چور چور کی گردان کرنے والوں کا مقدر اب دھاندلی دھاندلی کا ورد رہ گیا . وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

لاہور (سٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ضمنی الیکشن جیتنے والے لیگی امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ الحمدللہ ایک مرتبہ پھر عوام نے نوازشریف کی قیادت مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سمندری تعاون مضبوط بنانے کے لیے جامع فریم ورک کی تجویز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (PNSC) اور بنگلہ دیش شپنگ کارپوریشن (BSC) کے درمیان باقاعدہ تعاون کے فریم ورک کے قیام کی تجویز پیش کی ہے تاکہ دونوں ممالک مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ایف اے او وفد کی ملاقات، تعاون کے نئے مواقع پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک سے خوراک و زراعت کی اقوام متحدہ کی تنظیم (FAO) کے وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت لینڈ اینڈ واٹر ڈویژن کے ڈائریکٹر جناب مزید پڑھیں

یہ الیکشن نہیں ریفرنڈم تھا، قیدی نمبر 804 کو گھر میں گھس کر شکست دی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ الیکشن نہیں ریفرنڈم تھا جو مسلم لیگ ن نے جیتا، قیدی نمبر 804 کو گھر میں گھس کر شکست دی، جب عوام ساتھ ہوں تو الیکشن کا کسی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے پانی کی کمی اور زرعی بحالی کے مسائل پر ایف اے او کی مدد کی درخواست کی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے ایف اے او (خوراک اور زراعت کی تنظیم) کے ایک وفد کے ساتھ اہم ملاقات کی، جس کی قیادت مسٹر لِفینگ لی، ڈائریکٹر ایف اے مزید پڑھیں

آرڈی اے کے ٹیپو روڈ، موہن پورہ، اصغر مال سکیم اور سید پور ہاؤسنگ سکیم میں تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑے آپریشنز

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آرڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے ٹپو روڈ، راولپنڈی، موتی محل سے سر سید چوک تک بڑا آپریشن انجام دیا۔ اس کارروائی میں PERA فورس، سٹی ٹریفک پولیس اور وارث مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں کی تیز رفتار پیشرفت، چیئرمین سی ڈی اے کی 24/7 مانیٹرنگ اور بروقت تکمیل کی ہدایات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پیر کے روز اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ سمجھیں،عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم تھانہ انڈسٹریل ایریا نے صحافی شفیق بھٹی کی درخواست کا ڈائری نمبر جاری کر دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم، تھانہ انڈسٹریل ایریا نے سینئر صحافی کی درخواست کا ڈائری نمبر جاری کر دیاغیر قانونی حراست و تشدد کیس میں پیش رفت؛ چیف جسٹس کے حکم پر پولیس نے درخواست وصول مزید پڑھیں

وزارت اطلاعات کے سینئر افسر اشفاق احمد خلیل وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعینات

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)وزارت اطلاعات کے سینئر افسر اشفاق احمد خلیل وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کے عہدے پر تعینات وزیراعظم محمد شہباز شریف کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری‘اشفاق احمد خلیل وزارت اطلاعات میں مختلف اہم ذمہ داریوں پر مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام پاکستان کا پہلا عالمی مقابلہ حسن قرأت کا آغاز پیر کو ہوگا، مہمانوں کی آمد جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام پاکستان کا پہلا عالمی مقابلہ حسن قرأت کل پیر کو اسلام آباد میں شروع ہو گا جو 29نومبر تک جاری رہے گا ، مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے حفاظ قرآن مقابلے مزید پڑھیں

وزیرمملکت طلال چوہدری نے این اے۔96 ضمنی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)وزیرمملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے این اے۔96 جڑانوالہ ضمنی انتخابات میں پولنگ اسٹیشن پر ووٹ کاسٹ کیا جس سے حلقے میں جاری ضمنی انتخاب کی سیاسی حرارت اور اس کی اہمیت مزید بڑھ گئی۔وزیرمملکت مقررہ مزید پڑھیں

