ہم 1973ء کے آئین کے محافظ ہیں، آئینی ترامیم سے پاکستان کا دفاع مضبوط ہوگا .راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اورسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ آئینی ترامیم سے پاکستان کا دفاع مربوط اورمضبوط ہوگا،9مئی جن لوگوں نے کیا وہ پاکستانیوں اورشہیدوں کے ورثاء کا سامنا نہیں مزید پڑھیں

شازیہ مری کا معروف ادبی و تعلیمی شخصیت عارفہ سیدہ زہرہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے معروف ادبی و تعلیمی شخصیت عارفہ سیدہ زہرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو پی پی پی میڈیا سیل مزید پڑھیں

کانسٹیبل زرغام حیدر کی شاندار کارکردگی، نیشنل مارشل آرٹس اور پولیس باکسنگ میں 2 گولڈ میڈلز، سی پی او نے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی کے کانسٹیبل زرغام حیدر کا اعزاز، کانسٹیبل زرغام حیدر نے نیشنل مارشل آرٹس کے مقابلوں میں 2 گولڈ میڈلز حاصل کیے، کانسٹیبل زرغام حیدر نے پولیس انٹر ریجن باکسنگ کے مقابلے میں بھی گولڈ میڈل حاصل کیا، مزید پڑھیں

راولپنڈی پاک سری لنکا/زمبابوئے کرکٹ ٹرائی سیریز کے لیے فول پروف سیکورٹی و ٹریفک انتظامات، 5500 سے زائد پولیس اہلکار تعینات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )پاکستان سری لنکا/زمبابوئے کرکٹ ٹرائی سیریز،راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاک سری لنکا ٹیموں کا پریکٹس سیشن،راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکورٹی و ٹریفک انتظامات، راولپنڈی پولیس کے5500سے زائد افسران جبکہ ٹریفک کے 350سے زائد افسران سیکورٹی و ٹریفک مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کی ایس ڈی پی او آفس گوجر خان میں میٹنگ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کی ایس ڈی پی او آفس گوجر خان میں میٹنگ، میٹنگ میں اے ایس پی گوجر خان، ایس ایچ اوز گوجر خان سرکل، چوکی انچارجز،تفتیشی افسران اور محرران کی شرکت، ایس مزید پڑھیں

راولپنڈی موبائل لائسنسنگ وینز شہریوں کی سہولت کے لیے ہفتہ واری شیڈول کے مطابق خدمات فراہم کریں گی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے احکامات پر پولیس موبائل لائسنسنگ وینز عوام الناس کی خدمت میں کوشاں، دور دراز سے تعلق رکھنے والے شہریوں کیلئے موبائل لائسنسنگ وینز کا ہفتہ واری شیڈول جاری۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی مزید پڑھیں

موٹر سائیکل سواروں کے لیے فوری ڈرائیونگ لائسنس کا سلسلہ جاری، 42 دن کے انتظار کا ختم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے ویژن اور سی ٹی او راولپنڈی کی ہدایات پر موٹر سائیکل سواروں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں ریلیف کا سلسلہ جاری، موٹر سائیکل سواروں کو لرنر کے اجراء کے بعد 42دن مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے کی سیکرٹری الیکشن کمیشن سے اسلام آباد میں جاری اور آئندہ منصوبوں پر ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان عمر حمید خان کی چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے پیر کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا، ممبر فنانس طاہر نعیم مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے کی جنوبی کوریا کے وفد سے اسلام آباد میں پانی کے مسائل کے حل کے لیے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی پیر کے روز جنوبی کوریا کے وفد سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔ کورین وفد میں کوریا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی مزید پڑھیں

پی ایچ اے راولپنڈی شہریوں کے لئے تفریحی سہولیات بہتر بنانے کے لئے کوشاں، پارکوں کی خوبصورتی، عوام کی شاندار پذیرائی،

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ، خوبصورتی اور عوام کو بہترین تفریحی اور سیکیورٹی کی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے کام جاری ہے،ڈی جی پی ایچ اے مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پروفیسر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پروفیسر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ گورنر آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا نے مرحومہ کے درجات بلندی مزید پڑھیں

ایچ ای سی کا “بلوچستان اور سابقہ فاٹا (فیز تھری) بیچ فور کے طلباء کیلئے اعلیٰ تعلیم کے مواقع کی فراہمی” کے منصوبے کے تحت شیڈول اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ ملتوی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل (ای ٹی سی) نے ’’بلوچستان اور سابقہ فاٹا (فیز تھری) بیچ فور کے طلباء کے لیے اعلیٰ تعلیم کے مواقع کی فراہمی” کے منصوبے کے تحت شیڈول اپٹیٹیوڈ مزید پڑھیں

27ویں ترمیم جمہوریت کو مضبوط کرے گی، 28ویں ترمیم کی تیاری کی جائے.سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ 27ویں ترمیم منظور ہوگئی ہے اب 28 ویں ترمیم کی تیاری کریں پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس کی سماعت کی، سردار تنویر الیاس کی مزید پڑھیں

راولپنڈی NCCIA افسران پر چینی شہریوں سے بھتہ خوری کے سنگین الزامات، 15 غیر قانونی کال سینٹرز کا انکشاف

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) NCCIA راولپنڈی کے افسران پر چینی شہریوں سے بھتہ خوری کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ انکوائری نمبر 326/2025 میں 15 غیر قانونی کال سینٹرز کی نشاندہی ہوئی ہے، جہاں سے ماہانہ بھتہ وصول کیا جاتا تھا۔ مزید پڑھیں

تعمیر زندگی اور حالات کو سمجھنے کیلئے فکرِ اقبال سے روشناس ہونا ضروری ہے.گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

پشاور(سٹاف رپورٹر)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تعمیر زندگی اور حالات کو سمجھنے کیلئے فکرِ اقبال سے روشناس ہونا ضروری ہے اتوار کو یوم اقبال کے موقع پر اپنے پیغام میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم مزید پڑھیں

علامہ اقبال کے افکارپر عمل پیرا ہونے سے ہی پاکستان ایک اعتدال پسند اور فلاحی ریاست بنے گا .وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ پنجاب اوراہل پنجاب مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کی فکری عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں۔علامہ اقبال کے افکارپر عمل پیرا ہونے سے ہی پاکستان ایک اعتدال پسند اور فلاحی ریاست بنے مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ صبح /رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی مزید پڑھیں

مسز شمسہ کنول سیکرٹری اطلاعات و نشریات ڈسٹرکٹ راولپنڈی مقرر، قیادت کا اعتماد پارٹی کارکنان کے لیے اعزاز قرار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت نے ڈسٹرکٹ راولپنڈی کی تنظیمی عہدوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔ قیادت نے مسز شمسہ کنول (مسز ملک خرم اعوان) کو سیکرٹری اطلاعات و نشریات ڈسٹرکٹ راولپنڈی مقرر کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلا تفریق انسدادِ تجاوزات آپریشن، سیکٹر H-9 اور I-9 میں غیر قانونی تعمیرات مسمار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلا تفریق تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے کیلئے بھرپور انسداد تجاوزات آپریشن کیا مزید پڑھیں