اوچ شریف بس کی ٹکر سے موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر سمیت 3 اہلکار جاں بحق

اوچ شریف (کرائم رپورٹر) موٹر وے ایم 5 پر اوچ شریف انٹر چینج کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آگیا موٹر وے پولیس حکام کے مطابق مسافر بس نے موٹر وے پولیس کی گاڑی کو روند ڈالا، موٹر وے پولیس کے مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت کے دو ججز جسٹس روزی اور ارشد حسین شاہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت کے مزید دو ججوں جسٹس روزی خان اور جسٹس ارشد حسین شاہ نے حلف اٹھا لیا چیف جسٹس امین الدین خان نے نئے ججز سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب اسلام آباد مزید پڑھیں

وفاقی وزرا کی لاہور ایئرپورٹ پر اچانک چھاپہ، اوورسیز پروموٹرز اور ایف آئی اے اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت کی تحقیقات کا حکم

لاہور (بیورو رپورٹ) اوورسیز پروموٹرز اور ایف آ ئی اے کی مبینہ ملی بھگت لاہور ایئرپورٹ سے بیرون ملک ڈرائیور کی ملازمت سمیت دیگر مختلف شعبوں میں جانے والے پاکستانی مسافروں سے نذرانے لے کر بیرون ملک بجوانے کی شکایات مزید پڑھیں

معاشرے میں برداشت، احترام اور ہم آہنگی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے. سینیٹر روبینہ خالد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ معاشرے میں برداشت، احترام اور ہم آہنگی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے،عدم برداشت معاشرے کو کمزور کرتی ہے، رواداری مضبوط معاشرہ تشکیل مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 18 نومبر سے تمام گاڑیوں کیلئے شہر بھر میں ای-ٹیگ نظام کا آغاز ہوگا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد کنٹرولڈ گاڑی انٹری سسٹم کی طرف بڑھ رہا ہے، ضلعی انتظامیہ وفاقی دارالحکومت کے اندر چلنے والی تمام گاڑیوں کے لیے لازمی ای-ٹیگ اسٹیکرز متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔یہ نئی پابندی 18 نومبر سے مزید پڑھیں

سیاست میں تشدد اور انتشار کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا.وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام کا تسلسل، پارلیمنٹ کے آئینی اختیارات کا احترام اور تشدد و انتشار کی مکمل روک تھام حکومت کی قومی سطح کی سب مزید پڑھیں

سندس فاؤنڈیشن اورسوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے تحت خون عطیہ کرنے والوں کے اعزاز میں تقریب

لاہور(سٹاف رپورٹر)سندس فاؤنڈیشن اور پنجاب محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال کے اشتراک سے پلس گارد نیٹ ورک پنجاب کے تحت خون عطیہ کرنے والوں کے اعزاز میں اعترافی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس مشترکہ انسانی مشن کی تقریب مزید پڑھیں

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کا انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ کارروائی ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل گوجرانوالہ اور گجرات کی جانب مزید پڑھیں

پشاور میں ایف آئی اے کا افغان شہریوں کے خلاف شناختی دستاویزات کے جعلی حصول پر کریک ڈاؤن، 5 گرفتار

پشاور(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے پشاور زون نے غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی دستاویزات حاصل کرنے میں ملوث افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا ہے۔ کارروائی کے دوران پشاور کے علاقے دبگڑی میں واقع ایک نجی ہوٹل سے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ دو روزہ دورے پر باکو آذربائیجان پہنچ گئیں

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ دو روزہ دورے پر باکو آذربائیجان پہنچ گئی ہیں۔اتوار کووزارتِ آئی ٹی و ٹیلی کام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی باکو میں مزید پڑھیں

وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا 27ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ میں خطاب: پاکستان کی ڈیجیٹل صلاحیتیں قومی معیشت، سلامتی اور عالمی مسابقت کے لیے بنیاد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن شزا فاطمہ خواجہ کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس ایس آر اے کی جانب سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کے انسٹیٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز، ریسرچ اینڈ انیالسس (آئی مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے کا شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ، تعمیراتی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا اور متعلقہ افسران کے ہمراہ شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ کیا۔ چیئرمین سی ڈی اے مزید پڑھیں

ہائی لیول کلائمیٹ فنانس ڈائیلاگ COP30 میں وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا موسمیاتی انصاف اور عالمی مالی معاونت میں اضافے پر زور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے برازیل کے شہر بیلیم میں جاری COP30 کے موقع پر منعقدہ ہائی لیول کلائمیٹ فنانس ڈائیلاگ میں خصوصی ویڈیو پیغام کے ذریعے کلیدی خطاب کیا مزید پڑھیں

برداشت، باہمی احترام اور رواداری ایک پُرامن، مضبوط اور مستحکم معاشرے کی بنیادی اقدار ہیں. اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ برداشت، باہمی احترام اور رواداری ایک پُرامن، مضبوط اور مستحکم معاشرے کی بنیادی اقدار ہیں۔ عالمی یوم برداشت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے. رانامشہوداحمدخاں

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چئیرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانامشہوداحمدخاں نے کہا ہے کہ پاکستان نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے،یوتھ ڈیکلریشن نوجوانوں کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہو گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حالتِ انتشار میں، بانی سے بدنیتی پر مبنی فیصلے کروائے جاتے ہیں. شیر افضل

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انتشار کی حالت میں ہے، بانی پی ٹی آئی سے بدنیتی پر مبنی فیصلے کروائے جاتے ہیں ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا مزید پڑھیں

معاشرے میں رواداری کو فروغ دینا وقت کا تقاضا ہے. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

لاہور (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ لوگوں کے درمیان باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے رواداری کو فروغ دینا وقت کا تقاضا ہے برداشت اور رواداری کے فروغ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

چکلالہ میں جعلی آئی ایس آئی و فوجی افسران کا چائنیز کال سینٹر سے 80 لاکھ بھتہ، مقدمہ درج ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر) و فاقی دارلحکومت سمیت راولپنڈی میں کال سینٹرز میں شہریوں اور ملازمین کو لوٹنے والے کال سنٹر مافیا کو تھانہ چکلالہ راولپنڈی کے علاقہ میں خود کو آئی ایس آئی اور پاک فوج کے اعلیٰ افسران ظاہر کرکے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر راولپنڈی میڈیا ٹاؤن میں ڈینگی آگاہی واک کا انعقاد

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )راولپنڈی میڈیاٹاون میں وزیر اعلی پنجاب کے احکامات کے پر کواپریٹوڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے ڈینگی واک کا اہتمام کیا گیا،واک سرکل رجسٹرار کوآپریٹو راولپنڈی چوہدری ناصر محمور کی قیادت میں ڈینگی کے خلاف واک کی گئی،ڈینگی مچھر مزید پڑھیں