لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحۂ مری کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالتِ عالیہ نے سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ پارکنگ پلازہ کا معاہدہ طے ہوا، رقم مختص کی گئی، جب سڑکیں بلاک تھیں اور ہزاروں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے منشیات کیس میں مستقل حاضری معافی کے لیے درخواست دے دی۔ لاہور کی انسداد منشیات کی عدالت میں رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وزیر داخلہ عدالت کے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی کو وارننگ دی ہےکہ لانگ مارچ میں انتشار اور افراتفری کی منصوبہ بندی ہوئی تو گھرسےنہیں نکلنے دوں گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد پاکستان آئیں گے جبکہ پاکستان کی معشیت کی بہتری کے لیے لندن سے حکومت کو مشورے دے رہے ہیں۔ نجی ٹی مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کے ضلع نوشہرہ میں مردان روڈ پر کار سوار ملزمان نے رکشہ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار خاتون جاں بحق ہو گئی۔ نوشہرہ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی حکومت اور کرسی جانے سے زیادہ تکلیف شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر ہے۔ پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےہفتے کی چھٹی بحال کردی ہے۔ا سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیر سے جمعرات بینک صبح 9 سے شام 5:30 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ 1:30 سے 2:15 تک نماز مزید پڑھیں
عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے (ن) لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی تعیناتی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ شیخ رشید نے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنی تنخواہیں وصول کرلیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ 16 اپریل کو پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا تاہم اب پی مزید پڑھیں
علیم خان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے علیم خان پر الزامات انہیں ٹی وی پر مناظرے کا چیلنج دے دیا۔عمران خان نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ علیم خان اور جہانگیر ترین کا مقصد اقتدار مزید پڑھیں
پاکپتن سے منتخب ن لیگ کے ایم پی اے میاں نوید کے والد کو ان کے گھر پر قتل کردیا گیا، ایم پی اے میاں نوید کو واقعے کی اطلاع لاہور میں ملی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایم پی مزید پڑھیں
سعودی عرب کے جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں اور مسافروں کے غیر معمولی رش پر قابو پانے کے لیے سعودی حکام نے پاکستان کو چار خصوصی پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق جدہ کے نارتھ مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے درخواست دے دی۔ شیخ رشید کے وکیل ایڈووکیٹ سردار رازق نے عدالتِ عالیہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست جمع کرائی۔ مزید پڑھیں
پنجاب کے شہر گجرات میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے لڑکی کی لاش قبر سے نکال کر پھینکے جانے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ انتقال کر جانے والی ذہنی و جسمانی معذور لڑکی کی لاش قبر سے باہر مزید پڑھیں
بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے 9 مئی کو ہونے والے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کر دئیے گئے۔ پارٹی کے جنرل سیکرٹری منظور احمد کاکڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن کو عید کی تعطیلات اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی وجہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے 20 منحرف ارکانِ قومی اسمبلی کے خلاف نا اہلی ریفرنسز کے کیس کی سماعت کے دوران کئی منحرف ارکان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جواب جمع کرا دیے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہبازگِل کو گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 9 مئی تک توسیع کرتے ہوئے کیس کو توہین مذہب کے دیگر کیسز کے ساتھ منسلک کرنے کا حکم دیدیا ۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔ شکور شاد نے گزشتہ عام انتخابات میں لیاری کراچی سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو شکست دی تھی تاہم اب شکور شاد مزید پڑھیں
وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ ہم پیٹرول 145 روپے کا دے رہے ہیں اور ہماری کوشش ہوگی کہ پیٹرول کی قیمت کو نہ بڑھائیں، اگر پیٹرول کی قیمت میں رودبدل کیا بھی تو پیٹرولیم لیوی اور سیلز مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن نے مئی میں جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا، ن لیگ کا پہلا جلسہ 6 مئی کو اٹک اور دوسرا 7 مئی کو شانگلہ میں ہو گا۔ اعلامیے کے مطابق مسلم لیگ ن کا تیسرا جلسہ 11 مزید پڑھیں