کراچی کے نجی اسپال میں دہشت گردوں کے علاج و معالجے سے متعلق کیس میں سابق میئر وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔ نجی اسپتال میں مبینہ طور پر دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس کی سماعت مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پیکا ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ن)کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیےپولیٹیکل پارٹیز کا احترام ہے، وہ عدالت کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی )جوڈیشل مجسٹریٹ وقار گوندل کی عدالت نے سینئر صحافی محسن بیگ کی غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمہ میں ضمانت منظورکرلی۔گذشتہ روز ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزار وکیل نے کہاکہ مقدمہ مزید پڑھیں
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر پولیس موبائل پر فائرنگ سے 2 اہلکارجاں بحق اورڈرائیور زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں اے ایس آئی رحمت اللّٰہ اور کانسٹیبل علی اصغر شامل ہیں۔ مزید پڑھیں
کیلاش کمار نے پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو افسر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے کیلاش کمار کا تعلق تھر سے ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدرپاکستان آصف علی ذرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کے مشکوک ٹرانزکشن ریفرنس میں سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ(ن)نے بھی پیکا آرڈیننس کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کردیں، پیپلزپارٹی کی طرف سے فرحت اللہ بابر جبکہ ن لیگ کی جانب سے مریم مزید پڑھیں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وفد کے ساتھ روسی وزیر مزید پڑھیں
برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی ) کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز یوکرین میں موجود پاکستانی سفیر میجر جنرل(ر) نول اسرائیل کھوکھر نے یوکرین میں موجود 40 پاکستانی طلبہ کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران پاکستانی مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پیکا آرڈیننس کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی درخواست میں پیکاآرڈیننس کے تحت گرفتاریوں سے روکنے کے احکامات میں توسیع کرتے ہوئے اٹارنی جنرل مزید پڑھیں
اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس میں مقتولہ کے والد نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو ملنے والی سزا کو مثالی قرار دیاہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد نور مقدم کے والد سابق سفارتکار شوکت مقدم نے میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)انسداددہشتگردی عدالت کےجج محمد علی وڑائچ کی عدالت نے سینئر صحافی محسن بیگ کے مزید جسمانی ریمانڈ کیلئے پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئےجوڈیشل کردیا۔گذشتہ روز جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پولیس نے محسن بیگ کو عدالت مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنماء و سابق وفاقی وزیراحسن اقبال نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ استغاثہ پراسیکوشن کوئی ثبوت مہیا نہیں کرسکی کہ منصوبے میں کرپشن ہوئی، مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی رہنما و معروف قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ فیک نیوز اور غلط خبر میں فرق ہے، یہ قانون ٹھیک ہے، کوئی چیز ثابت نہ ہوسکے تو ضروری نہیں کہ وہ فیک نیوز ہو جاتی ہے۔ مزید پڑھیں
سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمٰن ملک کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا ہے کہ رحمٰن ملک محنتی اور لائق وزیر داخلہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں خارج کردیں۔گذشتہ روز سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس مزید پڑھیں
صوبہ خیبر پختونخوا میں پہلی خاتون اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) عائشہ گل نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل پولیس عائشہ گل کا کہنا ہے کہ بین الاقومی معیار کے مطابق پولیس فورس میں خواتین کا مزید پڑھیں
ملک کے سیاسی رہنماؤں نے پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے رحمان ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھائی، دوست، بہترین مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)مقتولہ نورمقدم کے والد شوکت مقدم نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے ملزمان کے لیے زیادہ سے زیادہ سزا مانگی ہے،جج عطاءربانی پر ہمیں پورا بھروسہ ہے اور انہوں نے صاف شفاف ٹرائل کیا ہے، مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے پیکا قانون میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کی مذمت کرتے ہوئےآرڈیننس کو کالا قانون قرار دے دیا۔صدربار ایسوسی ایشن زاہدمحمود راجہ کے مطابق اس ضمن میں بار اجلاس کے دوران مزید پڑھیں