پارا چنار میں مسافر گاڑی پر فائرنگ،5 جاں بحق،3 زخمی

پارا چنار (سی این پی) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کی تحصیل لوئر کرم کے علاقے پارا چنار میں نامعلوم افراد کی مسافر گاڑی پر فائرنگ سے خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدیدزخمی ہوگئے زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا، مزید پڑھیں

اسلام آباد میںفائرنگ سے مولانا مسعود الرحمن سمیت دوشہید

اسلام آباد (سی این پی) و فاقی دارلحکومت کے تھا نہ کھنہ کے علاقہ غوری ٹاؤن دن دیہاڑے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سنی علماء کونسل سمیت دو شہید( قتل ) ڈرائیور زخمی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی پر دو خاندانوں کا قبضہ ،پرویز اشرف ، اس کے بھائی ،بیٹے اور نیر بخاری کو ٹکٹ مل رہے ہیں ،کارکنوں کو اگنور کیا جارہا ہے،جیالا الائنس

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی جیالا الائنس کے اسلام آباد سے قومی اسمبلی کےتینوں حلقوں کے امیدواروں نے پارٹی کی اعلٰی قیادت سے اپیل کی ہے کہ وہ پارٹی ورکرز کو پیار اور توجہ دیں،اس وقت پیپلز پارٹی پر مزید پڑھیں

ٹیوٹا،ہنڈا اور سوزوکی نےکابینہ پالیسی کی دھجیاں بکھیر دیں،کمپنیوں کوچار فیصد ایکسپورٹ کرنے کا ٹاسک

اسلام آباد(سی این پی)وزارت صنعت و پیداوار نے ملک میں کاریں بنانیوالی کمپنیوں کو 2فیصد سے بڑھا کر 4فیصد کاریں ایکسپورٹ کرنے کا انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کو ٹاسک دیدیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کاریں بنانے والی کمپنیوں ہنڈا‘ ٹویوٹا‘ مزید پڑھیں

کاریں بنانے والی تین کمپنیاں ہونڈا،ٹیوٹا انڈس اور سوزوکی کے لائسنس عارضی معطل

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان میں کاریں بنانے والی تین کمپنیوں ٹیوٹاانڈس،ہونڈااور سوزوکی گاڑیاں معیار کے مطابق نہ بنانے، ایکسپورٹ نہ کر نےپر عارضی لائسنس معطل کئے جانے کا انکشاف ہواہے۔ کاریں بنانے والی تین بڑی فیکٹریوں کےعارضی بحال لائسنس مزید پڑھیں

6 سال سے انصاف نہیں ہوا،ملزمان نے خود عدالت لگا کر 5 ملزمان کو مار ڈالا

ڈیرہ اسماعیل خان(سی این پی) شریفاں بی بی کو برہنہ کرنے کے کیس کاچھ سال سے انصاف نہ ہو سکا ،ملزمان نے خود عدالت لگا کر واقعہ میں ملوث پانچ ملزمان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا یہ واقعہ مزید پڑھیں

الیکشن سروے پرمیڈیا کیخلاف کارروائی کی جائے ،الیکشن کمیشن کا پیمرا کو مراسلہ

اسلام آبا د(سی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن سے متعلق سروے جاری کرنے والے میڈیا ہاﺅسز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیمرا کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہاگیا ہے کہ ضابطہ مزید پڑھیں

ورلڈ بینک نے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا

اسلام آباد( سی این پی)ورلڈ بینک نے پاکستان کے موجودہ معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ کی ترقی کے ادارے میں پیش کی گئی ایک اپنی رپورٹ میں کیاگیا پاکستان کا موجودہ معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا مزید پڑھیں

حافظ سعید کی حوالگی کا کوئی نہیں کیاگیا،بھارت حریت رہنماﺅں کو رہا کرے،پاکستان

اسلام آبا د( سی این پی) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت نے حافظ سعید کی حوالگی کا کوئی مطالبہ نہیں کیا،بے بنیاد افواہوں پر تبصرہ نہیں کر سکتے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ زہرا بلوچ مزید پڑھیں

پاکستان کا فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ،صدر،وزیر اعظم کی مبارکباد

راولپنڈی (سی این پی) پاکستان نے فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا،صدر،وزیر اعظم نے قوم کو مبارکباد دی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی جانب سے فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز 15لاکھ رجسٹریشن کارڈ اور نمبر پلیٹیں جاری کرنے میں ناکام ،وزیراعلیٰ سے نوٹس لینے کی اپیل

راولپنڈی (سید گلزار ساقی سے) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افس نے گاڑیوں موٹر سائیکلوں کے مالکان سے اربوں روپے وصول کر لیے لیکن گاڑیوں کی رجسٹریشن کارڈز نمبر پلیٹیں دو سال سے فراہم کرنے میں ناکام ہو گئے 15 لاکھ مزید پڑھیں

سردار مہتاب احمد خان عباسی نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

ایبٹ آباد (سی این پی)سابق گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان عباسی نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔سردار مہتاب احمد خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 16 ایبٹ آباد سے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع مزید پڑھیں