امریکی محکمہ خزانہ کے وفد کی وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری سے ملاقات

اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس لغاری سے امریکی محکمہ خزانہ کے وفد نے ملاقات کی۔ امریکی وفد کی قیادت اسسٹنٹ سیکرٹری برائے خزانہ برینٹ نیمن کر رہے تھے۔ ملاقات کا مقصد توانائی کے شعبے میں ممکنہ تعاون مزید پڑھیں

مریم نواز نےاپنا گھر اپنی چھت منصوبے کا آغاز کر دیا

نواز شریف ہماری محنت کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں ،مریم نواز

لاہور(خبر نگار) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے۔ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے ہیں۔پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نےاعلیٰ سطح اجلاس میں کہا کہ پنجاب کی فنانشل پاکٹ کو مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا اعلان

بجٹ، حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر پیٹرولیم لیوی کا بوجھ ڈال دیا

اسلام آباد(کامرس نیوز) وفاقی حکومت نے بجٹ 2025-2024 میں مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کرنے کی تجویز دی ہے۔بجٹ دستاویز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 33 فیصد اضافہ کیا گیا، مزید پڑھیں

بچوں کے معصوم ہاتھوں میں اوزار نہیں قلم ہونا چاہیے۔مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن پر پیغام میں کہناتھا کہ معصوم بچوں کے ہاتھ میں اوزاروں کی بجائے قلم ہونے چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ٰ پنجاب مریم نواز کا اپنے مزید پڑھیں

احرام میں ملبوس عمران ریاض لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عمران ریاض خان لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ عمران ریاض علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے حج کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔عمران ریاض کے وکیل اظہر صدیق نے میڈیا کو بتایا کہ انہیں نامعلوم مزید پڑھیں

مریم نوازشریف کا عوام کو صحت کی مساوی سہولیات کی فراہمی کیلئے وزیراعلی گرینڈ ہیلتھ پیکیج کا اعلان

لاہور (خبر نگار) پنجاب میں ہر شہری کو صحت کی عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے بڑے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ شہروں اور دیہات میں رہنے والے عوام کو بلاامتیاز صحت کی مساوی سہولیات کی فراہمی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی بجٹ تجاویز نہ مانے پر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی نے بجٹ تجاویز نہ مانے پر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی شازیہ مری نے کہا کہ اگر حکومت کا یہی روایہ رکھا گیا مزید پڑھیں

رواں ماہ مہنگائی میں مزید کمی کی پیشگوئی خوش آئند ہے، وزیراعظم

وزیراعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا حکم

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے بڑھتی ہوئی گرمی کے پیش نظرملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کم سے کم کرنے اور بجلی چوری کے خلاف مہم میں صوبائی حکومتوں کو بھی شامل کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم محمد مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر اسد عمر طبیعت ناسازی پر کراچی کے نجی ہسپتال منتقل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو طبیعت ناسازی پر سندھ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں کلفٹن کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبعیت ناساز ہوگئی اور اچانک طبیعت بگڑنے مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو کی سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر انتقال کرگئیں

راولپنڈی(خبر نگار)ریڈیوپاکستان اورپاکستان ٹیلی ویژن کی نیوز کاسٹر تسکین ظفر آج راولپنڈی میں مختصرعلالت کے بعد انتقال کرگئیں۔1957 میں راولپنڈی میں پیدا ہونے والی تسکین ظفر کئی دہائیوں تک نشریاتی اداروں سے وابستہ رہیں۔وہ 1980 میں اناؤنسر کی حیثیت سے مزید پڑھیں

ہتک عزت قانون: صحافتی تنظیموں کا حکومت اور اتحادی جماعتوں کے مکمل بائیکاٹ کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں منظور ہونے والے ہتک عزت قانون کے خلاف تمام صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مشترکہ جدوجہد شروع کرنے اور سرکاری تقریبا، اسمبلی اجلاسوں سمیت بجٹ کی کوریج کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اویس لغاری سے دنیا کی سب سے بڑی سولر کمپنی کے صدر کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرپاوراویس لغاری کی چین میں دنیا کی سب سے بڑی سولرمینوفیکچرنگ کمپنی کے صدر سے ملاقات کی ،وفاقی وزیرنے سولرمینوفیکچرنگ کمپنی لونجی گرین انرجی ٹیکنالوجی کےصدر ڑن گولی سے ملاقات کی ،ملاقات میں وفاقی وزیر نے پاکستان مزید پڑھیں

چیف جسٹس اور عمران خان کے درمیان مکالمہ،نیب ترامیم کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے بانی ٹی آئی کی درخواست پر نیب ترامیم کیس کی سماعت کی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی مزید پڑھیں