اسلام آباد پاکستان کا پہلا کیپٹل سمارٹ سٹی بنے گا ، یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی .وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی

اسلام آباد(سٹاف رپوٹر)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ‎اسلام آباد پاکستان کا پہلا کیپٹل سمارٹ سٹی بنے گا ، ‎کیپٹل سمارٹ سٹی کے سکوپ اور دائرہ کار کو پورے ملک تک بڑھایا جائے گا ، یکم جنوری سے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیاں داخل نہیں ہوسکیں گی.

اسلام آباد(سٹاف رپوٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیاں داخل نہیں ہوسکیں گی، وزیر داخلہ کے احکامات پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں شروع کی جائیں گی۔اتوار کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مزید پڑھیں

کمپٹیشن کمیشن کا شوگر مافیا، اسٹیل، نجی اسکولوں، پولٹری، کھاد، ٹرانسپورٹ کے خلاف کریک ڈاؤن، 2025 میں اربوں روپے کے جرمانے عائد

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) کمپٹیشن کمیشن اف پاکستان کا شوگر مافیا، الائیڈ سکول، سٹیل مل انڈسٹری ایڈورٹائزنگ کے شعبہ پنکھے بنانے والی کمپنیوں، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں اور فلور مل کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2025 میں اربوں مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال کا الطاف حسین پر ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام

کراچی ( بیورو رپورٹ )وفاقی وزیر،ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نےلزام عائد کیا کہ نشے میں دھت الطاف حسین نے پارٹی کو 40 سال دینے والے عمران فاروق کو ان کی سالگرہ والے دن قتل کروا کر مزید پڑھیں

سابق وزیرِ خزانہ ، گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں

کراچی (بیورو رپورٹ) سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی، ڈاکٹر شمشاد اختر نے 2 جنوری مزید پڑھیں

بیج کے شعبے میں اصلاحات کی رفتار تیز، جدید ضابطہ کاری کے ذریعے معیار کی یقین دہانی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق پاکستان کے بیج کے شعبے میں جاری ادارتی اصلاحات اور جدید کاری کے اقدامات کا جائزہ پیش کرتی ہے تاکہ ملک بھر کے کسانوں کے لیے معیاری اور تصدیق شدہ بیج مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی اضلاع میں صبح اور رات مزید پڑھیں

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے پاکستان میں جمہوریت کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں .چئیرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چئیرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے پاکستان میں جمہوریت کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں۔شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کرتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والوں نے ہمیشہ انتشار کی باتیں کی ہیں ۔خیبر پختونخوا گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور (بیورو رپورٹ)خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے ہمیشہ انتشار کی باتیں کی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز لاڑکانہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

سوشل پروٹیکشن والٹ کے تحت مستحق خواتین کو فراہم کی جانے والی سمز کی حفاظت خود خواتین کی ذمہ داری ہے. چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد

لاہور(بیورو رپورٹ ):چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ سوشل پروٹیکشن والٹ کے تحت مستحق خواتین کو فراہم کی جانے والی سمز کی حفاظت خود خواتین کی ذمہ داری ہے، کسی صورت معلومات شیئر نہ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں صوبہ پنجاب نے ترقی، فلاح اور بہتر طرزِ حکمرانی کی نئی مثالیں قائم کی ہیں. وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں صوبہ پنجاب نے ترقی، فلاح اور بہتر طرزِ حکمرانی کی نئی مثالیں قائم کی ہیں۔ پنجاب حکومت کی سالانہ مزید پڑھیں

بلوچستان کے 29 اضلاع میں 29 دسمبر سے 1 جنوری تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی

کوئٹہ: (بیورو رپورٹ) محکمہ پی ڈی ایم اے نے بلو چستان کے 29اضلاع میں 29 دسمبر کی رات سے یکم جنوری تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی،پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق 29 دسمبر مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو کی شہادت کواٹھارہ سال گزرچکےہیں، قاتلوں،دہشت گردوں کےلیےسب سےبڑا جواب آپ ہو . چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری

گڑھی خدا بخش (بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب میں آصف زرداری کو مفاہمت کا بادشاہ قرار دے دیا ،سندھ کے علاقے گڑھی خدا بخش میں سابق وزیرِاعظم بے نظیر مزید پڑھیں

یورپ کے دروازے پاکستانی ورکرز کے لیے کھل گئے، اٹلی نے 10,500 نوکریوں کا کوٹہ پاکستان کو الاٹ کیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستانی محنت کشوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اٹلی نے پاکستان کے لیے 10,500 نوکریوں کا کوٹہ مختص کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور وزارت اوورسیز پاکستانیز کی خصوصی کوششوں کے نتیجے میں یہ مزید پڑھیں

سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ پر 8 منچلے نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

پشاور(بیورو رپورٹ)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے ون ویلنگ کرنے پر 8 منچلے نوجوانوں کو گرفتار کر کے موٹر سائیکلوں کو ٹرمینل میں بند کردیا۔ چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ کی ہدایت پر ایس پی ہیڈکوارٹرز ارباب شفیع اللہ جان مزید پڑھیں

راولپنڈی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کا تناسب 31.9 فیصد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ نتائج کے اعلان کے موقع پر کمشنر راولپنڈی ڈویژن و چیئرمین تعلیمی بورڈ انجینئر عامر خٹک نے واضح کیا مزید پڑھیں

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی، مغربی ہواؤں کے بعد سردی میں اضافہ متوقع

کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی میں موسم سرماکی پہلی بارش کی پیش گوئی کر دی گئی محکمہ موسمیات کے مطابق 30 دسمبر کو شہر قائد میں بادل برسیں گے، منگل سے بدھ کے درمیان شہر میں مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس: بانی چیئرمین اور بشریٰ بی بی نے فیصلے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کی تیاری کر لی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی چیئرمین اور بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف سنائے گئے فیصلے کو چیلنج کرنے کیلئے اپیلیں تیار کر لی، یہ اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جائیں گی اپیلوں مزید پڑھیں

شہید بی بی نے ملک میں جمہوریت کے تسلسل، عدلیہ کی آزادی، انتخابی اصلاحات اور خواتین کے سیاسی، سماجی و معاشی استحکام کے لیے تاریخی اقدامات کیے.چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ شہید بی بی نے ملک میں جمہوریت کے تسلسل، عدلیہ کی آزادی، انتخابی اصلاحات اور خواتین کے سیاسی، سماجی و معاشی استحکام کے لیے تاریخی اقدامات کیے، جن مزید پڑھیں

شہید بینظیر بھٹو کا نظریہ اور وژن ہمیشہ زندہ رہے گا.وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی تاحیات جدوجہد کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا نظریہ اور وژن ہمیشہ زندہ رہے گا۔بے نظیر بھٹو کی برسی مزید پڑھیں