صوبائی وزیر ہائوسنگ اسد کھوکھر کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

صوبائی وزیر ہاؤسنگ اسد کھوکھر، ان کے بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف ایک شخص کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق وزیر ہاؤسنگ پنجاب اسد کھوکھر اور ان کے قریبی رشتہ داروں کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں

امریکا نے نئے پاکستانی سفیر مسعود خان کو سفارتی ذمہ داریوں کی اجازت دیدی

امریکا نے پاکستان کے نئے سفیر مسعود خان کو سفارتی ذمے داریوں کی اجازت دے دی۔ امریکا کیلئے پاکستان کے نئے سفیر سردار مسعود خان کا اگریما جاری  کردیا گیا، انہیں گزشتہ برس نومبر میں امریکا میں پاکستان کا نیا مزید پڑھیں

پاکستان کو بچانا ہے تو ہمیں عمران کو نکالنا ہے،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ جتنی مضبوط ہوگی حکومت کے لیے خطرہ بڑھے گا، عمران خان کو ہٹانے کے لیے تمام اختلافات بھلانے کے لیے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے لچک دکھائی،تجاویز پی ڈی ایم میں لیکر جائینگے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد ہمارے پاس آپشن ہے، اس پر تفصیل سے بات ہوئی ہے، ہمیں تمام آئینی، سیاسی اور قانونی آپشز پر مزید پڑھیں

زندہ قومیں شہداکی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں،وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ مرحوم بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے نعرے ‘ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے’ نے کشمیریوں کو نیا حوصلہ دیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے یوم یکجہتی کشمیر کے مزید پڑھیں

کشمیریوں کی سیاسی،اخلاقی، سفارتی حمایت ہمارے منشور کا حصہ ہے، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت ہوتی تو مودی مقبوضہ کشمیر کی تاریخی حیثیت ختم کرنے کی جرات نہ کرتا، ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے کشمیری جبر و تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا نہتے کشمیریوں کیساتھ صحافیوں پر بھی کریک ڈائون

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج  نے  نہتے کشمیریوں کے ساتھ ساتھ صحافیوں پر بھی کریک ڈاؤن کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی قابض فوج نے کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت میں پوسٹ پر کشمیری صحافی فہد شاہ کو پلوامہ سے گرفتار مزید پڑھیں

نااہل حکمرانوں نےکشمیریوں کو ظالم درندوں کےحوالے کردیا ہے،مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ کہ حکومت نے جس طرح کشمیر کا سودا کیا ملک کا بھی کرسکتے ہیں۔ ریلی سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر مزید پڑھیں

تھانہ بھارہ کہو سیری چوک فائرنگ واقعہ، 3افراد زیر حراست

اسلام آباد(سی این پی)تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ سیری چوک فائرنگ واقعہ میں اہم پیشرفت۔ پولیس نے 03 افراد کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ملزمان میں راجہ رضی کا بیٹا راجہ سحربان، محمد عدنان اور محمد آصف شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی نے اہلیہ کو 11ہزار روپے حق مہر ادا کیا

 تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی  گزشتہ روز  اپنی ماموں کی صاحبزادی رابعہ بی بی سے  رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ سربراہ تحریک لبیک کے نکاح کی تقریب  ان کے آبائی گاؤں نکہ کلاں مزید پڑھیں

زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد قتل

اسلام آباد(سی این پی )تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں زمین کے تنازعہ پردو گروپوں میں فائرنگ کے واقعہ میں چار افراد قتل اور ایک شخص زخمی ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ بہارہ کہو کے علاقے سیری چوک میں مزید پڑھیں

سوشل میڈیا رولز کیخلاف درخواستیں،حامد میر بھی پیش،عدالتی معاون رپورٹ جمع کرادی

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواستوں پر عدالتی معاونین سے رپورٹ طلب کر لی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران سینئر صحافی حامد میر عدالت میں پیش ہوئے مزید پڑھیں

پیمرا کی استعداد سے زائد ٹی وی لائسنس کا اجرا، وکیل کی عدم دستیابی پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پیمرا کی استعداد سے زیادہ ٹی وی لائسنس جاری کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی۔گذشتہ روزپاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

ڈی جی نیب لاہور کی تعیناتی پر نیب کو دوبارہ نوٹس، جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی عدالت نےڈی جی نیب لاہور جمیل احمد کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر نیب کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئےجواب جمع کرنے کی ہدایت کردی۔ گذشتہ روز شہری محمد مزید پڑھیں