وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا چوہنگ فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ، متاثرین سے گھل مل گئیں

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چوہنگ فلڈ ریلیف کیمپ پہنچ گئیں، جہاں وہ سیلاب متاثرین میں گھل مل گئیں اور اُن سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا وزیر اعلیٰ نے کیمپ میں قائم عارضی کلاس میں بچوں کے مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے 105 ٹن امدادی سامان روانہ.محمد اسحاق ڈار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں حالیہ زلزلوں سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا ہے۔یہ امدادی قافلہ خوراک، ادویات، خیمے، کمبل مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی کا فیصلہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری ہاوسنگ پنجاب نورالامین مینگل کی ہدایات کے تحت مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کا گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈز کے خطرے کا الرٹ جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارشوں کے پیش نظر لینڈ سلائیڈز کے خدشے سے آگاہ کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کا دریاؤں میں سیلابی صورتحال اور ممکنہ بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ملک بھر کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال اور مون سون کے نویں سپیل کے دوران متوقع بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری مزید پڑھیں

وزیرِاعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان پہنچا دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیرِاعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے افغانستان میں 31 اگست 2025 کی رات آنے والے ہولناک زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سامان روانہ کر دیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی،سی پی او نے انسپکٹر سجاد علی اور سب انسپکٹر محمد ریاض کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، سی پی او نے انسپکٹر سجاد علی اور سب انسپکٹر محمد ریاض کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا، راولپنڈی پولیس مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 34 ویں بیچ کا اختتام،

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 34 ویں بیچ کا اختتام،انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے مزید پڑھیں

فرینڈز آف پولیس اینڈ یوتھ انٹرن شپ پروگرام کے حوالے سے طلباء و طالبات کا ٹریفک ہیڈکواٹر کا دورہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب کی طرف سے فرینڈز آف پولیس اینڈ یوتھ انٹرن شپ پروگرام کے حوالے سے طلباء و طالبات کا ٹریفک ہیڈکواٹر کا دورہ،انچارج ٹریفک ایجوکیشن ونگ نے سٹوڈنٹس کو ٹریفک ہیڈ کواٹر کا معائنہ کروایا اور مزید پڑھیں

12 ربیع الاول عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر راولپنڈی پولیس کے سیکورٹی انتظامات 6000 سے زائد پولیس افسران و جوان سیکورٹی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)12 ربیع الاول عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر راولپنڈی پولیس کے سیکورٹی انتظامات، جلوسوں کی سکیورٹی کے لئے 6000 سے زائد پولیس افسران و جوان سیکورٹی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے کے احکامات پر مسیحی ملازمین کو ویٹیکن سٹی مذہبی فریضے کے لیے بھیجنے کی تقریب، ای بلیٹنگ کے ذریعے خوش نصیب افراد کا انتخاب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ادارے میں کام کرنے والے مسیحی ملازمین کو مذہبی فریضے کی ادائیگی کے سلسلے میں ویٹیکن سٹی بھیجوانے کے حوالے مزید پڑھیں

اسلام آباد کو سرسبز بنانے کیلئے سی ڈی اے اور بیکن ہاؤس کا اشتراک، “ایک شجر ایک بیٹی” مہم کا آغاز، میکو گارڈن کا افتتاح

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے جمعرات کے روز میکو گارڈن کے افتتاح کے موقع پر بیکن ہاؤس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی مزید پڑھیں

وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کا چین کا دورہ، گوادر کو علاقائی لاجسٹکس حب بنانے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرِ اعظم کے وفد کے ہمراہ وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے چین کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بیجنگ میں مختلف چینی کمپنیوں کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں میرٹائم تعاون، سرمایہ کاری، صنعتی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی جاری، 16 لاکھ میں سے 13 لاکھ سے زائد صارفین کو بجلی فراہم کر دی گئی: پاور ڈویژن

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاور ڈویژن نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کے حوالے سے 4 ستمبر تک کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق مجموعی طور پر 16 لاکھ 23 ہزار 413 متاثرہ صارفین میں مزید پڑھیں

اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کا سی ڈی اے کے واٹر اور سیوریج چارجز میں اضافے کی تجویز پر شدید ردعمل، عوامی سماعت کو مسترد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن سردار طاہر محمود،جنرل سیکرٹری چوہدری زاہد رفیق اور سیکرٹری اطلاعات اسرار الحق مشوانی نے سی ڈی اے کی طرف سے واٹر چارجز اور سیوریج ٹیکس لگانے کے لئے عوامی سماعت کو مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے ملاقات، توانائی اصلاحات، نجکاری اور گرین فنانسنگ پر تفصیلی گفتگو

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد نے ملاقات کی. وفد کی قیادت ایشیائی ترقیاتی بینک کے ڈائریکٹر انرجی جونہو ہوانگ کر رہے تھے۔ ملاقات میں پاکستان کے توانائی شعبے مزید پڑھیں

اعلیٰ سطحی فلسطینی وفد کی قیادت میں ڈاکٹر محمود الحبش اسلام آباد پہنچ گئے، بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس 2025 میں شرکت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) فلسطین کے چیف اسلامک جسٹس اور صدر کے مشیر برائے مذہبی امور و اسلامی تعلقات ڈاکٹر محمود الحبش کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی فلسطینی وفد آج حکومتِ پاکستان کے مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں تین نئے ماڈل قبرستانوں کے قیام کا فیصلہ، چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اہم اجلاس میں متعدد اقدامات کی منظوری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر انجنئیرنگ مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کا دریائے چناب میں ممکنہ شدید سیلابی صورتحال پر الرٹ، ضلعی و مقامی انتظامیہ کو فوری اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (NEOC) نے دریائے چناب میں متوقع شدید سیلابی ریلوں کے خدشے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم مزید پڑھیں

ضلع کرم میں دیر پا قیام امن میں پاک فوج کا مثبت کردار،علماء کانفرنس کو شرکاء کی جانب سے خوب سراہا گیا

کوہاٹ(سٹاف رپورٹر )پاک فوج کے زیر اہتمام کوہاٹ میں ضلع کرم میں دیرپا امن کیلئے بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کا انعقادکیاگیا۔پاک فوج کے زیر اہتمام علماء کانفرنس کو شرکاء کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ علامہ ڈاکٹر مفتی راغب مزید پڑھیں