آصفہ بھٹو سے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کی ملاقات

کراچی(سٹاف رپورٹر) آصفہ بھٹو زرداری سے کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الریمیثی نے جمعرات کو یہاں بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے خاتون اول مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا عالمی مقابلہ حسن قرأت اختتام پذیر ہو گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان کا پہلا عالمی مقابلہ حسن قرأت اختتام پذیر ہو گیا ۔ اول ،دوئم اور سوئم آنے والوں کا اعلان ہفتہ 29 نومبر کو اختتامی تقریب میں کیا جائے گا۔جمعرات کو کنونشن سنٹر میں عالمی مقابلہ حسن مزید پڑھیں

قرآن حکیم کا پیغام سارے عالم تک پہنچانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے.وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ قرآن حکیم کے ذریعے ہم ساری دنیا کو امن سلامتی اور بھائی چارے کا پیغام دے سکتے ہیں، قرآن حکیم کا پیغام سارے عالم تک پہنچانا ہم مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پیپلز پارٹی مہمند کے وفد کی ملاقات

پشاور (سٹاف رپورٹر)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ڈاکٹر عالم زیب مہمند کی قیادت میں پیپلز پارٹی مہمند کے ایک نمائندہ وفد نے گورنر ہائوس پشاور میں ملاقات کی۔ ترجمان گورنر ہاؤس پشاور کے مطابق وفد نے ضلع مہمند کے مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سنٹر آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وفد کی ملاقات

پشاور(سٹاف رپورٹر)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جمعرات کو سنٹر آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وفد نے سابق ڈی جی ایف آئی اے عمار کی قیادت میں ملاقات کی ۔گورنر ہائوس پشاور کے تر جمان کے مطابق ملاقات میں مصنوعی ذیانت مزید پڑھیں

بے سہارا بیواؤں کے قبضہ کیس فوری حل کرنے کا حکم.وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے بے سہارا بیواؤں کے قبضہ کیس فوری حل کرنے کا حکم دے دیا ، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آرڈیننس 2025ء کے مکمل نفاذ کی ہدایت دے دی، جائیدادوں پر ناجائز قبضے کے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پیپلز پارٹی کی 58ویں یوم تاسیس کی تقریب، رہنماؤں نے کیک کاٹا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) پاکستان، پیپلز پارٹی کےسابق ایم پی اے کے امید وار راجہ ساجد عمر کے زیر اہتمام پیپلز پارٹی کے 58 یوم تاسیس کی تقریب میں ، پیپلز پارٹی کےمرکزی جنرل سیکرٹری نئیر حسین بخاری ، ایم ڈی مزید پڑھیں

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہنگو پولیس چیک پوسٹ حملے کی شدید مذمت، شہداء کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر ریلوے نے شہید ہونے والے تین اہلکاروں کے لیے دعأ مغفرت کی اور ان کے مزید پڑھیں

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی وزیر ریلوے حنیف عباسی سے ملاقات، ریلوے اصلاحات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے وزارتِ ریلوے میں وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات کی، جس میں ریلوے کے موجودہ منصوبوں، عملی اقدامات اور مستقبل کے وژن پر تفصیلی بات چیت مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب نے بحری تعاون اور علاقائی رابطوں کو مضبوط بنانے پر زور دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان اور سعودی عرب نے لندن میں انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کی اسمبلی کے موقع پر بحری تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور علاقائی رابطوں کو فروغ دینے کے لیے اقدامات پر بات چیت کی وفاقی وزیر مزید پڑھیں

وزیر گڑھی میں معمر خاتون اور 8 سالہ بچی کے اندھے قتل کا معمہ حل، مرکزی ملزم گرفتار، آلۂ قتل برآمد

نوشہرہ (کرائم رپورٹر)تھانہ پبی کے علاقہ وزیر گڑھی میں پیش آنے والے 50 سالہ معمر خاتون اور 8 سالہ کمسن بچی کے اندھے قتل کا معمہ حل ،قتل کی سفاکانہ واردات گھریلو تنازعۂ مستورات کا شاخسانہ نکلا، مرکزی ملزم گرفتار مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے آسان خدمت مرکز منصوبے کا دورہ، اعلیٰ معیار اور بروقت تکمیل کی ہدایت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے سی ڈی اے بورڈ کے ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا اور متعلقہ افسران کے ہمراہ “آسان خدمت مرکز” بلڈنگ منصوبے کا دورہ مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے نے شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ، تعمیراتی کام کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے سی ڈی اے بورڈ کے ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا کے ہمراہ شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

سپارک کی جانب سے نوجوانوں کو تمباکو اور نئی نکوٹین مصنوعات سے محفوظ رکھنے کے حوالے سے مکالمہ کا انعقاد

کراچی(سٹاف رپورٹر)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے ایک اسٹیک ہولڈر ڈائیلاگ کا انعقاد کیا جس کا مقصد پاکستانی نوجوانوں کو تمباکو اور نئی ابھرتی ہوئی نکوٹین مصنوعات سے لاحق بڑھتے ہوئے خطرات پر بات چیت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی کرپشن رپورٹ لمحہ فکریہ، حکومت اور ادارے ناکام ہوچکے ہیں. شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اورسابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی پاکستان میں کرپشن کے حوالے سے رپورٹ لمحہ فکریہ ہے ،حکومت نے کرپشن کو ختم کیا نہ مزید پڑھیں

وفاقی محتسب اتھا رٹی نے ایف14- اور ٹھلیاں میں الا ٹمنٹ سے محروم رہ جا نے والوں کو اگلے سیکٹر میں پلا ٹ الاٹ کر نے کی یقین دہا نی کرا دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے فیڈ رل گو رنمنٹ ایمپلا ئز ہا ؤ سنگ اتھا رٹی (ایف جی ای ایچ اے) کے خلاف بڑ ھتی ہو ئی شکایات کا نو ٹس لیتے ہو ئے سینئر ایڈ مزید پڑھیں

پاکستان کے توانائی شعبے میں اہم اصلاحات، معیشت مضبوط ہو رہی ہے: اویس لغاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے پاکستان بزنس کونسل کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی معیشت بتدریج مضبوط ہو رہی ہے اور توانائی کے شعبے میں تاریخی اصلاحات کی جا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فوڈ پوائنٹس اور ریسٹورنٹس کی رجسٹریشن کی ڈیڈلائن میں صرف 3 روز باقی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)فوڈ پوائنٹس اور ریسٹورنٹس کی رجسٹریشن مہم کے سلسلے میں ڈیڈلائن میں صرف تین دن باقی رہ گئے۔ فوڈ اتھارٹی نے واضح کر دیا ہے کہ 30 نومبر کے بعد کسی بھی غیر رجسٹرڈ فوڈ پوائنٹ یا مزید پڑھیں

کمپٹیشن کمیشن اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا معلومات اور ڈیٹا شئیرنگ کیلئے ایم او یو

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فارما سیٹیکل اور صحت کے شعبے کی مصنوعات کی مارکیٹ کی موثر نگرانی کے لئے معلومات اور ڈیٹا کے تبادلے کو منظم اور مستقل شکل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خصوصی طلبہ کیلئے کھانے کی فراہمی کے پروگرام کا افتتاح کر دیا۔

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خصوصی طلبہ کیلئے کھانے کی فراہمی کے پروگرام کا افتتاح کر دیا، لاہور میں خصوصی طلبہ کیلئے کھانے کی فراہمی کے پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز مزید پڑھیں