آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی خبروں کی تردید

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی خبروں کی تردید کی ہے۔ ایک بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ میں نے پری بجٹ سمینار میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکے بارے میں مزید پڑھیں

روبینہ خالد کیخلاف لوک ورثہ فنڈزمیں مبینہ خردبرد کے ریفرنس میں وکلاء کی استدعا پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت روبینہ خالد وغیرہ کے خلاف لوک ورثہ فنڈزمیں مبینہ خردبرد کے ریفرنس میں وکلاء کی استدعا پر سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران وکلاء مزید پڑھیں

دعا زہرہ شوہر کے ہمراہ سخت سکیورٹی میں عدالت پیش،میڈیکل کیلئے بورڈ قائم

 سندھ ہائیکورٹ نے چشتیاں سے بازیاب کرائی گئی دعا زہرہ کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل کرانے کا حکم دیتے ہوئے لڑکی کو شیلٹر ہوم بھیجنے کی ہدایت کر دی۔ دعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر کو انتہائی سخت مزید پڑھیں

اوور سیز پاکستانیوں کیلئے ووٹنگ کے طریقۂ کار میں تبدیلی کے خلاف درخواست واپس

اوور سیز پاکستانیوں کیلئے ووٹنگ کے طریقۂ کار میں تبدیلی کے خلاف درخواست گزار نے عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے اپنی درخواست واپس لے لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست کی سماعت کی مزید پڑھیں

بی جے پی رہنمائوں کے توہین آمیز بیانات،بلاول بھٹو کا سخت ردعمل

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کی مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا بھر مزید پڑھیں

عمران خان کی جان کو خطرہ، پاکستانی تاریخ کے اہم ترین گھنٹے شروع،بابر اعوان

عمران خان کو قتل کرنے کی سازش،24 گھنٹے اہم قرار، پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ بند کمروں میں عمران خان کے قتل کی سازش بنائی گئی ہے۔ ویڈیو پیغام میں پی ٹی آئی رہنما بابر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کام کرنے والی چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے بڑا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ اور وزارت داخلہ کی ہدایت پر NON-CPEC, CPEC اور نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے چائنیز کی سکیورٹی کے لئے District Foreigner Security Cell قائم کرنے کا فیصلہ۔یہ فیصلہ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

ڈاکٹر یاسمین راشد کو  پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) وسطی پنجاب کی صدر مقررکر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمرکی جانب سے جاری کیےگئے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر  یاسمین راشد کو پی ٹی آئی وسطی پنجاب مزید پڑھیں

پاکستان میں مقیم 13 لاکھ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل مکمل

اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین کے تعاون سے حکومت نے پاکستان میں مقیم 13 لاکھ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق دستاویزات کی تجدید اور معلومات کی تصدیق کی مشق (ڈرائیو) کا مقصد اعداد و شمار مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا یاسین ملک کے معاملے پر اقوام متحدہ کو خط

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے حریت رہنما یاسین ملک کے معاملے پر اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط میں خدشہ ظاہر  کیا  کہ  یاسین ملک کو دوران حراست شہید مزید پڑھیں