رواں ماہ مہنگائی میں مزید کمی کی پیشگوئی خوش آئند ہے، وزیراعظم

رواں ماہ مہنگائی میں مزید کمی کی پیشگوئی خوش آئند ہے، وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے افراط زر کی شرح میں کمی اور موڈیز کی ریٹنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ماہرین کی ستمبر مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی پیش گوئی خوش مزید پڑھیں

رینج روڈ کی سٹرک عرصہ دراز سے کینٹ بورڈ انتظامیہ کی نظروں سے اوجھل کینٹ بورڈ انتظامیہ کسی بڑے سانحے کی منتظر

راولپنڈی. رینج روڈ کی سٹرک عرصہ دراز سے کینٹ بورڈ انتظامیہ کی نظروں سے اوجھل دکھائی دینے لگی۔گندگی کے جگہ جگہ ڈھیر دکھائی دینے لگے سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار جبکہ روزانہ مریض ، راہگیروں ، سکول کالجز و یونیورسٹیز مزید پڑھیں

حکومتی اخراجات میں کمی نہ کرنےپر حکومت کی رائٹ سائزنگ سمیت تین کمیٹو ں کے رکن ڈاکٹر قیصر بنگالی نے استعفیٰ دے دیا

حکومت کی جانب سے بنائی جانے والی رائٹ سائزنگ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر قیصر بنگالی نے حکومتی اخراجات میں کمی نہ ہونے اور پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر تمام عہدوں سے استعفی دے دیا.ڈاکٹر قیصر بنگالی نے حکومت کی رائٹ سائزنگ مزید پڑھیں

گورنر سٹیٹ بنک 2 سالمیں تنخواہ کی مد میں 10 کروڑ روپے سے زائد رقم وصول کرچکے ہیں۔ وزرات خزانہ

اسلام آباد . گورنر سٹیٹ بنک کی تنخواہ اور مراعات کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں وزرات خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی کو گورنر اسٹیٹ بنک جمیل احمد کی تنخواہ اور مراعات ۔گورنر سٹیٹ بنک جمیل احمد 2 سال کے مزید پڑھیں

آئیسکو میں آڈٹ کلیئر کروانے کیلئے کروڑوںروپے کی کرپشن پکڑی گئی

آئیسکو میں آڈٹ کلیئر کروانے کیلئے کروڑوں روپے کی کرپشن پکڑی گئی

اسلام آباد۔ایف آئی اے اسلام آباد زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے آئیسکو اہلکاروں کو آڈٹ کلیئر کروانے کی آڑ میں کروڑوں روپے رشوت دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیاہے ترجمان ایف آئی اے کے مطابق آڈٹ آفسران مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے سینئر جج کا ہائی کورٹ ججز کے ساتھ امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ

سپریم کورٹ کے سینئر جج کا ہائی کورٹ ججز کے ساتھ امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ

واشنگٹن۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس شاہد وحیدنےاعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا ،امریکہ میں نئے تعینات ہونے والے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے سینئر جج جسٹس شاہد وحید کی سربراہی مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے لاہور پر ایک کروڑ روپے ،وطین ٹیلی کام پر50 لاکھ وطین ٹیلی کام سے 50 لاکھ روپے جرمانہ ریکور کر لیا ،کمپٹیشن کمیشن

کمپٹیشن کمیشن نے وطین ٹیلی کام سے 50 لاکھ روپے جرمانہ ریکور کر لیا اسلام آباد.کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے وطین ٹیلی کام (پرائیویٹ) لمیٹڈ سے 50 لاکھ روپے جرمانہ ریکور کیا ہے ۔ جرمانے کی یہ مزید پڑھیں

صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں بلوچ-2 کنویں سےتیل و گیس کی دریافت کا اعلان او جی ڈی سی ایل کا دعوی

اسلام آباد. آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے گزشتہ روز سندھ کے ضلع سانگھڑ میں سیمبر فارمیشن کے بلوچ-2 کنویں سے گیس کنڈینسیٹ دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ دریافت سنجھورو ایکسپلوریشن لائسنس مزید پڑھیں

پی ڈبلیو ڈی کی ظالمانہ غیر منصفانہ بندش کا فیصلہ واپس لیا جائے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاک پی ڈبلیو ڈی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ پی ڈبلیو ڈی کی ظالمانہ اور غیر منصفانہ بندش کا فیصلہ فوری طور پر واپس لیا جائے،حکومت کو ادارے کےحوالے سے کوئی مزید پڑھیں

اسلام آبادپولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے آفس سپرنٹنڈنٹ خالد ضیاءکے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد تقریب.

