مرکز، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی کی خصوصی کمیٹیاں قائم

اسلام آباد (سی این پی)تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے کہا کہ 8فروری کو اپنے ووٹ کے ذریعے پاکستان کے عوام نے اپنی سیاسی و جمہوری پختگی کا سکّہ منوایا ہے عوامِ پاکستان نے اپنے ووٹ کے ذریعے بانی چیئرمین مزید پڑھیں

7 نو منتخب ارکان پنجاب اسمبلی کی مریم نواز سے ملاقات

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے 7 نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات پی پی 240 بہاولنگر سے سہیل خان، پی پی 48 سیالکوٹ سے خرم ورک، پی مزید پڑھیں

اردن کے پاکستان میں تعینات سفیرکا وفد کے ہمراہ سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد(سی این پی)اردن کے پاکستان میں تعینات سفیرکا وفد کے ہمراہ سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ کیا، وفد نے آئی سی سی پی او سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا،وفد کوکمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، مزید پڑھیں

مریم نواز نے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا

لاہور(سی این پی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائس (اگیگا) کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی ہے ،مریم نوازنے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوش خبری کا اعلان کردیا ،چھٹیوں کے بدلے معاوضے مزید پڑھیں

مصطفیٰ نواز کھوکھر سے ویلفیئر ریزڈیشن کمیٹی جدہ ٹائون کی ملاقات،مکمل حمایت کا اعلان

اسلام آباد (سی این پی) سابق ممبر اسمبلی و ضلعی ناظم محمد افضل کھوکھر کی آمد پر ویلفیئر ریزڈیشن کمیٹی جدہ ٹائون نے امیدوار این اے 47‘ 48مصطفیٰ نواز کھوکھر کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ مصطفی نواز کھوکھر سے مزید پڑھیں

بھارتی مظالم کو روکنے کے لیے 8 فروری کو کامیابی بہت ضروری ہے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(سی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو روکنے اور کشمیر کاز کو آگے بڑھانے کے لیے 8 فروری کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کی مزید پڑھیں

شیر پر ٹھپہ لگانے کی مہم چلانے والے خود عقاب پر ٹھپہ لگائیں گے

اسلام آباد(سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے قائدنواز شریف ،پارٹی صدرشہباز شریف اور حمزہ شہباز این اے128 میں استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی صورت میں شیر کے بجائے عقاب پر مہر لگائیں گے سارے پاکستان میں شیر مزید پڑھیں

خوشخبری :فلائی جناح نے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا

کراچی(سی این پی)کم قیمت میں فضائی سفر کی سہولت فراہم کرنے والی پاکستان کی ایئرلائن فلائی جناح نے 17 فروری 2024 سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام کو متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ سے ملانے والی اپنی افتتاحی پرواز کے مزید پڑھیں

صحافیوں کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا معاملہ ،وزارت طلاعات نے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آبا د(سی این پی)وفاق کے کوٹہ پر صحافیوں کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا معاملہ ،وزارت طلاعات نے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ،کمیٹی میں نیوز ون کے بیورو چیف کاشف رفیق ،وزارت طلاعات کی عمبرین جان ،محمد اورنگزیب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن میں افسر کی محکمہ کسٹم میں تعینات بیگم سمیت 46 افسران کے تقرری و تبادلے

اسلام آباد(سی این پی) الیکشن کمیشن کی جانب سے تقرر تبادلوں پر پابندی کے باوجود ایف بی آر نے الیکشن کمیشن میں تعینات افسر کی محکمہ کسٹم میں تعینات بیگم سمیت 46 افسران کے تقرری و تبادلے کر دیئے۔ ایف مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آبا د(سی این پی)ایک ماہ کیلئے بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی ابتدائی منظوری دے دی گئی،صارفین پر 49 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا،نیپرا نے دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت مکمل کر لی مزید پڑھیں

ثقافتی ورثے کا تحفظ کیلئے پاکستان اورامریکہ کے مابین معاہدے پر دستخط

اسلام آبا د(سی این پی)پاکستان اورامریکہ کے مابین ثقافتی ورثے کے تحفظ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے دو طرفہ ثقافتی املاک کے معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میوزیم میں ہوئی،تقریب میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سمیت امریکی سفارتخانہ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ سے سعودی سفیر کی ملاقات : بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق

اسلام آبا د(سی این پی)وزیر داخلہ و تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے ملاقات میں سیکرٹری داخلہ ، سیکرٹری تجارت سمیت اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ،ملاقات میں پاک سعودی بزنس مزید پڑھیں

تیل اور گیس کے شعبہ میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں،، نگران وزیر توانائی محمد علی

اسلام آباد(سی این پی)نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے امید ظاہر کی ہے کہ تیل اور گیس کی تلاش کے شعبے میں حکومت کے اقدامات سے تیل اور گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کو راغب کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ نے پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا

راولپنڈی(سی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سیٹلائٹ ٹاؤن میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے ہیڈکوارٹر مکتب تشیع علی مسجد آمدپہنچ گئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ آغا سید مزید پڑھیں

حماد اظہر کے والد سابق گورنر پنجاب میاں اظہر لاہور سے گرفتار

لاہور(سی این پی) سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو حراست میں لے لیا گیا۔میاں اظہر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد ہیں۔ وہ این اے 129 کی انتخابی مہم میں مصروف تھے جس کے دوران انہیں حراست مزید پڑھیں