نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)مفادعامہ کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ترجمان موٹروے کے مطابق گریڈ 7سے گریڈ 15تک 2331خالی آسامیوں پر آن لائن اپلائی کرنے کی تاریخ 31مئی 2024 مزید پڑھیں

ایف آئی اے اور اسلام آباد زون کا بجلی چوروں کیخلاف کارروائی

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل، ایف آئی اے اسلام آباد زون نے بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، ایف آئی اے اے سی سی اسلام آباد نے آئیسکو حکام کے ساتھ مل کر راولپنڈی میں مزید پڑھیں

آئی جی سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اجلاس،سیف سٹی کا دورہ، ڈپلومیٹک انکلیو میں افسران سے ملاقات

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میںایس ڈی پی اوز کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا، آئی جی اسلام آباد نے ایس ڈی پی اوز مزید پڑھیں

بیرون ملک کروڑوں روپے مالیت کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)بیرون ملک سے سمگل شدہ کروڑوں روپے مالیت کے آئی فون اورکڑھائی والے سوٹ اوردیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔کلیکٹرکسٹمزاسلام آباد ائیرپورٹ نوید الہی کو ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ بیرون ملک سے موبائل فونزاور دیگر سامان لایا مزید پڑھیں

فیڈرل ایمپلائز ہاﺅسنگ اتھارٹی،پاک روڈ منصوبے میں کروڑوںکی کرپشن کا انکشاف،شہریوں ،سرکاری ملازمین کی رقوم ڈوبنے کا خدشہ

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن اتھارٹی کے پارک روڈ پراجیکٹ میں شہریوں اورسرکاری ملازمین کے کروڑوں روپے ڈوبنے کا خدشہ بدترین گھپلوں کا انکشاف‘ پراجیکٹ کے ڈائریکٹر نے چیف انجینئر سے مبینہ ساز باز کرکے مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں پرنٹ میڈیا کے صحافیوں کے ساتھ ملاقات

اسلام آباد(امتثال بخاری)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سے سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں پرنٹ میڈیا کے صحافیوں نے ملاقات کی ،آئی جی نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے اور عوام کو مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈولفن سکواڈکے افسران و جوانوں کو بریفنگ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈولفن سکواڈکے افسران و جوانوں کو بریفنگ۔وفاقی دارلحکومت میں جرائم کی بیخ کنی کے لئے گشت کو موثر بنانے کے احکامات جاری کیے،پولیس افسران و جوان شہریوں کے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی ڈپلو میٹک انکلیو اسلام آباد میں بڑی کارروائی، جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات قبضہ میں لے لی،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے نے ڈپلو میٹک انکلیو اسلام آباد میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کو قبضہ میں لے لیں۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث مزید پڑھیں

ڈی آئی جی آپریشنز بھارہ پہنچ گئے،شہریوں سے مسائل پوچھے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے بھارہ کہو مارکیٹ کا دورہ کیا ،شہریوں سے ملاقات کی اور پولیس کے بارے لوگوں سے پوچھ گچھ کی،ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ آپ کی حفاظت پولیس مزید پڑھیں

آر ڈی اے نے میسرز فیصل ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالک کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،عوام الناس کو درخواست کہ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم فیصل ٹاؤن فیز II کی افتتاحی تقریب سے گریز کریں

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے عوام الناس کو خبردار کیاہے کہ راولپنڈی کی تحصیل میرا کلاں، کولیاں پار اور ڈھلہ میں واقع سوشل مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں کے ساتھ ملاقات

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں کے ساتھ ملاقات۔وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے اور عوام کو ہر ممکن سہولیات بہم مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا وفاقی دارلحکومت میں مختلف ناکوں کا دورہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا وفاقی دارلحکومت میں مختلف ناکوں کا دورہ۔آئی جی اسلام آباد ناکوں پر تعینات اہلکاروں سے ملے ،تمام ناکوں پر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں،48 گھنٹوں میں تمام ناکوں کی مزید پڑھیں

پاک ایران معاہدوں کیخلاف امریکی دھمکیوں پر پاکستانی عوام سراپا احتجاج،حکومت سے منہ توڑ جواب دینے کا مطالبہ،ایران میں پٹرول 12 روپے اور پاکستان میں 295 روپے فی لیٹر ہے،شہری

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)پاکستان اور ایران کے درمیان ہونے والے 10 ارب ڈالر کے معاہدوں پر امریکی دھمکیوں پر عوام نے شدید رد عمل کاا ظہار کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے امریکہ کو منہ توڑ جواب دینے کا مطالبہ کر دیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(وقائع نگار خصوصی) سکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران دس دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ایک دہشت گرد شمالی وزیر ستان میں مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں دہشت مزید پڑھیں

و فاقی حکومت کا فیصلہ نئے ٹیلنٹ کیلئے سرکاری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد ختم کر دی 20لاکھ ماہانہ تنخواہ 65سال سے زائد عمر کے ریٹائرڈ افسران کو تعینا ت کیا جائے گا۔ تعیناتیوں میں پی ٹی آئی دورحکومت کی پالیسی میں ترامیم کردی گئیں۔

اسلام آباد (خصوصی وقائع نگار)و فاقی حکومت نے نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کے لیے سرکاری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد ختم کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے 65 سال کی عمر کے بعد بھی سرکاری افسران اور ملازمین مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس،رمضان فیملی فیسٹیول اور سپورٹس گالہ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)نیشنل پریس کلب کی ایگزیکٹو وگورننگ باڈی کا اجلاس صدر اظہر جتوئی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس کی نظامت کے فرائض سیکرٹری نیشنل پریس کلب نیئر علی نے سرانجام دیئے، تلاوت کلام پاک کے بعد حال مزید پڑھیں

آرآئی یو جے کے وفد کی صحافی رانا طلال کی والدہ کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(۔ ار آئی یو جے ) کے صدر طارق علی ورک کی قیادت میں وفد نے سنیر صحافی رانا احمد طلال کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان کے گھر جاکر اظہار تعزیت مزید پڑھیں

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران گیس اور پٹرول سے متعلق اہم فیصلے متوقع، ایران میں پٹرول 12روپے فی لیٹر ہے اور پاکستان میں 293روپے کی بلند ترین سطح پر ہے

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)ایرانی صدر کا دورہ کے موقع پر پاک ایران گیس پائپ لائن اورپٹرول پاکستان لانے سمیت دیگر اہم فیصلے متوقع ہے، ایران میں پٹرول 12روپے فی لیٹر ہے اور پاکستان میں 293روپے کی بلند ترین سطح پر مزید پڑھیں