اسلام آباد (احسان بخاری سپیشل رپورٹر )ڈی جی ایف آئی اے کے احکامات کی خلاف ورزی ایف آئی اے نے مبینہ ملی بھگت کرتے ہوئے پٹرول ذخیرہ کرنے والے مافیا کو چھٹی دے دی جبکہ چند چھوٹے پٹرول فروشوں کے مزید پڑھیں
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان حکومت نے توانائی کے تحفظ کے اقدامات کے تحت بازاروں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کے اوقات محدود کرنے کا اعلان کردیا، محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ حکم ایندھن کی سبسڈی مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) رہنما پی ٹی آئی اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، نماز جنازہ ڈونگی گراؤنڈ سمن آباد میں محمد علامہ طاہر نے پڑھائی جس میں میاں اسلم اقبال کے مزید پڑھیں
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے کہا ہے کہ بھارت کے 18قونصل خانے پاکستان کے خلاف کام کر رہے ہیں، بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے ہمراہ مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کو منشیات سے پاک کرنا مریم نواز حکومت کی پہلی ترجیح ہے، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری سے سری لنکا کے اعزازی قونصل جنرل یاسین جوئیہ نے مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یوم ضمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کا مسئلہ 7 دہائیوں سے عالمی ضمیر پر مسلسل دستک دے رہا ہے، غزہ کے مظلوم مسلمانوں مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارک باد دی اور بہتری کے لیے اقدامات کا عزم کیا، عطاء تارڑ نے لاہور میں ایسٹر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
لاہور (ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سے آج بھی 39 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، گزشتہ 5 ہفتوں میں منسوخ پروازوں کی تعداد 3000 تک پہنچ گئی ہے ،کراچی سے آج جدہ، نجف، ابوظبی، بحرین، مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رائیونڈ تبلیغی مرکز میں غیر ملکی وفود سے ملاقات کی اور ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی، وزیر داخلہ محسن نقوی نے تبلیغی جماعت کے اکابرین مولانا امجد فاروق، مولانا عامر، مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان کی سفارتی کامیابیوں اور عالمی منظرنامے پر مرکزی حیثیت سے مودی سرکار اور گودی میڈیا شدید تذبذب کا شکار ہو گئے، آپریشن سندور میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پختون خوا حکومت نے پیٹرول سبسڈی کے لیے احساس فیول سپورٹ سکیم کا آغاز کر دیا، اسکیم کے تحت رجسٹرڈ موٹر سائیکل، اسکوٹر اور رکشہ مالکان کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی، رجسٹرڈ صارفین کو مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ بھر میں ٹرانسپوٹرز اپنے کرایوں میں اضافہ نہیں کریں گے اور صوبے کے ہر غریب شہری تک پیٹرول اور پبلک ٹرانسپورٹ کی سبسڈی فراہم کی جائے مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے، موسمیاتی ماہرین نے پنجاب اور اسلام آباد میں 6 سے 9 اپریل کے دوران مزید پڑھیں
لاہور (ویب ڈیسک) امریکا اسرائیل جنگ بندی کے لیے پاکستان کے بطور ثالث سامنے آنے کو دنیا بھر میں بھرپور طور پر سراہا جا رہا ہے، بھارتی جریدے فرسٹ پوسٹ نے بھی ایران کو مشکل صورتحال سے نکالنے کے لیے مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایسٹر کے پُرمسرت موقع پر مسیحی برادری کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے ملک میں مذہبی ہم آہنگی، محبت اور اتحاد کے فروغ پر زور دیا مزید پڑھیں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سردار محمد یوسف نے ریاض پہنچ کر حج 2026 کے انتظامات سے متعلق اہم اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق پاکستان سے عازمین حج کی پہلی پرواز 18 اپریل کو سعودی عرب پہنچے گی، ریاض مزید پڑھیں
راولپنڈی(سپیشل رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے احکامات کی خلاف ورزی ، راولپنڈی سے منتخب ہونے والے وفاقی وزیر ، ایم این اے حنیف عباسی، دانیال چوہدری، و سینیر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب، چیف کمشنر راولپنڈی کی غفلت لاپرواہی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر عوام پاکستان پارٹی اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور ٹیکس سے متعلق حقائق عوام کے سامنے لانا نہایت ضروری ہے، حکومت پٹرول کو اس کی خریداری مزید پڑھیں
گڑھی خدابخش (بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ جنگ کی وجہ سے مشکلات ہیں، سیاسی قوتوں کو اختلافات بالائے طاق رکھ کر کام کرنا ہوگا، سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ شپنگ ایجنٹس نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ان ٹرانزٹ شپمنٹس یا دیگر روٹس پر بھیجنے والی کھیپ پر کسی قسم کے جنگی مزید پڑھیں