عوام نے ضمنی انتخابات میں بائیکاٹ کی کال مسترد کر دی، کسی کوحق رائے دہی سے روکنا آئینی حق کی خلاف ورزی ہے.وزیرمملکت طلال بدر چوہدری

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)وزیرمملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال بدر چوہدری نے کہا ہے کہ آج ہونے والے ضمنی انتخابات کا سب سے اہم نتیجہ یہ ہے کہ عوام نے بائیکاٹ کی کال کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہوئے جمہوری مزید پڑھیں

نیشنل بینک اور حبیب بینک کے درمیان “پنگ پونگ” نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)اسلام آباد میں ہاؤسنگ ہائیرنگ کے چیکوں کی بروقت ٹرانسفر نہ ہونے سے مالک مکان اور کرایہ دار دونوں شدید ذہنی کوفت کا شکار ہیں۔ صورتحال یہ ہو گئی ہے کہ جن ادائیگیوں کا چند دن میں مزید پڑھیں

پاکستان کا عالمی بحری امور میں کردار مضبوط بنانے کے لیے وفاقی وزیر محمد جنید انور چوہدری برطانیہ پہنچ گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے بحری امور، محمد جنید انور چوہدری برطانیہ پہنچ گئے ہیں تاکہ بین الاقوامی بحری تنظیم (IMO) کی 34ویں اجلاس میں شرکت کریں اور آئندہ IMO کونسل کے انتخابات میں حصہ لیں ، وزیر نے مزید پڑھیں

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پاکستان بمقابلہ سری لنکا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ مکمل، راولپنڈی پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان بمقابلہ سری لنکا، تیسرا ٹی ٹونٹی میچ اختتام پذیر،راولپنڈی پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات، آر پی او بابر سرفراز الپا،سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی مزید پڑھیں

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان بمقابلہ زمبابوئے چوتھا ٹی ٹونٹی میچ راولپنڈی پولیس کی فول پروف سیکورٹی اور ٹریفک انتظامات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی ٹرائی سیریز،پاکستان بمقابلہ زمبابوئے چوتھا ٹی ٹونٹی میچ،سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکورٹی و ٹریفک انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 5500 سے زائد افسران مزید پڑھیں

سی ڈی اے ورکرز یونین نے ملازمین کے حقوق کے تحفظ کا عزم ظاہر کر دیا، چوہدری محمد یاسین کو اختیارات سونپ دیے گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) سی ڈی اے مزدور یونین کی سپریم کونسل کا اہم اجلاس اقبال ہال میں منعقد ہوا جس میں مزدوریونین کے مرکزی عہدیداران، سی بی اے کمیٹیز کے نمائندگان اور مختلف ڈائریکٹوریٹس سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

ایک آدمی جیل میں بیٹھ کرملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش کرے تو ایسا نہیں ہوسکتا .رانا ثنا اللہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے مسلم لیگ ن کی جانب سے تحریک انصاف کو سیاسی مذاکرات کا عندیہ دے دیا پنجاب کے شہر فیصل آباد میں رانا ثنا اللہ کا ووٹ کاسٹ کرنے مزید پڑھیں

سپیشل برانچ کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری، تمام وسائل فراہم کریں گے. وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی

پشاور (سٹاف رپورٹر) خیبرپختونخوا حکومت نے سپیشل برانچ کو باقاعدہ سپیشلائزڈ یونٹ/ علیحدہ کیڈر کے طور پر قائم کرنے کی منظوری دے دی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت پولیس کی سپیشل برانچ سے متعلق اہم اجلاس مزید پڑھیں

مریم نواز کی خدمت کی سیاست نے شیر کو جیت کا نشان بنا دیا.وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی خدمت کی سیاست نے شیر کو جیت کا نشان بنا دیا ہے، اسی لئے مسلم لیگ (ن) آج ووٹرز کی پہلی ترجیح بن چکی ہے مزید پڑھیں