وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے کینیڈین ہائی کمیشن کے نگرانِ اُمور مسٹر لوک مائرز کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک سے کینیڈین ہائی کمیشن کے نگرانِ اُمور (Chargé d’Affaires) مسٹر لوک مائرز نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلابی صورتحال مزید پڑھیں

تھانہ وارث خان ، دفتر میں چوری و نقب زنی کی واردات کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )تھانہ وارث خان نے ، دفتر میں چوری و نقب زنی کی واردات کرنے والا شخص گرفتار، زیر حراست شخص سے مسروقہ رقم 2 لاکھ روپے،لیپ ٹاپ، پرنٹر،ہیٹ گن مشین،ویب کیم اور موبائل فون برآمد۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن ایس پی غلام مصطفی گیلانی نے ریجنل آفیسر تعینات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ایس پی غلام مصطفی گیلانی نے پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن میں بطور ریجنل آفیسر چارج سنبھال لیا۔ ریجن آفس کے سٹاف نے استقبال کیا۔ تمام برانچز کے انچارجز سے تعارف کے بعد مکمل بریفنگ لی۔ مزید پڑھیں

موٹروے پولیس کی بڑی کارروائی، ایم فائیو پر کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر )موٹروے پولیس نے ایم فائیو (موٹروے) پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق یہ کارروائی جلالپور کے قریب کی گئی، جہاں ایک مشکوک گاڑی، مزید پڑھیں

عوام الناس کی سہولت اور شاہراہوں پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے مزید نئے 4سیکٹرز کا قیام. سی ٹی او فرحان اسلم

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی ضلع راولپنڈی میں ٹریفک نظام میں مزید بہتری کیلئے کوشاں،عوام الناس کی سہولت اور شاہراہوں پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے مزید نئے 4سیکٹرز کا قیام، نئے سیکٹرز کے قیام سے مانیٹرنگ مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی چیمبر آف کامرس میں میں عہدیداران اور ممبران سے ٹریفک انتظامات کے حوالے سے اہم میٹنگ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی چیمبر آف کامرس میں میں عہدیداران اور ممبران سے ٹریفک انتظامات کے حوالے سے اہم میٹنگ،چیمبر آف کامرس کے عہدیداران اور ممبران کیجاب سے ٹریفک کے مسائل اور انکے حل کے حوالے مزید پڑھیں

ہمارا مقصد عوام الناس کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کیساتھ ان کی زندگیوں کو محفوظ بنانا ہے. سی ٹی او فرحان اسلم

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر کے احکامات پراڈہ جات پر ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی کا سلسلہ جاری ٹریفک ایجوکیشن ونگ کیجانب سے اڈہ جات میں پبلک سروس ڈرائیورز کو بھر پور آگاہی فراہم کی مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدور یونین کا سید ذیشان علی نقوی کو چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے لیے فوکل پرسن تعینات ہونے پر مبارکباد۔

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین نے وفد کے ہمراہ اسلام آباد کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق ڈپٹی میئر سید ذیشان علی نقوی سے ملاقات کی مزید پڑھیں

وزیر مملکت وجیہہ قمر سے برطانیہ کے فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے اعلیٰ حکام کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیرمملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت وجیہہ قمر سے برطانیہ کے فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے اعلیٰ حکام نے یہاں ملاقات کی۔ برطانوی وفد میں ایف سی ڈی او کے ایجوکیشن پالیسی مزید پڑھیں

حالیہ بارشوں ، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مجموعی طور پر 51 گرڈ اور 526 فیڈرز متاثر 286 فیڈر مکمل اور 233 کو جزوی طور پر بحال ،پاور ڈویژن رپورٹ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مجموعی طور پر 51 گرڈ اور 526 فیڈرز متاثر ہوئے، 286 فیڈر مکمل اور 233 کو جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ پاور ڈویژن کی بجلی مزید پڑھیں

سیاحت کے فروغ کے لئےگرین ٹورزم پرائیوٹ لمیٹڈ کے تحت گرین پاک ریورفرنٹ ناران کا افتتاح

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )سیاحت کے فروغ کے لئےگرین ٹورزم پرائیوٹ لمیٹڈ کے تحت گرین پاک ریورفرنٹ ناران کا افتتاح کر دیا گیا۔دریائے کنہار کے کنارے واقع یہ سیاحتی مقام جدید سہولتوں اور قدرتی مناظر کا حسین امتزاج ہے، ریور مزید پڑھیں

مون سون بارشوں کی شدت میں کمی ، دریائوں کے بہائومیں مزید اضافے کا امکان نہیں ، ترجمان پی ڈی ایم اے

لاہور (سٹاف رپورٹر )مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کے باعث دریائوں کے بہائو میں مزید اضافے کا امکان نہیں ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائوں کے بالائی علاقوں میں بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ مزید پڑھیں

ایچ ای سی کے زیراہتمام مؤثر سائنسی مقالہ نویسی بارے ویبینار کل ہو گا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان کی جانب سے 11 ستمبر کو ایک اہم ویبینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کا موضوع : “سائنس میں لکھنے کے پانچ اصول: اپنی کہانی کو مؤثر مزید پڑھیں

معیشت کے اہم اشاریے درست سمت میں گامزن ہیں، اصلاحات اور نجکاری سے طویل المدتی استحکام کے لیے بنیاد فراہم ہورہی ہے،وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت کلی معیشت کے استحکام کوبرقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے، کاروبار و سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے پر توجہ دے رہے ہیں ، وزیراعظم کے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ سے آسیان انٹرپارلیمانی اسمبلی کی سیکرٹری جنرل آر ستی روزائمیریانتی کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے آسیان انٹرپارلیمانی اسمبلی (AIPA) کی سیکرٹری جنرل آر ستی روزائمیریانتی نے ملاقات کی۔ چیئرمین سینیٹ نے معزز مہمان کا پرتپاک خیر مقدم کیا اور پاکستانی عوام کی جانب سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر این ڈی ایم اے کا سیلاب متاثر ہ علاقوں میں امدای آپریشن جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔ اسلام آباد میں قائم این مزید پڑھیں

سیکرٹری بحری امور سید ظفر علی شاہ سے قازق وزیر ٹرانسپورٹ کی وفد کے ہمراہ ملاقات،سمندری تعاون بڑھانے پرگفتگو

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )سیکرٹری بحری امور سید ظفر علی شاہ سے قازق وزیر ٹرانسپورٹ نورلان سَوران بایف کی قیادت میں وفد نے وزارتِ بحری امور میں اہم ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سمندری تعاون بڑھانے پر مزید پڑھیں

انسداد انسانی اسمگلنگ، حوالہ ہنڈی اور کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں 6 ملزمان گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر )ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ اور کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کی جانب سے چھاپہ مار کارروائیوں میں انسانی اسمگلنگ، حوالہ ہنڈی اور کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث چھ ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار مزید پڑھیں

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کا انسانی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر )ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ کارروائی انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل گجرات اور گوجرانوالہ کی بڑی کامیاب کوششوں کا نتیجہ ہے گرفتار مزید پڑھیں

موٹروے پنڈی بھٹیاں تا ملتان مکمل طور پر ٹریفک کے لیے کھل گئی

لاہور (کرائم رپورٹر )موٹروے پولیس کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ موٹروے ایم فور کا سیکشن پنڈی بھٹیاں تا خانیوال مکمل طور پر ہر طرح کی ٹریفک کے لیے کھلا ہے۔ موٹروے پر ٹریفک کی روانی بلا تعطل جاری مزید پڑھیں