس پالیسی اپناتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات،نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے ادارے میں کرپٹ افسران و اہلکاران کے خلاف بلا امتیاز سخت کاروائی کرنے کا حکم دیا ہے اور مزید پڑھیں