اسلام آبادپولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے آفس سپرنٹنڈنٹ خالد ضیاءکے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد تقریب میں ڈی ایس پی کیپیٹل پولیس کالج محفوظ کیا نی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اورمحکمہ پولیس میں انکی خدمات کے اعتراف مزید پڑھیں

راولپنڈی ایس ایس پی انوسٹی گیشن صبا ستار کی ایس ڈی پی او صدر آفس میں صدر سرکل کے افسران سے میٹنگ.

راولپنڈی. ایس ایس پی انوسٹی گیشن صبا ستار کی ایس ڈی پی او صدر آفس میں صدر سرکل کے افسران سے میٹنگ، میٹنگ میں اے ایس پی صدر سرکل،ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کی شرکت، ایس ایس پی انوسٹی مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے بائیک لفٹر ، چھریوں سے وار کرنے ، منشیات فروش و ناجائز اسحلہ رکھنے ،اقدام قتل ، چوری وڈکیتی ، کے ملزمان کو گرفتار کرلیا .

راولپنڈی. پولیس نے بائیک لفٹر ، چھریوں سے وار کرنے ، منشیات فروش و ناجائز اسحلہ رکھنے ،اقدام قتل ، چوری وڈکیتی ، کے ملزمان کو گرفتار کرلیا تھانہ وارث خان نے چوری کی واردات میں ملوث ملزمان وقاص اور مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 15 ویں بیچ کا انٹرن شپ پروگرام اختتام .

راولپنڈی . آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 15 ویں بیچ کا اختتام انٹرن شپ پروگرام میں رکن صوبائی اسمبلی شازیہ رضوان کی خصوصی مزید پڑھیں

پاک فوج کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں کیچ، پنجگور، اور ژوب میں انٹیلیجنس پر مبنی کارروائی کی، جس میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور تین دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، مزید پڑھیں

وفاقی ٹیکس محتسب نےمختلف کمپنیوں کے17ارب پچاس کروڑ مالیت کے فنڈز ادا کرا دیئے

اسلام آباد( ابو امتنان سے) وفاقی ٹیکس محتسب نے ملک بھر کی سینکڑوں کمپنیوں کے ایڈوانس ٹیکس ریفنڈ کی مد میں پھنسے ہوئے 17ارب پچاس کروڑ روپے کے زائد مالیت کے فنڈز ادا کرا دیئے جبکہ ایک سال میں 8ہزار2سو مزید پڑھیں

کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباءکے وفد کا سیف سٹی کا دورہ

کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباءکے وفد کا سیف سٹی کا دورہ

اسلام آباد۔اسلام آباد پولیس انٹرن شپ پروگرام کے ممبران کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباءکے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ،وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، آنلائن وویمن پولیس مزید پڑھیں

نجی بینک کی گاڑی کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والا سنگین جرائم میں ملوث انتہائی خطر ناک گینگ گرفتار

نجی بینک کی گاڑی کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والا سنگین جرائم میں ملوث انتہائی خطر ناک گینگ گرفتار

اسلام آباد ۔اسلام آباد پولیس نے تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقہ میں نجی بینک کی گاڑی کو لوٹنے ،ایک سکیورٹی گارڈ کو قتل اور دوسرے کو زخمی کرنے والے انتہائی خطرناک گینگ کے سرغنہ سمیت چار ملزمان کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا یکم ستمبر سے ”حق دو عوام کو“ تحریک کے فیز ٹو کے آغاز کا اعلان

جماعت اسلامی کا یکم ستمبر سے ”حق دو عوام کو“ تحریک کے فیز ٹو کے آغاز کا اعلان

اسلام آباد ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے یکم ستمبر سے ”حق دو عوام کو“ تحریک کے فیز ٹو کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک کو گراس روٹ لیول تک منظم کرنا اور عوام کی مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل کا 'کرپشن کی آگاہی اور روک تھام کے موضوع پر سیمینار

او جی ڈی سی ایل کا ‘کرپشن کی آگاہی اور روک تھام کے موضوع پر سیمینار

اسلام آباد۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے جمعرات کو اسلام آباد میں اپنے ہیڈ آفس میں قومی احتساب بیورو (نیب) اور سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) کے تعاون سے مزید پڑھیں