گرین پاسپورٹ رکھنے والے کن ممالک میں بغیر ویزے کے جاسکتے ہیں؟

پاکستان کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو دنیا کے 8 ممالک میں ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت ہے۔کینیڈا میں قائم گلوبل سیٹیزن شپ سروسز فراہم کرنے والی کمپنی ’آرٹن کیپیٹل‘ نے اپنا نیا پاسپورٹ انڈیکس جاری کردیا ہے جس مزید پڑھیں

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پی ٹی آئی کو میرپور میونسپل کارپوریشن میں واضح برتری

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی ) نے میرپور میونسپل کارپوریشن میں واضح برتری حاصل کر لی۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے میرپور میونسپلٹی کی 46 میں مزید پڑھیں

گرین ہاؤسز کو فروغ دینے کیلئے سازگار پالیسیاں تشکیل دینے کی ضرور ت ہے۔شیری رحمٰن

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب اور موسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر پائیدار اور ماحول دوست مکانات کی تعمیر کی حوصلہ افزائی کے لیے سازگار پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

تمباکو کی جدید مصنوعات نوجوانوں میں سنگین جسمانی اور ذہنی مسائل کا باعث بن سکتی ہیں – ڈاکٹر ضیاء الدین اسلام

سوسائٹی فار پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے اپیل کی کہ وہ پاکستانی نوجوانوں کو تمباکو کی جدید نقصان دہ مصنوعات سے بچانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ صحت کے کارکنوں نے مزید پڑھیں

تنویر الیاس اپنی کل کی حرکت پر معافی مانگے ورنہ احتجاجی تحریک چلائینگے، عطا تارڑ، شاہ غلام قادر

اسلام آباد (سی این پی ) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کےصدر شاہ غلام قادر اور وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

کروڑوں کا غبن، ڈی جی کسٹم اسلام آباد اور کلکٹر گلگت بلتستان میں تنازع شدت اختیار کر گیا

کسٹم ڈیوٹی میں کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا معاملہ ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس اسلام آباد اور کلکٹر کسٹم گلگت بلتستان کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا، ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس کی مبینہ آشیرباد وسیم احمد کے مزید پڑھیں

سندھ کا یوم ثقافت، وزیراعظم، بلاول بھٹو، عمران خان کی مبارکباد

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں سندھ کے یوم ثقافت پر اہل سندھ کو مبارکباد پیش کی۔یوم ثقافت سندھ پر وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

فیصل آباد میں پولیس مقابلے میں ڈاکوئوں کی ہلاکت، دونوں ڈاکو ریکارڈ یافتہ کرمنلز نکلے

فیصل آباد تھانہ ملت ٹاون کی حدود میں پولیس مقابلہ دو ڈاکو  موقع  پر پولیس کی فائرنگ سے ہلاک تفصلات کے مطابق فیصل آباد شیخوپورہ روڈ جمیل آباد چوک میں ڈاکو اور ڈولفن پولیس میں میں مقابلہ ڈاکو شہری سے مزید پڑھیں

مری کے نجی ہوٹل میں 3 نوجوانوں کی پراسرار موت، ایف آئی آر تاحال درج نہ ہوسکی

پنجاب کے سیاحتی مقام مری کے ایک نجی ہوٹل میں 3 نوجوان پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مری لوئر ٹوپہ کے مقام پر ایک نجی ہوٹل میں 3 نوجوانوں کی ہلاکت اور ایک کے بچ جانے کی مزید پڑھیں

یہ لوگ مذاکرات کا خود کہتے ہیں اور بتاتے ہوئے شرماتے ہیں ، خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزر رانا ثنااللہ اور خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ عمران خان نے کل دھمکی آمیز مذاکرات کی پیشکش کی لیکن دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے لہٰذا غیر مشروط مذاکرات کے لیے بیٹھیں۔لاہور میں وفاقی  وزرا مزید پڑھیں

پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دو روزہ جائزہ کانفرنس اختتام پذیر

پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دو روزہ جائزہ کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی، اس حوالے سے پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں کانفرنس کے حوالے سے مفصل روشنی ڈالی گئی ہے، مزید پڑھیں