لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں پنجاب کی جائیداد کی براہِ راست ڈیجیٹل منتقلی کی سہولت شروع

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان ہائی کمیشن لندن نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم کے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور قونصلر خدمات کے دائرہ کار کو وسعت دینے کے وژن کے تحت پنجاب میں جائیداد مزید پڑھیں

uzmabukhari capitalnewspoint.com

کراچی کی ترقی اب ڈراموں میں مذاق کا موضوع بن گئی، عظمیٰ بخاری کا پیپلز پارٹی پر طنز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی اور ٹرانسپورٹ کی مشہوری تو اب ڈراموں میں تفریح کیلئے استعمال ہو رہی ہے۔ سماجی مزید پڑھیں

ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی ، ایس ایچ او سمیت غازی آباد تھانے کا پورا عملہ معطل

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور میں اے ایس آئی کی ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر ایس ایچ او غازی آباد سمیت تھانے کے پورے عملے کو معطل کر دیا گیا ، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران مزید پڑھیں

نظام میں نہیں، ہم میں کمی ہے، آئین پر عمل کریں تو یہی نظام کامیاب ہوگا . رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے آزاد کشمیر کے انتخابات کو صاف شفاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلم ن لیگ آزاد کشمیر میں اپنی حکومت بنائے گی، نئے صوبوں کی مزید پڑھیں

11 ٹرکوں کی ضبطگی پر سینیٹ کمیٹی میں سخت سوالات، تمام حقائق سامنے لانے کی ہدایت . سنیٹر طلحہ محمود

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں نان کسٹم پیڈ سگریٹ کی مبینہ اسمگلنگ، 11 ٹرکوں کی ضبطگی، مزید پڑھیں

کمیٹی اجلاس میں کسی صحافی یا چینل مالک کی گرفتاری کا ذکر نہیں ہوا . سینیٹر طلحہ محمود

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) غیر قانونی سگریٹ کیس پر سینیٹ کمیٹی اجلاس کے بعد صحافیوں کا احتجاج، سینیٹر طلحہ محمود کی انکاری ہو گئے ، اسلام آباد میں غیر قانونی سگریٹوں کے خلاف موٹروے پولیس کی کارروائی سے متعلق معاملے مزید پڑھیں

صوبہ ہزارہ کا قیام عوام کا آئینی و جمہوری حق ہے . سردار محمد یوسف

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) صوبہ ہزارہ تحریک کے چیئرمین وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ صوبہ ہزارہ کا قیام ہزارہ کے عوام کا دیرینہ، آئینی اور جمہوری مطالبہ ہےجس کے لیے گزشتہ سولہ برس سے پرامن جدوجہد جاری مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس کے چھاپے، ایم کیو ایم کے دو اہم رہنما حراست میں

کراچی (بیورو رپورٹ) شہر قائد کے مختلف علاقوں خصوصاً نارتھ ناظم آباد میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے دو اہم ارکان کو حراست میں لے لیا ، ذرائع کے مطابق سانحہ بلدیہ کیس میں مزید پڑھیں

sherry rehman capitalnewspoint.com

آزاد کشمیر انتخابات ، پیپلز پارٹی نے 34 شکایات جمع کرائیں، ایک پر بھی کارروائی نہ ہوئی . شیری رحمان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بے ضابطگیوں سے متعلق پارٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو 34 شکایات جمع کرائی گئیں، مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی مخالفین سے ہضم نہیں ہو رہی . عطا تارڑ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ مخالفین کو آزاد کشمیر میں ہماری کامیابی ہضم نہیں ہو رہی ہے ، وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

شکست خوردہ جماعتیں نتائج تسلیم کرنے کے بجائے انتشار کی سیاست کر رہی ہیں. عظمیٰ بخاری

لاہور (بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ شکست خوردہ جماعتیں نتائج تسلیم کرنے کے بجائے انتشار کی سیاست کر رہی ہیں، صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خواتین مزید پڑھیں

maryam nawaz shareef capitalnewspoint.com

پنجاب میں جدید گرین اکنامک زون قائم ہوگا، سرمایہ کاروں کو ون ونڈو سہولت اور خصوصی مراعات کا اعلان . مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی مراعاتی پیکج کا اعلان کر دیا ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں جدید گرین انڈسٹریل اکنامک زون کے مزید پڑھیں

محسن نقوی حکومت کے طاقتور ترین وزیر ہیں، وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں. خواجہ آصف

کراچی (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ محسن نقوی اس حکومت کے طاقتور ترین وزیر ہیں جو کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ہیں ، نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر مہاجرین کی نشستوں پر کامیابی عوام کے اعتماد کا مظہر ہے.مریم اورنگزیب

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے آزاد جموں و کشمیر کی مہاجرین کی نشستوں پر میرپور ڈویژن کے بعد مظفرآباد ڈویژن میں پارٹی کی کامیابی پر ووٹرز کا شکریہ ادا کیا ہے مزید پڑھیں

پارک روڈ ہاؤسنگ اسکیم, درخواست گزار کا ایف جی ایچ اے افسران پر ملی بھگت اور فراڈ کا الزام

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے شعبہ لینڈ میں مالی بے ضابطگیاں افسران کی مبینہ ملی بھگت کروڑوں روپے کے پلاٹ کسی اور کے نام ٹرانسفر کرنے کا انکشاف یہ انکشاف ڈی جی ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کو مزید پڑھیں

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی اپیل خارج

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سپریم کورٹ نے غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کے خلاف دائر اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی ، جسٹس ہاشم کاکڑ مزید پڑھیں

لاہور میں 4 اگست کو لوکل ہالیڈے، ڈی سی کے ماتحت تمام دفاتر بند رہیں گے

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے 4 اگست کو لاہور میں داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کے موقع پر مقامی تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں ضلعی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں ن لیگ کی واضح برتری، حکومت ہماری ہوگی . رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تکمیل کے بعد مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل مزید پڑھیں

گیپکو نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) نے مالی سال 2025-26 کے اختتام پر مالی اور آپریشنل کارکردگی میں نمایاں بہتری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے لائن لاسز 10.43 فیصد سے کم کر کے 9.80 فیصد تک لے مزید پڑھیں