ایف بی ار نے گریڈ 19 اور 20 کے کسٹم افسران کے تقرر تبادلے کر دیئے

اسلام آباد( سپیشل رپورٹر)ایف بی ار نے گریڈ 19 اور 20 کے کسٹم افسران کے تقرر تبادلے کر دیے اسلام اباد ایئرپورٹ کلیکٹر بھی تبدیل سفارشی افسران کو من پسند سیٹوں پر تعینات کر دیا گیا تبدیل ہونے والے افسران مزید پڑھیں

نیوٹیک میں کامیاب جاب فئیر اوپن ہاؤس ایونٹ2024کا انعقاد،وزیر تجارت اور سائنس وٹیکنالوجی کی شرکت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان اسلام آباد، نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے جاب فیئر اور اوپن ہاؤس کے ذریعے ٹیلنٹ اور جدت کی نمائش کرنے والی ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا ہے۔ 2 جولائی دو ہزار چوبیس کو، نیوٹیک نے ایک مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سے آسٹریلوی سفیر کی ملاقات ،مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(وقائع نگار)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے آسٹریلیا کے سفیر نیل ہاکنز اور فرسٹ سیکٹری مائیکل کورٹف نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں مختلف امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔ ڈائریکٹر امور مزید پڑھیں

ہمارے دھرنے کا ایجنڈا بجلی، گیس، پٹرول کی قیمتوں اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کی بھرمار کے خلاف احتجاج ہے،حافظ نعیم الرحمن

ہمارے دھرنے کا ایجنڈا بجلی، گیس، پٹرول کی قیمتوں اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کی بھرمار کے خلاف احتجاج ہے،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت خود گرنا چاہتی ہے، ہمارے دھرنے کا ایجنڈا بجلی، گیس، پٹرول کی قیمتوں اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کی بھرمار کے خلاف احتجاج ہے، 12جولائی کو مزید پڑھیں

مقدس کتابوں کی بیحرمتی روکنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کرنا ہوگی،مریم نواز

لاہور(وقائع نگار خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مقدس کتابوں کی بیحرمتی روکنے کے لیے جامع منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے مزید پڑھیں

مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتا ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا کی مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ کی تیاری میں شفافیت مزید پڑھیں

موسمیاتی خطرات اور آفات کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لیے آرٹ ایک طاقتور ذریعہ ہے: رومینہ خورشیید

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)رومینہ خورشید عالم، وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ، نے موسمیاتی خطرات اور آفات کے بارے میں شعور اجاگر کرنے میں فن کی طاقت پر زور دیا۔ آف گرڈ اسٹوڈیو کی آرٹ نمائش کے مزید پڑھیں

بیرون ممالک چھپائے اثاثوں کو قانونی حیثیت مل گئی،اہم حکومتی شخصیات کو فائدہ پہنچائے جانے کا انکشاف

ااسلام آباد ( نیوز رپورٹر)و فاقی حکومت نے بیرون ممالک چھپائے اثاثوں کو قانونی حیثیت دینے کی اجازت دے دی گئی دبئی لیکس میں شامل اہم حکومتی شخصیات کو خفیہ طور پر فائدہ پہنچائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورکارپوریشن میں سنگین بے ضابطگیاں،راولپنڈی کے چیف سمیت 4 ملازمین برطرف،32 کو سخت سزائیں

اسلام آباد ( وقائع نگار)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن میں آٹے کی ترسیل اور بلیک مارکیٹنگ و دیگر سنگین بے ضابطگیوں میں ملوث یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن راولپنڈی ریجن کے چیف سمیت چار ملازمین کو نو کری سے برطرف 32 کو سروسز رولز مزید پڑھیں

حکومت سے مذاکرات ناکام، 5جولائی سے ملک بھر میں پمپس بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایک طرف پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے حکومت سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا ہے، تو دوسری مزید پڑھیں

نوجوانوں میں علمی صلاحیتوں اور تنقیدی سوچ کو بڑھانے کے لیے شطرنج کے کھیل کو فروغ دینا ضروری ہے:، رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ شطرنج کو عالمی سطح پر اس کے کھلاڑیوں میں علمی صلاحیتوں اور تنقیدی سوچ کو بڑھانے کے فوائد کے لیے پہچانا جاتا ہے۔ تاہم، تعلیمی سطحوں سمیت مختلف مزید پڑھیں

ایڈوانس ٹیکس بڑھانے کیخلاف پٹرولیم ڈیلیرز ایسوسی کا پانچ جولائی کو پٹرول پمس بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) موجودہ بجٹ میں5.0 فیصد ایڈوانس ٹیکس ٹرن اوور ٹیکس لگائے جانے کیخلاف پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسوی ایشن نے پانچ جولائی سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا،حکومت فوری طور پر ایڈوانس ٹیکس کا مزید پڑھیں

جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) ججز تعیناتی کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تقرری کی منظوری دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہوں گی۔چیئرمین جوڈیشل مزید پڑھیں

فلائی دبئی نے اسلام آباد کے لئے بھی پروازیں شروع کر دیں

اسلام آباد(وقائع نگار)فلائی دبئی نے اسلام آباد کے لئے بھی پروازیں شروع کر دیں ،افتتاحی پرواز ایف زی 353 دن ایک بجکر پانچ منٹ پر دبئی سے اسلام آباد پہنچی،افتتاحی پرواز کو جس پر 153 مسافر سوار تھے ریسکیو اینڈ مزید پڑھیں

پاکستان اقوام متحدہ کے کاربن ٹریڈنگ سسٹم سے فائدہ اٹھانے کے لیے کوششیں کر رہا ہے، رومینہ خورشید

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام کے ڈنمارک مشن کے 3 رکنی وفد نے سینئر ماہر اقتصادیات کی قیادت میں وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم سے وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ میں ملاقات مزید پڑھیں

دوحہ کانفرنس، افغانستان کی صورتحال پر پاک امریکہ رابطہ، قیام امن کیلئے تجاویز پر غور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی جس میں افغانستان کی صورتحال پر مشاورت اور قیام امن کے لیے تجاویز کا تبادلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے تحت مزید پڑھیں