بلوچستان اسمبلی میں یومِ استحصالِ کشمیر پر قرارداد منظور، بھارتی اقدامات کی مذمت

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور کر لی گئی ، قرارداد وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایوان میں پیش کی ، قرارداد میں بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اقدامات کی مزید پڑھیں

یومِ استحصالِ کشمیر ، ایف جی ای ایچ اے کا سیکٹر جی-13 میں اظہارِ یکجہتی واک کا انعقاد

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کے زیرِ اہتمام سیکٹر جی-13 میں یوم استحصال کشمیرکے کے موقع پر اظہارِ یکجہتی واک کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان گرین انرجی تعاون کا معاہدہ، اسٹریٹجک سیکٹر کوآپریشن پروگرام کا آغاز

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان اسٹریٹجک سیکٹر کوآپریشن (ایس ایس سی) پروگرام کے آغاز کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے، پاکستان کی جانب سے سیکریٹری پاور ڈویژن ڈاکٹر فخرِ عالم عرفان جبکہ ڈنمارک کی جانب مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کے حوالے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ، تحریک انصاف کی جانب سے جاری ملاقاتی فہرست فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کے مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈز کے میٹرک پوزیشن ہولڈرز کا اعلان، طالبات بازی لے گئیں

فیصل آباد ( بیورو رپورٹ) پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈز میں میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیا گیا، طالبات نمایاں رہیں ، ملتان بورڈ کے میٹرک نتائج میں مہرین رسول پہلی پوزیشن لے گئیں تعلیمی بورڈ ملتان نے مزید پڑھیں

یومِ استحصالِ کشمیر پر گورنر ہاؤس پشاور سے یکجہتی ریلی، فیصل کریم کنڈی کا کشمیریوں سے اظہارِ حمایت

پشاور (بیورو رپورٹ) یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر گورنر ہاؤس پشاور سے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کی ، ریلی میں عوام کی بڑی مزید پڑھیں

پنجاب میں سیکڑوں ہائی سکول ہائر سیکنڈری سکولوں میں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سیکڑوں ہائی سکولوں کو ہائر سیکنڈری سکولوں میں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کے بعد طلبہ و طالبات اپنے ہی اداروں میں میٹرک کے بعد ایف اے اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلسے کی اجازت کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے متبادل جگہ پر جواب طلب کر لیا

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی 5 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ، جسٹس مرزا وقاص رؤف نے پی ٹی آئی رہنما میاں عثمان اکرم کی درخواست مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت، پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش

لاہور (بیورو رپورٹ) یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر استحکام پاکستان پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی محمد شعیب صدیقی نے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی ، قرارداد میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے اقدامات، ماورائے مزید پڑھیں

جعلی شینگن ویزا پر اسپین جانے کی کوشش ناکام، ایف آئی اے نے مسافر آف لوڈ کر دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد ائرپورٹ نے سیکنڈری پروفائلنگ کے دوران فلائٹ نمبر QR-615 کے ذریعے اسپین جانے والے ایک مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ سفری دستاویزات کی تفصیلی جانچ کے دوران مسافر کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کی جائیکا صدر سے ملاقات، ترقیاتی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے صدر ڈاکٹر اکیہیکو تاناکا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور مستقبل میں باہمی تعاون کے فروغ پر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی براہِ راست جانچ کا فیصلہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منتخب ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی امور میں شفافیت لانے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے ان کے مالی گوشواروں کی چھان بین خود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن مزید پڑھیں

ایف بی آر افسران کے گرد گھیرا تنگ سب کا ہو گا احتساب سنیٹر طلحہ محمود کنو ینر مقرر

اسلام آباد (احسان بخاری / سپیشل رپورٹر) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں شفافیت، احتساب اور اصلاحات کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے تین رکنی ذیلی کمیٹی تشکیل دے مزید پڑھیں

پاکستان اور قطر کے درمیان اقتصادی تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ، فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے اسلام آباد میں قطر کے سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قطر کے سفیر مزید پڑھیں

ترکی سے ڈیپورٹ 10 پاکستانی اسلام آباد ائرپورٹ پر حراست میں، انسانی اسمگلنگ کی تحقیقات شروع

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی امیگریشن اسلام آباد ائرپورٹ نے فلائٹ نمبر 9P747 کے ذریعے ترکی سے ڈیپورٹ ہونے والے 10 پاکستانی شہریوں کو حراست میں لے کر مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مخصوص اوقات میں سستی بجلی دینے کی اجازت نہیں دے رہا . اویس لغاری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ہمیں مخصوص اوقات میں سستی بجلی فراہمی کی اجازت نہیں دے رہا ، اسلام آباد میں بیٹری اسٹوریج فلیکسیبلٹی 2026 سے متعلق کانفرنس منعقد مزید پڑھیں

چہلم امام حسینؓ ، ملک بھر میں جلوس، سکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور، کراچی (بیورو رپورٹ) نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ و شہداء کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے غیر معمولی اور فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں مزید پڑھیں

گیلے وال میں ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار، انجن اور دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

لودھراں (بیورو رپورٹ) گیلے وال میں کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے ،ریلوے حکام کے مطابق ہزارہ ایکسپریس اوورشوٹ ہو کر سینڈہمپ پر چڑھ گئی، حادثے میں ہزارہ ایکسپریس کا انجن اور دو بوگیاں مزید پڑھیں

پولیس کے شہداء قوم کے حقیقی ہیروز ہیں، ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی . محسن نقوی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہدائے پولیس کی قربانیاں قومی تاریخ کا روشن باب ہیں ،یوم شہدائے پولیس پر جاری اپنے بیان میں محسن نقوی نے پولیس کے شہداء کو خراجِ عقیدت مزید پڑھیں

پنجاب ہر شعبے میں سب سے بہتر، ن لیگ ملک کی مقبول ترین جماعت ہے . مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے خوشاب کے ارکانِ صوبائی اسمبلی آصف ملک اور ظفر عباس خان نے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور حلقے کو درپیش عوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا مزید پڑھیں